پی ڈی ایم لانگ مارچ، پیپلزپارٹی کا دھرنے کی مشروط حمایت کا اشارہ
لانگ مارچ کے شرکاءکی تعداد لاکھوں میں ہوئی تو دھرنے کی حمایت کریں گے، پیپلزپارٹی۔ اسلام آباد پہنچ کر بھٹو کی 14 اپریل کو برسی تک دھرنا دینے کا عندیہ دیا گیا۔ برسی ڈی چوک اسلام آباد میں ہوگی جس سے ن لیگ کی قیادت بھی خطاب کرے گی۔ دھرنے کا حتمی فیصلہ پی ڈی ایم کے سربراہ ہی اجلاس میں کیا جائے گا۔ ویڈیو لنک کے ذریعے نواز شریف کی شرکت کا بھی امکان۔
پی ڈی ایم لانگ مارچ، پیپلزپارٹی کا دھرنے کی مشروط حمایت کا اشارہ

