Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا انتباہ، امریکی ناکامی پر ردِعمل کی دھمکی
    • GTA 6 نے ایک دن میں 39 ملین سے زائد پری آرڈرز کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔
    • اسرائیل-لبنان مذاکرات بحال، ایران کے جہاز پر حملے کے بعد ہرمز انخلا منصوبہ معطل
    • اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف
    • عالمی تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی، قیمت 65 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
    • اسرائیلی نژاد امریکی انفلوئنسر نے پاکستان کو اپنا پسندیدہ ملک قرار دے دیا
    • پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کا شہدائے کربلا کی یاد میں مفت پودے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز
    • امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کو ہیٹی اور شامی شہریوں کے عارضی تحفظات ختم کرنے کی ہدایت
    • عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    توبہ توبہ۔۔مسجد میں رقص کرنیوالی دو خوبرودو خواتین گرفتار ویڈیو نے سوشل میڈیا پر کھلبلی مچا دی

    By Daily Khabrainاپریل 6, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مکہ مکرمہ مسجد میں ڈانس کرنے پر دو خواتین کو سعودی عرب میں گرفتار کر لیاگیا ہے، تفصیلات کے مطابق ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو خواتین برقع پہن کر مسجد کے عین درمیان میں رقص کر رہی ہیں۔جب یہ ان خواتین کی مسجد کے تقدس کو پامال کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی تو صارفین نے ان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور ابھی تک یہ سلسلہ جاری ہے، صارفین نے اپنے کمنٹس میں ان خواتین کے عقیدے اور عقل پر بھ

    فسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک صارف نے ان خواتین کا حوثیوں سے موازنہ کرتے ہوئے لکھا کہ حوثی بھی رقص کرتے تھے اور اب سعودیوں نے بھی وہی کام شروع کردیا ہے اور دونوں ہی اس وقت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں۔ اس مسجد کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ یہ مسجد شاہراہ مکہ اور مدینہ پر موجود ایک قیام و طعام کے مقام پر واقع ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل حرم کعبہ کے بیرونی صحن میں تاش کھیلنے والی خواتین کی سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہوئی تھیں جنہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا، واضح رہے کہ واٹس ایپ، ٹویٹر اور فیس بک پر گزشتہ 3 دن سے 4 خواتین کی تصاویر دنیا بھر میں شیئر کی گئیں جو حرم مکی شریف کے جنوبی صحن میں تاش کھیلنے میں مصروف تھیں، حرم انتظامیہ میں رہنمائی کے شعبے میں کام کرنے والی اہلکار نے ان خواتین سختی سے سمجھایا کہ حرم کے صحن میں ان کا تاش کھیلنا اس مقام کی قدسیت کے خلاف ہے۔ جب تاش کھیلنے والی خواتین یہ سنا تو انہوں نے کھیلنا بند کر دیا اور اپنے باقی اہل خانہ کا انتظار کرنے لگیں، زائرین حرم میں سے کچھ نے ان خواتین کی تاش کھیلتے تصاویر سوشل میڈیا پر شیر کر دی تھیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ

      قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں

      تازہ ترین

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.