Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دی ایلڈرز کا انتباہ: اسرائیل فلسطین کو مٹانے کی کوشش کر رہا ہے، فوری اقدام کا مطالبہ
    • وینزویلا نے زلزلہ بحالی کے لیے آئی ایم ایف سے 346 ملین ڈالر حاصل کر لیے
    • اردن کی فوج کا دعویٰ: فضائی دفاعی نظام نے 10 ایرانی میزائل مار گرائے
    • ایران کے شہر جاسک میں بجلی کی تنصیبات اور ڈی سیلینیشن (سمندری پانی میٹھا کرنے) کے پمپ نشانہ بن گئے
    • کویت اور بحرین میں چوتھی بار فضائی حملے کے سائرن بج اٹھے
    • ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا بحرین کے فضائی اڈے اور کویت کی بندرگاہ پر حملے کا دعویٰ
    • غزہ میں شائقین نے ارجنٹینا کی فتح کا جشن منایا، میسی کی قیادت میں ٹیم ورلڈ کپ فائنل میں
    • گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں آئینی صوبہ بنانے کی قرارداد منظور۔
    • بی ٹی ایس، شکیرا اور جسٹن بیبر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل ہاف ٹائم شو میں پرفارم کریں گے۔
    • اینڈی برنہم برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما مقرر۔
    • ایران نے قطر میں امریکی العدید ایئر بیس پر حملے کا دعویٰ کر دیا۔
    • بحرین نے ایران کے متعدد فضائی حملے ناکام بنا دیے۔
    • جنگ بندی کے بعد امریکی حملوں میں 38 ایرانی جاں بحق، 400 زخمی: ایران
    • اینٹی ڈوپنگ کیس،حمد نواز پر 3 ماہ کی پابندی
    • حکومت نے سائبر سکیورٹی مزید سخت کر دی
    • پاکستان کی پہلی مس ورلڈ امیدوار انیقہ جمال اقبال
    • فیفا ورلڈ کپ ٹرافی لوئی وٹون کے خصوصی ٹرنک میں پہنچے گی
    • پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ دوبارہ خسارے میں چلا گیا،2026 کا اختتام 139 ملین ڈالر کے خسارے پر ہوا۔
    • پاکستانی روپے کی زائد قدر برآمدات کی ترقی کو متاثر کر رہی ہے۔
    • پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاک بھارت جنگ …. خفیہ دستاویزات میں حیران کن انکشافات

    By Daily Khabrainجنوری 24, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (خصوصی رپورٹ) امریکہ نے اپنے قوانین کے مطابق 25سال بعد 1971کی پاک بھارت جنگ کے حوالے سے خفیہ دستاویزات کو عوام کیلئے جاری کردیا ہے جو امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی ویب سائٹ پر موجود ہے لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ ایجنسی نے پہلی مرتبہ ایک کروڑ 20 لاکھ (12 ملین) سے زائد دستاویزات جاری کی ہیں۔ انٹیلی جنس بریفنگ، میمورنڈم، میٹنگ منٹس اور بات چیت کے ٹرانسکرپٹ کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ امریکا خطے میں کسی بھی بحران کو روکنے کیلئے کس قدر بے چین تھا اور اس کی رائے تھی کہ اگر بحران کو نہ روکا گیا تو علاقے میں سوویت یونین کا اثر رسوخ بڑھ جائے گا۔ دستاویزات سے معلوم ہوتا ہے کہ بحران روکنے کیلئے امریکا سوویت یونین اور چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے بھی تیار ہوگیا تھا لیکن براہ راست انٹیلی جنس نہ ہونے اور اس وقت کے وزیر خارجہ ہینری کسنجر کی بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی کیلئے سخت ناپسندیدگی کی وجہ سے بحران روکا نہ جاسکا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 69 ہزار فٹ کی بلندی سے جاسوس طیاروں کی مدد سے بھی امریکا مطلوبہ انٹیلی جنس حاصل کرنے میں ناکام ہوگیا تھا جس کا اظہار ہنری کسنجر کے وائٹ ہاﺅس کے سیچویشن روم میں ساتھیوں پر برہمی اور پریشانی سے ہوتا ہے۔ سینئر بھارتی صحافی کلیانی شنکر نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ امریکا کو کئی باتیں معلوم نہیں تھیں، انہیں 1971 کی جنگ کے وقت کا بھی علم نہیں تھا، یہی وجہ ہے کہ جب جنگ شروع ہوئی تو نہ صرف صدر رچرڈ نکسن بلکہ وزیر خارجہ ہنری کسنجر بھی حیران و پریشان رہ گئے تھے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں آئینی صوبہ بنانے کی قرارداد منظور۔

      اینٹی ڈوپنگ کیس،حمد نواز پر 3 ماہ کی پابندی

      حکومت نے سائبر سکیورٹی مزید سخت کر دی

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.