تازہ تر ین

امام مسجد کے پاس 3راتیں گزارنے والی خاتون نے شوہر کے خلاف ایسا اقدام کر ڈالا کہ سب کو بڑا جھٹکا لگ گیا ،شرمناک انکشافات

ابوجہ(ویب ڈیسک) نائیجیریا کی ایک عدالت میں اس وقت عجیب شرمناک صورتحال پیدا ہو گئی جب ایک خاتون یہ شکایت لے کر پہنچ گئی کہ اس کے خاوند نے عملیات کی آڑ میں ایک امام مسجد سے اس کی عصمت دری کروائی ہے۔ویب سائٹ 247nigerianewsupdate.co کے مطابق موسلی موتو نامی خاتون کا کہنا تھا کہ اس کے خاوند کا بزنس اچھا نہیں چل رہا تھا اور وہ اس معاملے میں پریشان رہتا تھا۔ خاتون نے بتایا کہ وہ ایک امام مسجد کو جانتی تھی لہٰذا رہنمائی کے لئے اسے اپنے خاوند سے ملوانے کے لئے لے آئی۔ خاتون نے الزام عائد کیا کہ اس کے شوہر نے امام مسجد کے ساتھ ملکر کوئی ساز باز کی اور بزنس کی ترقی کے لئے کئے جانے والے عملیات کے نام پر امام مسجد نے تین راتوں تک اس کی عصمت دری کروائی۔دوسری جانب خاتون کے شوہر گبینگا نے عدالت کو کچھ اور ہی کہانی سنا دی۔ اس کا کہنا تھا اس کی اہلیہ نے امام مسجد کے ساتھ خفیہ مراسم استوار کر رکھے تھے اور وہ اپنی خواہشات کی تکمیل کے لئے اسے گھر لے کر آئی تھی۔ اس نے عدالت کو بتایا کہ وہ امام مسجد کو اپنے ساتھ گھر لے کر آئی اور عملیات کے نام پر تین راتیں بیڈ روم میں اس کے ساتھ گزاریں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain