Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بریکنگ بیڈ‘ کے اداکار جیانکارلو ایسپوزیٹو نے سعودی عرب میں اسلام قبول کر لیا
    • آج 21 جون، سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی
    • برطانوی وزیراعظم اسٹارمر کے پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
    • ڈیجیڈ اسپینس انگلینڈ کی تاریخ کے پہلے مسلمان ورلڈ کپ کھلاڑی بن گئے
    • امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ
    • موٹروے پولیس نے تمام گاڑیوں کے لیے پرانی رفتار کی حد بحال کر دی
    • بھارتی اداکارہ سرگن مہتا نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کی اور اپنے پسندیدہ اداکاروں کی فہرست شیئر کی
    • برطانیہ نے پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل کا ویزا مسترد کر دیا۔
    • غیر قانونی سم اجرا پر پی ٹی اے نے زونگ اور ٹیلی نار پر 11.6 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا
    • بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی
    • یونان میں کریٹ کے جنوب مغرب میں 5.8 شدت کا زلزلہ
    • کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع
    • پاکستان میں اب بھارت، بنگلہ دیش، چین اور سری لنکا سمیت خطے کے کئی ممالک کے مقابلے میں پٹرول سستا ہے
    • ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا
    • ڈونلڈ ٹرمپ نے فیفا ورلڈ کپ کے لیے سیالکوٹ میں تیار کردہ آفیشل میچ بال کو سراہا
    • حکومت کی کفایت شعاری پالیسی ختم، جمعہ کی تعطیل بھی ختم
    • ٹیکساس :ماں باپ اوردادی کا قاتل ،19 سالہ گورو چوپڑا گرفتار
    • ٹیکساس ۔ ماں باپ اوردادی کا قاتل 19 سالہ گورو چوپڑا گرفتار
    • بابر اعظم کرکٹ ایکوئپمنت استمال کرنے والے ایشیا کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
    • وزیر داخلہ محسن نقوی امریکہ ا-ایران معاہدے پر بات چیت کے لیے تہران روانہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارتی ظلم و بربریت اور خطہءکشمیر پر غاصبانہ تسلط قائم رکھنے کے لئی ڈھائے جانے والے وحشیانہ مظالم کے خلاف اپنے کشمیری بھائیوں’ ماو¿ں’ بہنوں’ بیٹیوں اور بزرگوں سے یکجہتی کا دن منا رہی

    By Daily Khabrainاپریل 6, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    kashmir boys
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور( ویب ڈیسک )آج پاکستانی قوم…بھارتی ظلم و بربریت اور خطہءکشمیر پر غاصبانہ تسلط قائم رکھنے کے لئی ڈھائے جانے والے وحشیانہ مظالم کے خلاف اپنے کشمیری بھائیوں’ ماو¿ں’ بہنوں’ بیٹیوں اور بزرگوں سے یکجہتی کا دن منا رہی ہے…کشمیری عالمی برادری سے یہ سوال پوچھنے کے لئے حق بجانب ہیں کہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق انہیں بنیادی حق سے کیوں محروم رکھا جا رہا ہے
    عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو بھارتی افواج کے بڑھتے ہوئے بدترین مظالم بند کرانے کیلئے اپناموثر کردار ادا کرنا پڑے گاگجرات میں مسلمانوں کے قتلِ عام کے مجرم … مودی… اور غاصب بھارت فوج pellet gun کے وحشیانہ استعمال سے کشمیریوں کے جسم چھلنی کر سکتے ہیں…کشمیریوں کی آنکھوں کی بینائی چھین سکتے ہیں…لیکن…کشمیری بچوں’ ماو¿ں’ بہنوں’ بیٹیوں’ بزرگوں اور… اپنے لہو سے آزادی کے چراغ روشن کرنے والے دلیر کشمیری مجاہدوں کی آنکھوں میں سجے آزادی کے خواب کبھی نہیں چھین سکتے!!تاریخ کا اصول ہے…ظلم پھر ظلم ہے ‘بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہےخون پھر خون ہے ‘ٹپکے گا تو جم جائے گا !!میرے کشمیری بہنوں اور بھائیو!میں…بطور ایک پاکستانی…اور بطور بذاتِ خود ایک کشمیری…آپ کو بتانا چاہتا ہوں…جب بھارتی pellet guns کے چھرے کشمیری بیٹوں’ بیٹیوں کی آنکھوں میں پیوست ہوتے ہیں…تو ہر پاکستانی کے دل سے خون کے آنسو ٹپکتے ہیں…جب کشمیری "پاکستان سے رشتہ کیا…لا الہٰ الااللہ کا نعرہ بلند کرتے ہیں…تو ہر پاکستانی کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں…جب ایک شہید کشمیری کو پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر تدفین کی جاتی ہے…تو ہر پاکستانی کا دل ایک محکم یقین کے ساتھ پکار اٹھتا ہے…کہ…انشائ اللہ کشمیر بنے گا پاکستان!!!میں بھارتی حکمرانوں کو واشگاف الفاظ میں کہنا چاہتا ہوں…کشمیر میں آگ اور خون کا کھیل اب آپ کو بند کرنا ہو گا!کشمیریوں کو حقِ خود ارادیت دینا ہو گا! عالمی ضمیر کو اب بیدار ہونا ہو گا…اور کشمیری ماو¿ں’ بہنوں کی پکار اور آہوں کو سننا ہو گا!!آزادی ہر انسان کا پیدائشی حق ہے…یہ حق کسی قوم سے نہیں چھینا جا سکتا… کسی قوم کو ہمیشہ کے لئے غلامی کی زنجیروں میں جکڑ کر نہیں رکھا جا سکتا!!وادءکشمیر کے حسین پہاڑوں کی اوٹ سے… بھارتی جبر سے آزادی کا سورج انشائ اللہ جلد طلوع ہو گا.میرا خدائے بزرگ و برتر کی رحمت پر پختہ یقین ہے…انشائ اللہ تعالیٰ…بہت جلد…رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو!!!

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      آج 21 جون، سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی

      وزیر داخلہ محسن نقوی امریکہ ا-ایران معاہدے پر بات چیت کے لیے تہران روانہ

      لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران

      تازہ ترین

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.