Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کراچی میں نو پارکنگ کی خلاف ورزی روکنے کے لیے اسمارٹ کیمرے نصب کیے جائیں گے
    • اتحاد ایئرویز نے ابوظہبی جانے والی پرواز واپس موڑنے کے بعد بحرین کی صبح کی پرواز منسوخ کر دی
    • سوات میں مہوڈنڈ جھیل کے قریب گلیشیئر گرنے سے سیاح جاں بحق
    • گوگل پاکستان میں ڈیجیٹل مہارتوں کے فروغ کے لیے ساڑھے 3 لاکھ کیریئر سرٹیفکیٹس فراہم کرے گا
    • روس نے ایک ہی روز میں یوکرین کے تقریباً 800 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
    • برطانیہ اور سویڈن یوکرین کو 16 طیارے فراہم کریں گے
    • فرانس کراچی میں اپنا قونصل خانہ مستقل طور پر بند کر سکتا ہے
    • پاکستان میں سونے کی قیمت مسلسل دوسرے روز بھی بڑھ گئی
    • پاکستان بھر میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی
    • روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر، پاؤنڈ کے مقابلے میں 4 روپے سستا
    • امریکی ناکہ بندی کے باوجود ایرانی تیل بردار جہاز پاکستان کی جانب روانہ
    • نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے میں 5.6 شدت کا زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراس
    • تہران کی امریکا کو وارننگ، خطے کا انفراسٹرکچر بھی نشانے پر ہوگا
    • امریکی ایوانِ نمائندگان نے اسرائیلی فوج کی فنڈنگ روکنے کی تجویز مسترد کر دی
    • ایبولا کے خدشے پر امریکا نے ڈی آر کانگو میں موجود شہریوں کی وطن واپسی روک دی
    • امریکی فوج نے ایران پر حملوں کی تازہ لہر مکمل کرنے کا اعلان کر دیا
    • ایرانی فوج کا دعویٰ، اردن میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا
    • امریکا نے سعودی عرب کو تقریباً 2 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی
    • میانمار کے قریب دو کشتی حادثوں میں 500 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ: اقوام متحدہ
    • عراقی وزیراعظم الزیدی نے اربیل پر ڈرون حملے کی مذمت کی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور ہائی کورٹ میں لڑکی کو لڑکا بننے کی اجازت ملی یا نہیں، دیکھئے اہم خبر

    By Daily Khabrainجنوری 19, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    lahore-high-court
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (خصوصی رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ نے 24 سالہ لڑکی کی جنس تبدیلی کے لئے درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بالغ لڑکی چاہے تو جنس تبدیلی کیلئے خود عدالت سے رجوع کرسکتی ہے۔ بیٹی کی جنس تبدیلی کیلئے ماں متاثرہ فریق نہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے شمع بی بی کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار خاتون نے اپنی بیٹی عائشہ بی بی کی جنس تبدیلی کی اجازت کیلئے عدالت سے رجوع کیا تھا۔ درخواست گزار کے وکیل نے مو¿قف اختیار کیا کہ درخواست گزار کی بیٹی میں جسمانی طور پر تبدیلی رونما ہورہی ہے۔ گائنی مسائل کی وجہ سے جنس تبدیل کرنا ضروری ہے۔ ڈاکٹر نے جنس تبدیلی کیلئے آپریشن سے انکار کردیا ہے۔ سرکاری وکیل کا مو¿قف تھا کہ قانون میں ایسی کوئی گنجائش موجود نہیں ہے کہ عدالت اس نوعیت کا کوئی حکم جاری کرے۔ جس پر عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔ قصور کی شمع بیگم کا اصرار تھا کہ عائشہ شفیق کو آپریشن کا مشورہ ڈاکٹروں نے دیا جن کا کہنا ہے کہ عائشہ کے جسم میں 14سال کی عمر میں ہی تبدیلیاں شروع ہو گئی تھیں۔ اس نے کئی بار ڈاکٹروں سے مشورہ کیا کہ عائشہ مسلسل درد محسوس کر رہی ہے۔ فاطمہ میموریل ہسپتال کی ڈاکٹر نے اسے الٹراساﺅنڈ سکین کا مشورہ دیا جس کے بعد انہوں نے بھی اسے تبدیلی جنس کا آپریشن کرانے کا مشورہ دیا مگر کوئی ڈاکٹر عدالت کی اجازت کے بغیر آپریشن کیلئے تیار نہیں۔ ڈاکٹروں کی رپورٹ کے بعد آپریشن عائشہ کا بنیادی حق ہے۔ عدالت اس سے قبل بھی کئی لڑکے لڑکیوں کو آپریشن کی اجازت دے چکی ہے۔ 2008ءمیں فیصل آباد کی بی اے پاس لڑکی نورین اسلم کو آپریشن کی اجازت دی گئی۔ 2010ءمیں راولپنڈی کے سمیع سلیم کو آپریشن کی اجازت ملی تھی۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ عائشہ جوان ہے‘ وہ خود کیوں عدالت سے رجوع نہیں کرتی۔ اسے خود آگے آنا چاہئے‘ ماں چونکہ فریق نہیں ہے اس لئے اس کی درخواست ناقابل سماعت ہے لہٰذا مسترد کی جاتی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کراچی میں نو پارکنگ کی خلاف ورزی روکنے کے لیے اسمارٹ کیمرے نصب کیے جائیں گے

      سوات میں مہوڈنڈ جھیل کے قریب گلیشیئر گرنے سے سیاح جاں بحق

      گوگل پاکستان میں ڈیجیٹل مہارتوں کے فروغ کے لیے ساڑھے 3 لاکھ کیریئر سرٹیفکیٹس فراہم کرے گا

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.