Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سابق انگلش بولر لیام پلنکٹ نے پروفیشنل بیس بال میں ڈیبیو کر لیا
    • ایران کا کہنا ہے ٹرمپ نے جنگ بندی یا مذاکرات کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی
    • آئی آر جی سی کا خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا دعویٰ
    • امریکی سینٹکام کے مطابق طیاروں نے ایران کے میزائل اور ڈرون ذخیرہ مراکز کو نشانہ بنایا
    • گھانا کے روحانی پیشوا نانا کواکو بونسام کی پیشگوئی: پرتگال اور رونالڈو ورلڈ کپ جیتیں گا
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا انتباہ، امریکی ناکامی پر ردِعمل کی دھمکی
    • GTA 6 نے ایک دن میں 39 ملین سے زائد پری آرڈرز کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔
    • اسرائیل-لبنان مذاکرات بحال، ایران کے جہاز پر حملے کے بعد ہرمز انخلا منصوبہ معطل
    • اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف
    • عالمی تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی، قیمت 65 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نئے صوبوں کے قیام کیلئے پر عزم ہیں

    By Daily Khabrainاپریل 11, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    SHAHBAZ SHAREEF
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (پ ر) پاکستان مسلم لےگ (ن ) کے صدر و وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف سے ماڈل ٹاو¿ن مےں جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکےن قومی و صوبائی نے ملاقات کی۔اراکےن اسمبلی نے پاکستان مسلم لےگ(ن) کے صدر محمد شہبازشرےف کی قےادت پر مکمل اعتماد کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ آپ کی قےادت مےں جنوبی پنجاب کے عوام کی ترقی و خوشحالی کےلئے اربوں روپے کے وسائل فراہم کےے گئے ہےں۔اراکےن اسمبلی نے کہا کہ آپ نے جنوبی پنجاب کی ترقی کےلئے بے شمار ترقےاتی کام کرائے ہےں ۔آپ کے ترقےاتی کاموں کی وجہ سے جنوبی پنجاب مےں پاکستان مسلم لےگ(ن) کا ووٹ بےنک بڑھا ہے ۔جنوبی پنجاب کے مسائل کے حل کےلئے آپ کا وےژن اورمحنت کسی سے ڈھکی چھپی نہےں ۔وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے اراکےن اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لےگ(ن) کی حکومت نے جنوبی پنجاب کی ترقی اورخوشحالی کےلئے اربوں روپے کے وسائل مہےا کےے ہےں ۔رواں مالی سال سالانہ ترقےاتی بجٹ کا 36فےصد جنوبی پنجاب پر خرچ کےا جارہا ہے ۔انہوںنے کہا کہ رواں مالی سال جنوبی پنجاب مےں 229ارب کے ترقےاتی منصوبے مکمل کےے جارہے ہےں ۔ماضی کی حکومتوں نے جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کے نعرے کوسےاسی مقاصد کےلئے استعمال کےا ۔انہوںنے کہا کہ پاکستان مسلم لےگ(ن) نے جنوبی پنجاب کے صوبے کے قےام اوربہاولپور کے سابق صوبے کو بحال کرنے کےلئے پنجاب اسمبلی سے قرارداد ےں منظورکرائی ہےں۔ہم نئے صوبوں کے قےام کے مطالبے کےلئے پرعزم ہےں ۔انہوںنے کہا کہ کسی اورجماعت کو جنوبی پنجاب اور بہاولپور کے صوبے کے قےام کے مطالبے کی بحالی کےلئے قراردادےںمنظورکرانے کی توفےق نہےں ہوئی۔انہوںنے کہا کہ 2010ءکے دوران جنوبی پنجاب مےں آنےوالے بد ترےن سےلاب مےں منتخب نمائندوں کےساتھ ملکر وہاں کے عوام کی بھر پور خدمت کی۔جنوبی پنجاب کا ترقےاتی بجٹ وہاں کی آبادی کے تناسب سے زےادہ رکھا گےا ہے ۔انہوںنے کہا کہ مےں ہمےشہ جنوبی پنجاب کے عوام کےساتھ کھڑا رہا ہوں ۔ہماری حکومت جنوبی پنجاب کے علاقے فورٹ منروکو سےاحتی مقام بنارہی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ جنوبی پنجاب مےں تعلےم ،صحت،انفراسٹرکچراوردےگر شعبوں مےں بہتری لائی گئی ہے ۔جدےد انفراسٹرکچرکے ذرےعے لوگوں کو آمدورفت کی سہولتےں فراہم کی گئی ہےں۔ملاقات کرنےوالوں مےں وفاقی وزےر سردار اوےس لغاری،وزےرمملکت عبدالرحمان کانجو،اراکےن قومی اسمبلی سردار امجد فاروق خان کھوسہ ،ملک سلطان محمود ہنجرا،سردار عاشق حسےن گوپانگ، رکن صوبائی اسمبلی ذےشان گرمانی اورسابق رکن قومی اسمبلی صدےق خان بلوچ شامل تھے جبکہ صوبائی وزےر رانا مشہود احمد اور وزےراعلیٰ کے معاون خصوصی ملک محمد احمد خان بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف کی زیر صدارت خانیوال ، راجن پور ، بہاولپور ،لیہ او ردیگر ا ضلاع کے ارکان ا سمبلی کا اجلاس منعقد ہوا ۔وزیراعلی محمد شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستا ن مسلم لیگ (ن) پنجاب اسمبلی میں جنوبی پنجاب اور بہاولپور کے سابق صوبے کی بحالی کے حوالے سے دو قراردادیں پیش کر چکی ہے ۔انہوںنے کہاکہ بہاولپور صوبہ کی بحالی اور جنوبی پنجاب صوبے کے حوالے سے قراردادیں لانے کا سہرا مسلم لیگ (ن) کے سر ہے۔انہوںنے کہاکہ جنوبی پنجاب کی ترقی او رخوشحالی کے لئے ساتھ دینے والوں کو محسن سمجھتا ہوں ۔ انہوںنے کہاکہ ملک کے وسیع تر مفاد میں تصادم اور محاذ آرائی کی پالیسی سے گریز لازم ہے۔ اجلاس میں وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیر زادہ ، سردار اویس احمد خان لغاری ، محمد بلخ الرحمان ، عبدالرحمان خان کانجو، سینیٹر سعود مجید ، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی گورچانی،صوبائی وزراءرانا مشہود احمد، ملک محمد احمد خان، رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر حفیظ الرحمن دریشک، اسلم بودلا، افتخار نذیر، سردار آصف حسین مزاری ، صاحبزادہ فیض الحسن ، سید محمد ثقلین شاہ بخاری ،میاں نجیب الدین اویسی ، ارکان پنجاب اسمبلی میاں کاظم علی پیرزادہ، عامرحیات ہراج، چودھری کرم داد واہلہ، عرفان خان ڈاھا او رمسلم لیگی رہنما احمد علی اولکھ شامل تھے۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا ایجنڈا ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی ہے اورملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے ساتھ دینے والے اور ساتھ نبھانے والے ساتھیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ملکی تاریخ میں پانچ سال میں مسلم لیگ (ن) کے ریکارڈ ترقیاتی منصوبوں کی مثال نہیں ملتی اورپنجاب کے ہر ضلع اور ہر شہر کی یکساں ترقی کے ایجنڈے پر یقین رکھتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے چیچہ وطنی کے علاقے میں زیادتی کے بعد بچی کوجلانے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے اندوہناک واقعہ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      تازہ ترین

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.