Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مودی ہار گیا GEN-Zجیت گئی
    • بھارت کی "کاکروچ” پارٹی نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا
    • قازقستان وسطی ایشیا کی پہلی ایئر ٹیکسی سروس شروع کرنے کے لیے تیار
    • آسٹرین ایئرلائنز اور آئی ٹی اے ایئرویز نے اسرائیل کے لیے پروازیں معطل کر دیں
    • ٹرمپ: اسرائیل کو تسلیم کیے بغیر سعودی جوہری پروگرام کی حمایت نہیں
    • پاکستانی بائیکر شان علی نے امریکا بھر میں تنہا موٹر سائیکل کا سفر مکمل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی
    • بھارتی وزیرِ تعلیم نے استعفیٰ دے دیا
    • سعودی اتحاد کا الحدیدہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملہ، بندرگاہیں کھلی رہیں
    • حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داری، وزیراعظم آفس میں نیا دفتر
    • چین سے ملاقات میں ایران نے آبنائے ہرمز کشیدگی کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرا دیا
    • نابلس کے مشرق میں فلسطینی قصبے پر اسرائیلی فوج کا چھاپہ
    • عبداللہ فضل ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے باہر
    • ٹرمپ: ایران سے مذاکرات جاری، ایٹمی ہتھیار کی اجازت نہیں
    • ٹانک میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 12 دہشتگرد ہلاک، 15 اہلکار شہید: آئی ایس پی آر
    • ایران کا کہنا ہے کہ حالیہ امریکی حملوں میں 55 افراد جاں بحق ہوئے ہیں
    • بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے استعفیٰ دے دیا
    • مون سون کے بڑھتے خطرات کے درمیان پاکستان کے ڈیم 58 فیصد بھر گئے۔
    • امریکہ نے پاکستانی درآمدات پر 10 فیصد ٹیرف عائد کر دیا
    • شاہراہِ بلتستان پر سیلاب سے متاثرہ پل کی بحالی کا کام جاری
    • برطانیہ ایران کی دھمکیوں کے پیشِ نظر اپنے دفاع کے لیے تیار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تین ہم عمر، ہم شکل بہنیں ایک ہی لڑکے سے شادی کی خواہشمند

    By Khabrain Newsاپریل 28, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کینیا: (ویب ڈیسک) ایک ساتھ پیدا ہونے والی تین ہم شکل بہنیں ایک ہی لڑکے کو دل دے بیٹھی ہیں اور اسی سے شادی کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ تاہم اس واقعے سے کینیا میں ایک نئی بحث چھڑچکی ہے۔
    کیٹ، ایو اور میری تڑواں بہنیں ہیں اور ’کامریڈ ٹرپلٹس‘ کہلاتی ہیں۔ کینیا کے ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا میں ان دنوں ان پر گفتگو جاری ہے۔ تینوں بہنوں نے ایک ہی نوجوان سے رابطہ رکھنے کا اعتراف کیا ہے اور اس کا نام اسٹیوو بتایا ہے۔ یہاں تک کہ تینوں بہنوں نے یہ طے کررکھا ہے کہ ان میں سے کس دن، کون اس نوجوان سے بات کرے گی یا اس سے ملاقات کرے گی۔
    ان کے مطابق اوقاتِ کار طے کرنے سے وہ چاروں مسرور ہیں اور یوں اسٹیو ہر ایک کو وقت دے رہے ہیں۔
    سب سے پہلے کیٹ نے نوجوان سے دوستی کی اور اس کا ذکر اپنی بہن سے کرتے ہوئے یوٹیوب پر اسٹیو کو دکھایا۔ عین اسی لمحے میری نے بھی اس لڑکے کو پسند کرلیا اور پھر تیسری بہن ایو نے سب سے آخر میں اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا۔ اس طرح تینوں نے ایک ہی لڑکے کا انتخاب کیا ہے۔
    انہوں نے اعتراف کیا کہ وہ اس نوجوان سے ملتی ہیں اور اس کے لیے اوقاتِ کار طے ہے اور اسٹیو انہیں یکساں وقت دیتے ہیں۔ اس طرح پیر، منگل اور بدھ کو تینوں بہنیں الگ الگ ملنے جاتی ہیں۔ اسٹیو آن لائن تحریریں لکھتے ہیں اور اس ایجنسی سے بہت رقم کما چکے ہیں۔
    اسٹیو نے کہا کہ وہ خود چاہتے تھے کہ وہ ایک سے زائد بیویاں رکھیں اور ان کی یہ خواہش پوری ہورہی ہے۔ ’ہمیں ہمیشہ وفادار اور ایماندار رہنے کی کوشش کروں گا۔ جب میں نے اس سے پہلی گرل فرینڈ کو ایک سے زائد شادیاں کرنے کی خواہش بتائی تو وہ مجھے چھوڑ گئیں لیکن اب کیٹ، ایو اور میری مجھ سے یکساں محبت کرتی ہیں۔‘
    تاہم اب بھی تینوں بہنوں نے شادی کے متعلق کوئی بات نہیں کی ہے لیکن اتنا ضرور کہا ہے کہ وہ تینوں اسٹیو سے ہی شادی کریں گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.