تازہ تر ین

ہا کی کے کھیل کی مزید حو صلہ افزا ئی ہو نی چا ہیے،اکشے کما ر

ممبئی(سی پی پی) اکشے کمار نے کہا ہے کہ ہا کی کے کھیل پر مزید تو جہ دینے اور حو صلہ افزا ئی کرنے کی ضرورت ہے۔با لی وڈ حقیقت میں چک دے انڈیااورآنے والی فلمیں سورما اور گو لڈ جیسی فلمیں بنا کر ہا کی کے کھیل پر روشنی ڈال رہا ہے۔ جس کا یہ مستحق ہے۔بھا رتی زرائع کے مطا بق اکشے کما ر نے کہا ہے کہ لو گو ں کوکر کٹ کے علا وہ ہا کی،،کبڈی اور فٹبال جیسے کھیلوں کے با رے میں بھی جا ننا چا ہیے اور حو صلہ افزائی کر نی چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ لو گوں کو جا ننا چا ہیئے کہ ہم نے آزادی کے بعد پہلا اولمپک گو لڈ میڈل ہا کی میں جیتا تھا۔چیزیں بدل رہی ہیں کیو نکہ حکومت کیھلوں کی بہت حمایت کر رہی ہے،کھلیوں میں میڈلز کی تعداد میں بھی اضا فہ ہو رہا ہے۔ اس حوصلہ افزا ئی پر میں بہت خو ش ہوں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain