تازہ تر ین

!!! میرا جسم۔۔۔ میری مرضی!!! ،سشمیتا سین کی تازہ تصاویر،حیرت انگیز انکشا فا ت ،ویڈیو سے سب کی را ل ٹپکنے لگی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کی 42 ویں سالگرہ آئی تو انہوں نے ایک مرتبہ پھر اپنے جسم کو خوبصورت بنانے کیلئے ورزش شروع کرنے کا ارادہ کیا اور تب سے ہی وہ دل و جان سے ایسا کر بھی رہی ہیں۔ اپنی اس محنت کے نتیجے میں ملنے والی کامیابی انہوں نے مداحوں کیساتھ شیئر کرنے کافیصلہ کیا اور اس مقصد کیلئے سوشل میڈیا پر ایسی تصویر شیئر کر دی کہ نوجوان کو بھی شرم آ جائے گی جبکہ سوشل میڈیا پر تو دھوم ہی مچ گئی ہے۔ انہوں نے اپنی شرٹ اٹھا کر ”پیکس“ دکھاتے ہوئے تصویر شیئر کر دی اور لکھا ”سست روی سے مگر یقینا!!! زندگی کا 42 واں سال شروع ہوتے ہی میں نے ویسا جسم حاصل کرنے کیلئے دوبارہ ورزش شروع کر دی ہے جیسا میں چاہتی ہوں۔۔۔ کچھ لوگوں کو کہنے دہ کہ ایسا ممکن نہیں۔۔۔ میں اسے بالکل سادہ رکھوں گی یعنی بس کر دکھا!!! میرا جسم۔۔۔ میری مرضی!!! میں ہر سال ہر لائن کا جشن مناتی ہوں، خواہ وہ میرے جسم پر ہو یا میرے چہرے پر!!! میں نے انہیں حاصل کیا ہے“


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain