Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی
    • پاکستان ویمنز نے نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے ساتھ ورلڈ کپ مہم ختم کی
    • اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ
    • معاہدے کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملہ
    • جے ڈی وینس: ایران اختلافات پر امریکہ سے رابطہ کر سکتا ہے
    • سابق انگلش بولر لیام پلنکٹ نے پروفیشنل بیس بال میں ڈیبیو کر لیا
    • ایران کا کہنا ہے ٹرمپ نے جنگ بندی یا مذاکرات کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی
    • آئی آر جی سی کا خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا دعویٰ
    • امریکی سینٹکام کے مطابق طیاروں نے ایران کے میزائل اور ڈرون ذخیرہ مراکز کو نشانہ بنایا
    • گھانا کے روحانی پیشوا نانا کواکو بونسام کی پیشگوئی: پرتگال اور رونالڈو ورلڈ کپ جیتیں گا
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دپیکا اور ہریتھک پہلی بار ایک ساتھ فلم میں جلوے بکھیریں گے

    By Khabrain Newsمارچ 8, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اسٹارز ہریتھک روشن اور دپیکا پڈوکون پہلی بار ایک ساتھ فلم ’فائٹر‘ میں کام کرنے جارہے ہیں۔
    میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون اور نامور اداکار ہریتھک روشن پہلی بار ایک ساتھ فلم میں جلوے بکھیریں گے، فلم فائٹر کی شوٹنگ کا آغاز رواں سال ستمبر میں ہوگا اور فلم 2023 میں ریلیز کی جائے گی۔ فی الحال دونوں شخصیات اپنے اپنے پروجیکٹس میں مصروف ہیں۔
    ہریتھک کی سپر ہٹ فلمیں وار اور بینگ بینگ کے بعد ہدایت کار سدھارتھ آنند نے اپنی نئی آنے والے فلم فائٹر کے لیے انہیں اور دپیکا پڈوکون کو کاسٹ کیا۔ مذکورہ فلم ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ہوگی۔
    رپورٹ میں بتایا گیا کہ فلم سازوں نے فائٹر کے لیے 250 کروڑ کا بجٹ مختص کیا ہے، اس فلم کا اعلان تقریباً ایک سال قبل ہوا تھا تاہم اب اس کی شوٹنگ کی شروعات ہونے جارہی ہے۔
    ہریتھک روشن ان دنوں وکرم ویدھا فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جو ممکنہ طور پر مئی تک مکمل ہوجائے گی جس کے بعد ہی وہ فائٹر کے لیے کام کا آغاز کریں گے۔ نئی فلم میں وہ ایئرفورس آفسر کا کردار نبھائیں گے جس کے لیے انہیں اپنا وزن بھی کم کرنا ہوگا کیوں کہ اداکار نے وکرم ویدھا کی شوٹنگ تک اپنا وزن بڑھا رکھا ہے۔
    دوسری جانب دپیکا پڈوکون بھی اپنی نئی آنے والی فلم پٹھان کی شوٹنگ کے لیے اسپین گئی ہوئی ہیں۔ وہ اس پروجیکٹ میں بالی ووڈ کنگ خان کے ساتھ جلوے بکھیریں گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف

      سالگرہ پر شوہر کے ساتھ عمرہ، نمرہ خان کا خواب پورا ہوگیا

      کرینہ کپور نے جسپریت بمراہ کو کیا چیلنج کیا؟

      تازہ ترین

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.