Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کویتی وزیرِ خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
    • لٹن داس بنگلہ دیش کی ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر
    • ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کے انتظام سے متعلق تجاویز کا تبادلہ
    • امریکا اور سعودی عرب کے فضائی حملوں میں کم از کم 20 عراقی جنگجو ہلاک
    • وسیم اکرم نے کراچی میں گمشدہ پالتو کتے کی تلاش پر ڈھائی لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا
    • ایران کو جلد چینی ساختہ فضائی دفاعی میزائل نظام ملنے کا امکان
    • ایلون مسک کی دولت میں 50 فیصد سے زائد کمی، مالیت 1.45 ٹریلین ڈالر سے گھٹ کر 715 ارب ڈالر رہ گئی
    • پی سی بی ستمبر میں قذافی اسٹیڈیم میں نیا کرکٹ میوزیم کھولے گا
    • پاکستانی کوہ پیماؤں نے تاریخ رقم کر دی، ہندوکش کی 7,050 میٹر بلند تھالو زوم چوٹی سر کر لی
    • ثاقب چدھڑ کا عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کو آئی فون گفٹ کرنے کی پیشکش
    • پاکستان کا 5 سال میں امریکی تجارت 20 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف
    • ویسٹ انڈیز کے خلاف شکست میں اسٹرائیک روٹیشن پر بابراعظم کو سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا سامنا
    • پاکستان پہلی بار فیفا ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے تیار
    • بین الاقوامی ٹیم اگلے ماہ K2 ایئر ویز طیارہ حادثے کی تلاش میں شامل ہوگی
    • ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی
    • سینٹکام کا دعویٰ، ایران نے متعدد بیلسٹک میزائل داغ دیے
    • ایران حملے کی تصدیق، امریکی تیل کی قیمتوں میں تیزی
    • امریکی سینیٹ نے کلیٹن کی بطور انٹیلیجنس سربراہ توثیق کر دی
    • ٹرمپ نے یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل لائسنس دینے کی منظوری دے دی
    • کرسٹیانو رونالڈو کی ہالی ووڈ میں انٹری، پہلی اسکرپٹڈ ٹی وی سیریز "Day 1s” میں کردار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تخت لاہور کس کا ؟ عمران ، بلاول ، شہباز کی قسمت کا فیصلہ عوام کرینگے

