تازہ تر ین

لباس ،رویہ ،گفتگو۔۔۔کیا دپیکا کا نزفلم فیسٹول میں عوام کو متاثر کرنے میں کامیاب ہوئیں

ممبئی (ویب ڈیسک ) بولی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے لوریل میک اپ برینڈ کی سفیر ہونے کی حیثیت سے دوسری مرتبہ کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کی۔اس دوران اداکارہ نے ریڈ کارپٹ پر واک کے ساتھ ساتھ میڈیا کانفرنسز اور فوٹو شوٹس کے لیے بہت سے لکس اپنائے۔کہ دپیکا پڈوکون اور ان کی اسٹائلسٹ شلینا ناتھانی کو فیشن کے حوالے سے کئی مربتہ تنقید کا نشانہ بنایا جاچکا ہے، گزشتہ سال کانز فلم فیسٹیول میں دپیکا پڈوکون کے ریڈ کارپٹ پر اپنائے انداز کو تو پسند کیا گیا تھا، تاہم دوسرے تمام لکس کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔اس سال دپیکا پڈوکون نے اپنے فیشن کے ساتھ بہت سے نئے تجربے کیے، تاہم ان میں بھی اداکارہ کے کچھ لکس متاثر کرنے میں کامیاب رہے، جبکہ کچھ اس بار بھی متاثر نہ کرپائے۔

 


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain