Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا انتباہ، امریکی ناکامی پر ردِعمل کی دھمکی
    • GTA 6 نے ایک دن میں 39 ملین سے زائد پری آرڈرز کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔
    • اسرائیل-لبنان مذاکرات بحال، ایران کے جہاز پر حملے کے بعد ہرمز انخلا منصوبہ معطل
    • اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف
    • عالمی تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی، قیمت 65 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
    • اسرائیلی نژاد امریکی انفلوئنسر نے پاکستان کو اپنا پسندیدہ ملک قرار دے دیا
    • پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کا شہدائے کربلا کی یاد میں مفت پودے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز
    • امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کو ہیٹی اور شامی شہریوں کے عارضی تحفظات ختم کرنے کی ہدایت
    • عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نیپال: ایئرپورٹ کے قریب مسافر طیارے کو حادثہ، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

    By Daily Khabrainمارچ 12, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیپال (ویب ڈیسک )نیپال کے کھٹمنڈو ایئرپورٹ کے قریب بنگلہ دیش کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 27 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق کھٹمنڈو ایئرپورٹ کے قریب لینڈنگ کے دوران بنگلہ دیش کا مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا، جس میں 67 مسافروں سمیت 4 عملے کے ارکان شامل سوار تھے۔مزید پڑھیں: فضائی حادثوں کی تحقیقات کیسے کی جاتی ہیں؟اس حوالے سے حکومتی ترجمان ناراین پرساد دوادی نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ ’ ہم ملبے سے لاشوں اور زخمیوں کو نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں‘۔اس کے ساتھ ساتھ ایک اور عہدیدار نے بتایا کہ اب تک 20 زخمیوں کو ہسپتال متقل کردیا گیا۔ایئرپورٹ ترجمان پریم ناتھ ٹھاکر نے بتایا کہ غیر ملکی جہاز میں 67 مسافر اور 4 عملے کے لوگ سوار تھے جبکہ پولیس اور فوج کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور ملبے تلے پھنسے افراد کو نکالا جارہا ہے۔حادثے کے بارے میں ایک اور عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ یہ پرواز بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکہ سے ا?رہی تھی کہ لینڈنگ کے دوران جہاز میں ا?گ لگ گئی اور وہ حادثے کا شکار ہوگیا۔اس بارے میں جب بنگہ دیشی ایئرلائن کے دفتر میں رابطہ کیا گیا تو ایک ملازم نے بتایا کہ اس بارے میں’ کوئی بات کرنے کو تیار نہیں ہے اور نہ ہی اس بارے میں کوئی مزید تفصیلات ہیں لیکن ایک برا واقعہ رونما ہوا ہے‘۔دوسری جانب اس واقعے کے فوری بعد فیس بک پوسٹ کی گئی ویڈیوز میں رن وے کے قریب دھویں کے بادل اٹھتے دیکھا گیا جبکہ ایمرجنسی گاڑیوں کی جانب سے امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے دیکھا گیا۔واضح رہے کہ حالیہ چند برسوں میں نیپال میں فضائی حادثوں میں اضافہ ہوا ہے جس کے باعث اس کی سیاحتی صنعت پر بھی کافی اثر پڑا ہے۔نیپال کی غیر محفوظ فضائی تحفظ کا ذمہ دار ناکافی دیکھ بھال، غیر تجربہ کار پائلٹس اور ناقص انتظام کو قرار دیا جاتاہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ

      قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں

      تازہ ترین

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.