    By Daily Khabrainجولائی 7, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (احسا ن ناز) لیکشن 2018 میں لاہور ئے عمران خان ، شہباز شریف یاپھر زرداری دیکھو کس کا ساتھ دیتے ہیں ، 1970کے الیکشن میں پیپلز پارٹی نے تما م پارٹیوں کا صفایا کروایا تھا،1988میں پیپلز پارٹی نے آدھے لاہو رکا قبضہ مسلم لیگ اور جماعت اسلامی کود یا تھا1988میں پیپلز پارٹی آئی جے آئی کے مقابلہ میں چند سیٹیں حاصل کرسکی، 1993کے الیکشن میں پیپلز پارٹی کا صفایا ہوا تھا اور پھر 1997میں بھی مسلم لیگ ن میدا ن مارلیا ، اس طرح مسلم لیگ اور پیپلز پارٹل لاہور پر قبضے رہی ، اور باریاں لیتے رہے اور یہ سلسلہ مسلم ن لیگ کا 2013تک جاری رہا ، تحریک انصاف نے 2013میں مسلم لیگ ن اکا مقابلہ تو خوب کیا ، لاکھوں ووٹ حاصل کیے لیکن پیپلز پارٹی لاہور سے کوئی سیٹ نہ جیت سکی ، جبکہ تحریک انصاف گلبر ک کے حلقہ na126جو کہ اب این اے 130بن چکا ہے شفقت محمود نے خواجہ حسان کو شکست سے دوچار کیا اور اس حلقہ سے دونوں ایم پی اے میاں محمود الرشید اور مراد راس بن گئے ، لاہو کے لوگ کسی بھی سیاسی جماعت کو 20سال سے زیادہ اپنے اوپر مسلط نہیں رکھتے ۔اب 2018کے الیکشن میں تحریک انصاف کا جادہ سر چڑ کر بول رہا ہے ، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں شہباز شریف این اے 132سے مریم نواز این اے 127سے حمزہ شہباز شریف این اے 124سے میدان میں ،میاں شہباز شریف قومی اسمبلی کے ساتھ صوبائی اسمبلی کی دو سیٹوں سے الیکشن لڑکر آئندہ بھی وزیر اعظم بننے کے چکر میں ہے ، جبکہ ان کی بھتیجی مریم نواز بھی ایم این اے کے ساتھ سا تھ صوبائی اسمبلی امیدوار، اسطرح حمزہ شہباز بھی صوبائی اسمبلیوں کے امیدوار ہے، تحریک انصاف کی طرف سے قومی اسمبلی کی سیٹوں پر علیم خان قسمت آزمائی کررہے ہیں اور اپنے آپکو ابھی سے وزیر اعلی تصور کر رہا ہے، اب الیکشن مہم جاری ہے اور نواز شریف کا فیصلہ بھی 26جولائی کو متوقع ہے ۔لاہورسے مسلم لیگ ن این اے 123سے ملک ریاض ، تحریک انصاف نے مہر واجد اورپیپلز پارٹی نے آصف علی ہاشمی کے بجائے اسد قبال ملک کو ٹکٹ جاری کیا ہے۔حلقہ این اے 127 سے مسلم لیگ ن مریم نواز ، تحریک انصاف کے جمشید دستی ، پیپلز پارٹی نے چوہدری عدنان کو ٹکٹ جاری کیاہے، حلقہ این اے 128سے تحریک انصاف چودری اعجاز ، مسلم لیگ ن سے شیخ امین اورپیپلز پارٹی سے ظفر علی شاہ کو مقابلے کیلئے بھجا ہے، اسی طرح این اے 129سے مسلم لیگ ن سے ایاز صادق ، تحریک انصاف سے علیم خان ، اور پیپلز پارٹی سے افتخار ناصر ایڈووکیٹ، این اے 130سے مسلم لیگ ن خواجہ احمد احسان ، پی ٹی آئی سفقت محمود ، متحدہ مجلس عمل کے لیاقت بلوچ بھی پنجہ آزمائی کریں گے۔این اے131سے بڑاجوڑ عمران خان ، سعد رفیق کے مقابلے میں گھریلوخاتون زیبا احسان کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے جو ٹریکٹر کے نشا ن پر امید وار ہیں ، حلقہ این اے 132سے شہباز شریف کا مقابلہ منشاسندھواور تحمینہ دولتانہ سے ہے، این اے 133سے پیپلز پارٹی کے اسلم گل ، تحریک انصاف کے اعجاز چوہدری ، اور پیپلز پارٹی کے سیل اعوان آمنے سامنے ہے، این اے 134سے مسلم لیگ رانا مبشر اقبال ، تحریک انصاف کے ظہر عباس کھوکھر ،پیپلز پارٹی سیل اعوان ، این اے135سے ن لیگ سے سیف الموک کھوکھر ، پی ٹی آئی سے ملک کرامت اور پی پی پی سے امجد علی بھٹی شامل ہیں ، این اے 136سے ن لیگ کے نفس کھوکھر ، پی ٹی آئی کے ملک سید کھوکھر جبکہ پی پی پی سے جمیل امید وار ہیں ، مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف سے جان بوجھ کر بڑ ے مقبوبلوں میں غریب امیدواروں کو بھونک دیا ، جبکہ عمران خان کو شہباز شریف کے مقابلے کیا جانا تھا ، اسطرح حمزہ شہباز کے مقابلہ نعمان کو پی ٹی آئی نے ایک جلوہ کی طرح نامزد کیاہے، اب اس جوڑ کا کیابنے گا یہ فیصلہ جولائی کو ہوگا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کویتی وزیرِ خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات

      وسیم اکرم نے کراچی میں گمشدہ پالتو کتے کی تلاش پر ڈھائی لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا

      ثاقب چدھڑ کا عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کو آئی فون گفٹ کرنے کی پیشکش

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.