تازہ تر ین

انڈر ورلڈ ڈان کی سلمان خان کے وکیل کو دھمکی

ممبئی (ویب ڈیسک )انڈر ورلڈ ڈان روی پجاری نے سلمان خان کے وکیل مہیش بوڑا کی دھمکی دی ہے کہ وہ سلمان خان کے وکیل کی حیثیت سے کیس سے علیحدہ ہوجائے،ورنہ وہ خود اس کا ذمہ دار ہو گا۔ سلمان خان کا کیس لڑنے والے وکیل مہیش بوڑا کو انڈرورڈ ڈان روی پجاری نے کیس چھوڑ دینے کی دھمکی دیتے ہو ئے کہا ہے کہ ا یسا نہ کرنے کی صورت میں سنگین نتائج بھگتنے پڑیں گے۔سلمان خان کو سیاہ ہرن کے شکار کے الزام میں بھارتی عدالت نے پانچ سال کی سزا سنائی تھی جس پر سلما ن خان کے وکیل نے درخواست ضمانت جمع کرائی تھی جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے اور اس پرفیصلہ آج سنایا جائے گا۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain