تازہ تر ین

فیفا ورلڈ کپ میں ایرانی ٹیم کی بلا رکاوٹ شمولیت کو یقینی بنانا امریکا کی ذمےداری ہے ۔ اسماعیل بقائی

فیفا ورلڈ کپ میں ایرانی ٹیم کی بلا رکاوٹ شمولیت کو یقینی بنانا امریکا کی ذمے داری ہے: اسماعیل بقائی

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ آئندہ فیفا ورلڈ کپ میں ایران کی قومی فٹبال ٹیم کی بلا رکاوٹ شرکت کو یقینی بنانا امریکا کی ذمہ داری ہے۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ کھیلوں کو سیاست سے الگ رکھا جانا چاہیے اور کسی بھی قسم کی پابندیاں یا رکاوٹیں کھلاڑیوں اور کھیلوں کے اصولوں کے خلاف ہیں۔ اسماعیل بقائی کے مطابق ایران کی ٹیم کو عالمی مقابلوں میں مکمل رسائی ملنی چاہیے تاکہ کھیل کا اصل جذبہ برقرار رہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain