Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران کو جلد چینی ساختہ فضائی دفاعی میزائل نظام ملنے کا امکان
    • ایلون مسک کی دولت میں 50 فیصد سے زائد کمی، مالیت 1.45 ٹریلین ڈالر سے گھٹ کر 715 ارب ڈالر رہ گئی
    • پی سی بی ستمبر میں قذافی اسٹیڈیم میں نیا کرکٹ میوزیم کھولے گا
    • پاکستانی کوہ پیماؤں نے تاریخ رقم کر دی، ہندوکش کی 7,050 میٹر بلند تھالو زوم چوٹی سر کر لی
    • ثاقب چدھڑ کا عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کو آئی فون گفٹ کرنے کی پیشکش
    • پاکستان کا 5 سال میں امریکی تجارت 20 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف
    • ویسٹ انڈیز کے خلاف شکست میں اسٹرائیک روٹیشن پر بابراعظم کو سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا سامنا
    • پاکستان پہلی بار فیفا ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے تیار
    • بین الاقوامی ٹیم اگلے ماہ K2 ایئر ویز طیارہ حادثے کی تلاش میں شامل ہوگی
    • ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی
    • سینٹکام کا دعویٰ، ایران نے متعدد بیلسٹک میزائل داغ دیے
    • ایران حملے کی تصدیق، امریکی تیل کی قیمتوں میں تیزی
    • امریکی سینیٹ نے کلیٹن کی بطور انٹیلیجنس سربراہ توثیق کر دی
    • ٹرمپ نے یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل لائسنس دینے کی منظوری دے دی
    • کرسٹیانو رونالڈو کی ہالی ووڈ میں انٹری، پہلی اسکرپٹڈ ٹی وی سیریز "Day 1s” میں کردار
    • شام اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی معاہدے کا خواہاں، صدر احمد الشرع
    • پانچ سال بعد زین الدین زیدان کی فرانس کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے واپسی
    • گلین میک گرا نے وسیم اور وقار کو فاسٹ بولنگ کی عظیم ترین جوڑی قرار دے دیا
    • ریان ٹن ڈوشیٹ بھارت کے اسسٹنٹ کوچ کے عہدے سے مستعفی، کے کے آر میں واپسی
    • پاکستان میں 20 سال بعد عالمی ہاکی کا آغاز، کورین ٹیم اسلام آباد میں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عدلیہ، انتظامیہ، فوج بحیثیت انتظامی حصہ ملک کیلئے ضروری ہیں: جسٹس قاضی فائز

    By Khabrain Newsاکتوبر 22, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ عدلیہ، انتظامیہ اور فوج بحیثیت انتظامی حصہ ملک کے لیے ضروری ہیں۔ پاکستان سے جمہوریت کو نکالنا ملک دشمنی ہے۔
    لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ آج ایک عظیم خاتون کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے یہاں جمع ہوئے ہیں، ناروے کا شمار دنیا کے خوبصورت ممالک میں ہوتا ہے، قانون ساز قانون بناتے ہیں،ایگزیکٹو نفاذ کراتے ہیں۔دنیا میں قیام پاکستان کی مثال نہیں ملتی، بھٹو کا ٹرائل سول کورٹ نے کیا تھا، بھٹو کا ٹرائل کسی ملٹری کورٹ نے نہیں کیا تھا، جس بنچ میں فوجی عدالتوں کے قیام کا معاملہ آیا میں اسکا حصہ تھا، میں جونیئر ترین جج تھا اور اقلیتی فیصلے کا حصہ تھا، اقلیتی فیصلہ ہونے کی وجہ سے وہ رائج تو نہیں ہو سکا تھا مگر انشاءاللہ کوشش جاری رہے گی۔
    اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نےکہا کہ آئین میں اختیارات کی تقسیم لکھی ہے،اس میں ایک ادارہ عدلیہ بھی ہے، پہلا حملہ اس وقت ہوا جب آئین کو تحلیل کیا گیا، پاکستان کو جمہوری انداز میں حاصل کیا گیا۔ سپین میرا پسندیدہ ملک ہے اسکی وجہ سب کو پتہ ہے، آئین میں اختیارات کی تقسیم لکھی ہوئی ہے اس میں سے ایک ادارہ عدلیہ بھی ہے پاکستان کو جمہوری انداز میں حاصل کیا گیا اس پر پہلا حملہ اس وقت ہوا جب آئین کو تحلیل کیا گیا، جمہوریت پر پہلا حملہ ایک بیورو کریٹ غلام محمد نے کیا، مولوی تمیز الدین نے اسمبلی کی تحلیل کو چیلنج کیا، سندھ ہائیکورٹ نے اسمبلی کی تحلیل کو کالعدم قرار دیا لیکن وفاقی کورٹ نے تحلیل کے احکامات کو برقرار رکھا، دوسرا حملہ 1956ء میں ہوا جب آئین کو بنے زیادہ دیر نہیں ہوئی تھی یہ حملہ سکندر مرزا اور ایوب خان نے کیا یہ بھی ایگزیکٹو کی طرف سے ایک حملہ تھا۔
    اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے سپریم کورٹ کے سینئر جج کا کہنا تھا کہ جج کا نام لیکر تنقید کریں ادارے پر تنقید نہ کریں، آرمی آفیسر کا نام لیکر تنقید کریں، ادارے پر تنقید نہ کریں، بیوروکریٹ کا نام لیکر تنقید کریں، بطور ادارہ تنقید نہ کریں، پاکستان کو اداروں کی ضرورت ہے۔ ایک وزیراعظم کو اس لیے نکالا گیا کہ اس نے بیٹے سے لی گئی تنخواہ ظاہر نہیں کی تو وہ اچھا مسلمان نہیں رہا لہٰذا اسے نااہل کر دیا گیا ۔
    انہوں نے کہا کہ پاکستان کو جمہوریت کی ضرور ت ہے، پاکستان کو عدلیہ اور ایگزیکٹو کی ضرورت ہے، آئین میں اختیارات کی تقسیم لکھی ہے،اس میں ایک ادارہ عدلیہ بھی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ثاقب چدھڑ کا عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کو آئی فون گفٹ کرنے کی پیشکش

      پاکستان کا 5 سال میں امریکی تجارت 20 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف

      بین الاقوامی ٹیم اگلے ماہ K2 ایئر ویز طیارہ حادثے کی تلاش میں شامل ہوگی

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.