Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب حکومت کا لاہور میں 200 سے زیادہ پرائیویٹ اسکولوں کو سیل کرنے کا فیصلہ۔
    • دمشق میں میکرون کے ہوٹل کے قریب دھماکے، کشیدگی میں اضافہ
    • یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا
    • دمشق میں دھماکوں کے بعد میکرون کی شامی صدر سے ملاقات
    • عاصم اظہر کا "آرزو” بھارت میں چھا گیا — دوسرا بڑا چارٹ ہٹ بن گیا
    • حکومت کا 28 مزید سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ
    • پنجاب کا الیکٹرک بس چارجنگ نیٹ ورک کے لیے 40 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان
    • زیارت چیک پوسٹ حملہ، 9 پولیس اہلکار شہید
    • آرامکو نے تیل کی قیمتیں 5 سال کی کم ترین سطح پر کر دیں
    • عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملے کے بعد ٹینکر میں آگ لگ گئی
    • حماس کا غزہ کی حکومتی باڈی تحلیل کرنے کا اعلان
    • وینزویلا زلزلوں میں ہلاکتیں 3,535 تک پہنچ گئیں، ہزاروں بے گھر
    • ماسکو ریجن پر رات گئے 430 سے زائد ڈرونز کا حملہ
    • ایرانی وزیر خارجہ ارا غچی: دھمکیوں کے سائے میں مذاکرات نہیں ہوں گے
    • رونالڈو نے بین الاقوامی فٹبال کو الوداع کہہ دیا
    • اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی
    • امریکی حکام کا ایران پر عمان کے قریب تجارتی جہازوں پر میزائل حملوں کا الزام
    • کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے
    • اوپیک پلس کے خام تیل کی پیداوار بڑھانے کے فیصلے کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی
    • خیبر پختونخوا حکومت کا نایاب یاک نسل کے تحفظ کے لیے 30 کروڑ روپے سے منصوبے کا آغاز
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آسٹریلیا نے پاکستان کو سڈنی ٹیسٹ میں شکست دے دی

    By Daily Khabrainجنوری 7, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Australia Pakistan Cricket
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سڈنی(ویب ڈیسک) آسٹریلیا نے پاکستان کو آخری ٹیسٹ میں بھی شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کردیا۔سڈنی ٹیسٹ کے اخری روز آسٹریلیا کی جانب سے دیئے گئے 465 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم شدید مشکلات کا شکار ہے اور گرین کیپس نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 210 رنز بنا لئے ہیں جب کہ قومی ٹیم کو میچ جیتنے کے لئے مزید 264 رنز درکار ہیں اور اس کی صرف 3 وکٹیں باقی ہیں۔ سرفراز احمد 43 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں جو دوسری اننگز میں قومی ٹیم کی جانب سے کسی بھی کھلاڑی کا سب سے بڑا انفرادی اسکور ہے۔کھیل کے آخری روز پاکستان نے اپنی دوسری اننگز کا آغاز ایک وکٹ 55 رنز پر کیا تو اظہر علی اپنے گزشتہ روز کے اسکور میں اضافہ کئے بغیر 11 رنز پر ہی ہیزل ووڈ کی گیند پر ان ہی کو آسان کیچ دے کر آو¿ٹ ہو گئے، بابر اعظم ایک بار پھر صرف 9 رنز بنا کر ہیزل ووڈ کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو گئے۔ پہلی اننگز میں 175 رنز بنانے والے یونس خان بھی زیادہ دیر وکٹ پر نہ ٹھہر سکے اور 13 رنز بنا کر ناتھن لیون کا شکار بن گئے، گزشتہ روز بطور نائٹ واچ مین آنے والے یاسر شاہ نے بھی 13 رنز کے لئے 93 گیندوں کا سامنا کیا، انہیں اسٹیو اوکیفے نے آو¿ٹ کیا۔یاد رہے کہ آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز 538 رنز 8 کھلاڑی آو¿ٹ پر ڈیکلیئر کی تھی جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم نے 315 رنز بنائے تھے جب کہ آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز بھی 241 پر ڈیکلیئر کر کے پاکستان کو جیت کے لئے 465 رنز کا ہدف دیا تھا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کیپ وردے کے ووزینہ دنیا کے سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے گول کیپر بن گئے

      اُن لوگوںکو 21 توپوں کی سلامی جو مجھ سے پوچھ رہے ہیں”آپ زندہ ہیں”:وسیم اکرام

      شعیب ملک نے بیٹے اذہان کے ساتھ فٹبال کے خوبصورت لمحات شیئر کر دیے

      تازہ ترین

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.