Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا انتباہ، امریکی ناکامی پر ردِعمل کی دھمکی
    • GTA 6 نے ایک دن میں 39 ملین سے زائد پری آرڈرز کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔
    • اسرائیل-لبنان مذاکرات بحال، ایران کے جہاز پر حملے کے بعد ہرمز انخلا منصوبہ معطل
    • اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف
    • عالمی تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی، قیمت 65 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
    • اسرائیلی نژاد امریکی انفلوئنسر نے پاکستان کو اپنا پسندیدہ ملک قرار دے دیا
    • پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کا شہدائے کربلا کی یاد میں مفت پودے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز
    • امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کو ہیٹی اور شامی شہریوں کے عارضی تحفظات ختم کرنے کی ہدایت
    • عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    موسمِ سرما میں کورونا سمیت7 بیماریاں تیزی سے پھیلنے کا خدشہ

    By Daily Khabrainاکتوبر 8, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    یہ بیماریاں اکتوبر سے فروری کے درمیان پھیل سکتی ہیں، ان بیماریوں میں کورونا، کریمن کانگو، ڈینگی بخار، نکسیر بخار، ڈفتھیریا، پرٹوس، موسمی نزلہ زکام اور ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ شامل ہے۔ قومی ادارہ صحت کا الرٹ جاری

    اسلام آباد (ویب ڈیسک ) موسمِ سرما میں کورونا سمیت7 بیماریاں تیزی سے پھیلنے کا خدشہ ہے، یہ بیماریاں اکتوبر سے فروری کے درمیان پھیل سکتی ہیں، ان بیماریوں میں کورونا، کریمن کانگو، ڈینگی بخار، نکسیر بخار، ڈفتھیریا، پرٹوس، موسمی نزلہ زکام اور ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے موسمی بیماریوں سے بچاؤ اور آگاہی کیلئے ایس اے اے ایل کے نام ہدایات نامہ جاری کیا ہے جس میں کورونا وائرس سمیت مزید بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ کریمن کانگو، ڈینگی بخار، نکسیر بخار، ڈفتھیریا، پرٹوس، موسمی نزلہ زکام اور ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ جیسی بیماریاں اکتوبر اور فروری کے درمیان پھیل سکتی ہیں۔

    اس لیے محکمہ صحت کی انتظامیہ ہائی الرٹ رہے۔ موسمی آگاہی مہم چلائی جائے تاکہ لوگوں کو بیماریوں سے بچایا جاسکے، اور طبی عملے کو وبائی امراض سے بروقت اور مؤثر انداز میں لڑنے کیلئے تیار کیا جاسکے۔

    این آئی ایچ نے ارسال کردہ خط میں بھی انتباہ جاری کیا کہ یہ موسم سرما میں بیماریاں تیزی سے پھیل سکتی ہیں۔ اس میں قومی اور عالمی عوامی صحت کے واقعات جیسے ہیومن ایمیونو ڈیفیشنسی وائرس (ایچ آئی وی، ایڈز) کو قومی جبکہ ایبولا وائرس کی بیماری مستقبل میں کسی بھی ملک اور خطے کے لیے خطرہ ہوسکتی ہیں۔ گزشتہ پانچ سالہ اعدادوشمار کو مدنظر رکھ کر بیماریوں سے نمٹا جائے۔ دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق صحت کی پرواہ نہیں ، ہاتھ ملانا معمول بن چکا ہے ،سماجی فاصلے تودرکنار نوماسک نوسروس کے اصولوں پرعمل نہیں ہورہا۔ اسد عمر کی سربراہی میں این سی او سی کا تمام فریقین سے نئی صورتحال پر فوری مشاورت کا فیصلہ کیا گیا ۔ فیصلہ میں کہا گیا کہ این سی او سی تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر جلد آئندہ کی حکمت عملی تشکیل دے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      تازہ ترین

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.