Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ: امریکا نے آبنائے ہرمز آپریشنز سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ روکا
    • بلوچستان، ژوب کے قریب مسافر بس کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق
    • اینڈی برنہم کی برطانیہ کی قیادت میں دفاعی منصوبوں کی مکمل فنڈنگ کا وعدہ
    • فرانس میں جون کی گرمی سے 2,025 اموات
    • امام خمینی مصلیٰ میں علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا آغاز
    • دمشق میں کیفے دھما کے میں 4 افراد جاں بحق
    • پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ای اسپورٹس نیشنز کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا
    • پاکستان میں پہلی بار نیم ایکٹیو روبوٹک اسپائن سرجری کامیابی سے انجام دے دی گئی
    • پاکستان نے ایران کے ساتھ تجارت بڑھانے کے لیے برآمدی ادائیگیوں کے قواعد میں عارضی نرمی کر دی
    • کراچی میں مون سون سے قبل 584 خطرناک عمارتوں کو خالی کرانے کا فیصلہ
    • برطانوی پاؤنڈ میں روپے کے مقابلے 3.3 روپے اضافہ، امریکی ڈالر اب بھی کمزور
    • برطانیہ میں 1884 کے بعد دوسرا سب سے گرم جون ریکارڈ
    • پنجاب میں بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں کم از کم 2 افراد جاں بحق اور 9 زخمی
    • سوات کی سیف اللہ جھیل میں افسوسناک حادثہ، کشتی الٹنے سے پانچ سیاح جاں بحق
    • حکومت نے مری ایکسپریس وے میں 70 کلومیٹر توسیع کی منظوری دے دی
    • پاکستان بھر میں پاسپورٹ دفاتر میں نقدی ادائیگی کا نظام ختم، ڈیجیٹل نظام نافذ
    • لاہور میں غیر قانونی سمر کیمپ کے دوران اسکول کی چھت گرنے سے بچہ جاں بحق
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک تقریباً 10 ہزار روپے کا اضافہ
    • دلجیت دوسانجھ کا کہنا ہے کہ سیاست انہیں لاہور آنے سے روک رہی ہے
    • وِنٹ سرف، “فادر آف دی انٹرنیٹ”، تقریباً 60 سال بعد ریٹائر ہو گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جان بولٹن: ’ایران نے امریکی شہریوں کو نقصان پہنچایا تو بھاری قیمت چکانی ہوگی‘

    By Daily Khabrainستمبر 27, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے امریکی شہریوں یا اتحادیوں کو کوئی تقصان پہنچایا تو تہران کو ’بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔‘یہ بیان صدر ٹرمپ کے اقوامِ متحدہ میں خطاب کے محض گھنٹوں بعد جاری کیا گیا جس میں امریکی صدر نے ایران پر مشرقِ وسطیٰ میں افراتفری، موت اور تباہی کا بیج بونے کا الزام عائد کیا ہے۔جان بولٹن، جو اقوامِ متحدہ میں امریکہ کے سفیر بھی رہے ہیں، نے نیو یارک میں ایک ایران-مخالف کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر ’تہران کے ملا‘ اپنا ’خونی راج‘ جاری رکھیں گے تو انھیں سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ان کا کہنا تھا کہ ’اگر آپ ہمارے اتحادیوں یا ہمارے شہریوں کو نقصان پہنچائیں گے تو آپ کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔‘ایرانی صدر حسن روحانی نے جواباً اپنے خطاب میں ٹرمپ انتظامیہ پر ایران کے لیے اشتعال انگیز رویہ اختیار کرنے پر تنقید کی اور امریکہ سے ایک بار پھر مذاکرات کی طرف آنے کو کہا۔ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ دھمکیاں اور ان کے بقول ’غیر منصفانہ پابندیاں ختم کر کے مذاکرات شروع کیے جانے چاہیئں۔ ان کے بقول کسی بھی قوم کو زبردستی مذاکرات میں نہیں لایا جا سکتا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خطاب میں ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ ختم کرنے کا دفاع کیا۔صدر ٹرمپ نے یہ بھی دعوی کیا کہ ان کی انتظامیہ نے اب تک ماضی کی کسی بھی امریکی انتظامیہ کی نسبت زیادہ کام مکمل کیے ہیں۔ان کے ان الفاظ پر اجلاس کے شرکا ہنسنے لگے جس پر جواباً ہنستے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ’میں نے ایسے ردِ عمل کی توقع نہیں کی تھی۔‘امریکی صدر نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ’اقوامِ متحدہ پہلے سے زیادہ مضبوط، امیر اور محفوظ ہے۔‘انھوں نے شمالی کوریا کے ساتھ تعلقات بڑھانے اور چین کے ساتھ تجارتی سختی کا بھی دفاع کیا۔ان کا ایک مرکزی تصور یہ بھی تھا کہ امریکہ کو دنیا میں اپنے راستے پر چلنے کا حق ہونا چاہیے۔ان کا کہنا تھا ’امریکہ آپ و نہیں بتائے گا کہ آپ کیسے رہیں، کام کریں یا عبادت کریں۔ ہم صرف بدلے میں یہ چاہیے ہیں کہ آپ ہمارے استحکام کا احترام کریں۔‘
    ٹرمپ نے ایران کے بارے میں کیا کہا؟
    امریکی صدر کا کہنا تھا ’ایرانی رہنماﺅں نے افراتفری، موت اور تباہی کا بیج بویا۔‘ان کا مزید کہنا تھا اُنھوں نے اپنے ہمسائیوں کا احترام نہیں کیا نہ ہی قوموں کے استحکام کے حق کا۔ اس کے بجائے ایرانی رہنماﺅں نے قوموں کے ذرائع کو تباہ کر دیا اور مشرق وسطی اور اس سے بھی آگے تباہی جو پھیلا دیا۔ ’اگست میں امریکہ نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ ختم کرتے ہوئے اس کے خلاف پابندیاں بحالی کر دی تھیں۔نومبر میں امریکی پابندیوں کا دوسرا مرحلہ شروع کیا جائے گا جو ممکنہ طور پر ایران کی تیل کی برآمدات اور اس کی مرکزی بینک کے لیے زیادہ نقصان دہ ہوں گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ٹرمپ: امریکا نے آبنائے ہرمز آپریشنز سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ روکا

      اینڈی برنہم کی برطانیہ کی قیادت میں دفاعی منصوبوں کی مکمل فنڈنگ کا وعدہ

      فرانس میں جون کی گرمی سے 2,025 اموات

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.