Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ
    • 9 محرم آج پاکستان بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
    • ڈونلڈ ٹرمپ 2026 فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ٹرافی پیش کریں گے
    • وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان
    • سالگرہ پر شوہر کے ساتھ عمرہ، نمرہ خان کا خواب پورا ہوگیا
    • ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے
    • ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل
    • خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال
    • گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کالے جادو‘ کے چرچے
    • سائنسی تحقیق میں سپر ماڈل بیلا حدید کے چہرے کے خدوخال 94.35 فیصد مثالی تناسب سے ہم آہنگ قرار پائے، جسکے بعد انہیں دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں سرفہرست قرار دیا گیا
    • قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ
    • ریکارڈ گرمی نے فرانس میں بجلی کا بحران پیدا کر دیا
    • ایئربس کے وِنگ میں دراڑوں کے خدشات، ایمریٹس کا A380 طیاروں کا معائنہ کرنے کا فیصلہ
    • اسرائیل کے وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی مطالبے کے باوجود فوج لبنان سے واپس نہیں جائے گی
    • پاور ہٹنگ ٹریننگ کے لیے قومی کھلاڑی امریکا جا سکتے ہیں۔
    • پی سی بی نے فٹنس خدشات کے باعث چار کھلاڑیوں کو ٹریننگ کیمپ میں شامل کر لیا
    • ایرانی صدر پزشکیان کو پاکستان میں کارڈیک سرجری کی اعزازی فیلوشپ سے نواز دیا گیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 6 ورلڈ کپ میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
    • شفا انٹرنیشنل نے ڈوئل JCI سرٹیفکیشن حاصل کر کے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
    • "ہم آپ کو کبھی مایوس نہیں کریں گے” وزیراعظم شہباز شریف کا ایران سے بھرپور یکجہتی اور حمایت کا اظہار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کلچرل جرنلسٹس فاونڈیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام سابق صوبائی وزیر اطلاعات وثقافت فیاض الحسن چوہان کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد، فنکاروں نے وزیراعظم سے اہم مطالبہ کر دیا

    By Daily Khabrainمارچ 14, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور( صدف نعیم ) کلچرل جرنلسٹس فاونڈیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام الحمرا ادبی بیٹھک میں سابق صوبائی وزیر اطلاعات وثقافت فیاض الحسن چوہان کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جس میں فنکاروں شاہدہ منی ،حمیرا ارشد ،میگھا، پرویز کلیم، انور خان، شیبا بٹ ،فرحانہ مقصود, ڈھول پلیئر ارشمہ ،اداکار راشد محمود ،پی یوجے کا صدر نعیم حنیف اور صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری سمیت فنکاروں تکنیک کاروں اور میڈیا نمائندگان کی کثیر تعداد میں شرکت کی ہوئی۔فنکاروں نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے مطالبہ کیا کہ فیاض الحسن چوہان کی کارکردگی اور فنکاروں سے پیار محبت کو دیکھتے ہوئے انہیں دوبارہ سے وزارت پر بحال کیا جائے۔فنکاروں کا کہنا تھا کہ فیاض الحسن چوہان واحد وزیر ہیں جنہوں نے ثقافت اور ثقافت کی بحالی کے لئے بے پناہ کام کیا اور فنکاروں کی فلاح و بہبود کے لئے آواز بھی اٹھائی اور باقاعدہ طور پر آرٹسٹ انشورنس کارڈ کا اجراءسبھی کیا جو بہت ہی خوش آئند ہے۔اس موقع پر صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سی جے ایف پی کے جنرل سیکرٹری ٹھاکر لاہوری کا شکریہ ادا کیا اور اپنی تقریر میں کہا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے جو کیا بہت اچھا کیا ہم پاکستان سے پیار کرتے تھے کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے سب سے پہلے پاکستان ہے اور ہماری پہچان پاکستان ہے۔اب بھی ایم پی اے ہوں اور ثقافتی پروگرامز کرتا رہوں گا۔صوبائی وزیر نے کہا کہ ترکی اور ایران کے ساتھ بات چیت چل رہی ہے بہت جلد ثقافتی سطح پر پروگرامز کا انعقاد کریں گے۔علاوہ ازیں اس موقع پر فیاض الحسن چوہان کو سی جے ایف پی کی جانب سے شیلڈ دی گئی اور پھول بھی پیش کئے گئے ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ

      9 محرم آج پاکستان بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

      وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان

      تازہ ترین

      جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ

      وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان

      ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے

      ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل

      خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.