Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • میکڈونلڈز اور کے ایف سی کم صحت بخش فاسٹ فوڈ چینز میں شامل
    • امریکا اور ایران کے درمیان حملے رکنے پر تیل کی قیمتیں 5 فیصد سے زائد گر گئیں
    • پی ایم ڈی کی لاہور، اسلام آباد، کراچی اور پشاور میں مون سون کی نئی بارشوں کی پیشگوئی
    • پنجاب میں آلودگی کے بڑے ذرائع کے خلاف اینٹی اسموگ آپریشن کا آغاز
    • بحرین کے شاہ اور اسرائیلی صدر میں ابراہم معاہدوں پر گفتگو
    • آبنائے ہرمز میں چھ جہاز روک لیے گئے
    • سیئٹل کے اسپیس نیڈل کے قریب فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 5 زخمی
    • آئی سی سی وارنٹ اور ممدانی کی مخالفت کے باوجود نیویارک جاؤں گا: نیتن یاہو
    • ایرانی وزیر خارجہ: جہاز پر یوکرینی حملہ بغیر جواب نہیں رہے گا
    • امریکی سیاستدان نے ٹرمپ کی امارات، سعودی عرب اور قطر سے قربت کا مبینہ راز فاش کر دیا
    • 82 کلوگرام وزن اٹھا کر میرابائی چانو نے کامن ویلتھ گیمز کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا
    • مریم محمود یوئیفا ویمنز چیمپئنز لیگ میں کھیلنے والی پہلی پاکستانی خاتون فٹبالر بن کر تاریخ رقم کر گئیں
    • تیل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا خدشہ
    • امریکا کی جانب سے حملے روکنے کے بعد ایران نے جوابی کارروائی مؤخر کر دی
    • انعم عزیر نے پاکستان کی پہلی 100 کلومیٹر ماؤنٹین ٹرائل میراتھن جیت کر تاریخ رقم کر دی
    • اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں مزید کارروائی کا عندیہ
    • زخمی صحافی علاج کے لیے غزہ سے نکلنے کی جدوجہد میں مصروف
    • عبداللہ شفیق اور سعود شکیل ویسٹ انڈیز دورے کے لیے پاکستان اسکواڈ میں شامل
    • پرہلاد جوشی بھارت کے نئے وزیرِ تعلیم مقرر
    • پاکستان میں سونے کی قیمت بڑھ کر 4 لاکھ 27 ہزار روپے تک پہنچ گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دیوالی پر آتش بازی سے نئی دہلی میں ہوا کا معیار حیران کن حد تک متاثر

    By Khabrain Newsنومبر 2, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جمعہ کے روز گلوبل پولیوشن چارٹ میں نئی دہلی کا نام سرفہرست رہا جس کی ایک بڑی وجہ ہندوؤں کے تہوار دیوالی پر کی جانے والی آتش بازی ہے، پابندی کے باوجود کی جانے والی آتش بازی سے ہوا کا معیار حیران کن حد تک متاثر ہوا ہے۔

    رائٹر کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے دارالحکومت میں ہر موسم سرما میں آلودگی بڑھ جاتی ہے کیونکہ پڑوسی ریاستوں پنجاب اور ہریانہ کے کھیتوں میں لگنے والی آگ کی وجہ سے ٹھنڈی ہوا دھول اور دھوئیں کو کھینچ لیتی ہے جبکہ دیوالی کے بعد پٹاخے اس مسئلے کو اور بڑھا دیتے ہیں۔

    سینٹرل پولیوشن کنٹرول بورڈ کے مطابق دہلی میں جمعہ کی شام تک 24 گھنٹوں کے دوران ایئر کوالٹی انڈیکس 339 ریکارڈ کیا گیا جو ہوا کا انتہائی خراب معیار ہے اور سوئس فرم نے اپنی لائیو رینکنگ میں نیو دہلی کو دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیا۔

    سی پی سی بی کے مطابق 0 سے 50 تک کا ایئر کوالٹی انڈیکس اچھا سمجھا جاتا ہے جبکہ 401 سے 500 تک کا ایئر کوالٹی انڈیکس شدید سمجھا جاتا ہے جو صحت مند افراد کو متاثر کرتا ہے جبکہ بیماریوں میں مبتلا افراد کے لیے خطرہ ہے۔

    انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے کا کہنا تھا کہ بھارت کے دارالحکومت میں آلودگی میں اس قدر اضافہ نہیں ہوا جس طرح دیوالی کے بعد اس کی توقع کی جا رہی تھی۔ مقامی حکومتی عہدیداروں نے سپریم کورٹ کی ہدایات کے مطابق پچھلے کچھ سالوں میں دیوالی اور سردیوں کے دوران پٹاخوں پر پابندی عائد کی ہے۔

    غیرملکی میدیا رپورٹ کے مطابق اسموگ کی ایک وجہ شمالی ہندوستان میں بھوسے کو جلانا بھی ہے جہاں کسان دھان کی کٹائی کے بعد بچا ہوا فضلہ جلاتے ہیں اور یہ ایک ایسا عمل جو ہر سال سردیوں کے آغاز میں آلودگی کو بڑھا دیتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      میکڈونلڈز اور کے ایف سی کم صحت بخش فاسٹ فوڈ چینز میں شامل

      امریکا اور ایران کے درمیان حملے رکنے پر تیل کی قیمتیں 5 فیصد سے زائد گر گئیں

      بحرین کے شاہ اور اسرائیلی صدر میں ابراہم معاہدوں پر گفتگو

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.