Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسپین اور پرتگال کی جعلی ملازمتوں کے جھانسے میں پاکستانی انسانی اسمگلنگ کا شکار ہو رہے ہیں۔
    • این ڈی ایم اے نے 23 جولائی تک شدید موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔
    • پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 20 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی، عالمی سطح پر فی اونس قیمت 4 ہزار ڈالر سے بڑھ گئی۔
    • متحدہ عرب امارات نے ایران جنگ فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا، امریکا کو ذمہ دار قرار دینے سے گریز کیا۔
    • ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا اب سپر پاور نہیں رہا۔
    • حکومت نے سابق ارکانِ قومی اسمبلی کے بچوں کے لیے بلیو پاسپورٹ کا فیصلہ واپس لے لیا۔
    • چین، قطر، ترکیہ اور متحدہ عرب امارات پورٹ قاسم کی ترقی کے لیے 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے۔
    • ڈیفنس میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی کار کے قریب فائرنگ، پولیس ذرائع
    • ورلڈ کپ فائنل سے قبل لامین یامل کی دعا اور قرآن پاک کی تلاوت کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
    • غزہ پر اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق، محکمہ صحت
    • برطانیہ میں ریپ اور انسانی اسمگلنگ کے نئے مقدمات کے بعد ٹیٹ برادران میامی میں گرفتار۔
    • ایران کے صوبہ خوزستان میں 5.0 شدت کا زلزلہ۔
    • امریکی فوج کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف حملوں کا آٹھوی رات کا مرحلہ مکمل ہو گیا۔
    • این سی سی آئی اے کا نورین نیازی کو نوٹس جاری
    • پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع کے لیے سیلابی الرٹ جاری کر دیا۔
    • ماشربُرم چوٹی سر کرنے کے دوران چیک کوہ پیما ہلاک
    • میکسیکو کے ساحل پر 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ پیدا ہوگیا
    • ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں
    • دی ایلڈرز کا انتباہ: اسرائیل فلسطین کو مٹانے کی کوشش کر رہا ہے، فوری اقدام کا مطالبہ
    • وینزویلا نے زلزلہ بحالی کے لیے آئی ایم ایف سے 346 ملین ڈالر حاصل کر لیے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ’’می ٹو‘‘ نے پاک بھارت تعلقات پر بات چیت رکوا دی

    By Daily Khabrainاکتوبر 21, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (ویب ڈیسک ) ”می ٹو“ نے پاک بھارت کرکٹ تعلقات پر بات چیت رکوا دی۔چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی خواہش تھی کہ وہ سنگاپور میں آئی سی سی میٹنگز کے دوران بھارتی بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو راہول جوہری سے باہمی کرکٹ روابط پر بات چیت کریں، مگر خاتون کی جانب سے جنسی ہراسگی کا الزام سامنے آنے کے سبب جوہری کو بھارت نے میٹنگ میں شرکت سے روک دیا، ان کی جگہ قائم مقام سیکریٹری امیتابھ چوہدری آئے۔ذرائع نے بتایا کہ ان کے ساتھ مانی نے کوئی بات نہیں کی کیونکہ پاک بھارت کرکٹ کے معاملات پر راہول جوہری کوزیادہ معلومات تھیں،امیتابھ اس حوالے سے زیادہ تجربہ نہیں رکھتے، چیئرمین پی سی بی نے سنگاپور میں دیگر بورڈ کے آفیشلز سے بھی ملاقاتیں کیں، البتہ کسی ٹیم کے دورئہ پاکستان کے حوالے سے کوئی خاص پیش رفت نہیں ہوسکی، احسان مانی مضبوط ایشین بلاک بنانے کے خواہاں ہیں اور لاہور میں آئندہ ماہ اے سی سی میٹنگ کے دوران اس حوالے سے تبادلہ خیال بھی کریں گے۔دوسری جانب آئی سی سی کی سنگاپور میں منعقدہ میٹنگز کے دوران لیگز کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش کا اظہار کیا گیا،حکام نے کہا کہ ہر کوئی اپنے ایونٹس کرا رہا ہے، بورڈز سوچ سمجھ کر اجازت دیں، ایسی لیگز کے ذریعے کرکٹ میں کرپشن بڑھنے کے امکانات موجود ہیں، بورڈز پر زور دیا گیا کہ وہ کھلاڑیوں کو این او سی کے اجرا کی کوئی مناسب پالیسی بنائیں۔واضح رہے کہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے آئندہ ماہ شارجہ میں شیڈول ٹی ٹین لیگ پر شکوک سامنے آنے کے بعد کھلاڑیوں کو این او سی نہیں دیا ہے، وہ ہر لحاظ سے تسلی کے بعد ہی کوئی قدم اٹھانا چاہتے ہیں، سنگاپور میں ان کی آئی سی سی حکام سے بھی اس بارے میں بات ہوئی، پی سی بی نے کونسل سے تحریری طور پر ٹی ٹین لیگ کی شفافیت پر یقین دہانی مانگی ہے۔ اگلے ہفتے اس معاملے پر کسی پیش رفت کا امکان ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ورلڈ کپ فائنل سے قبل لامین یامل کی دعا اور قرآن پاک کی تلاوت کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

      بی ٹی ایس، شکیرا اور جسٹن بیبر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل ہاف ٹائم شو میں پرفارم کریں گے۔

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.