تازہ تر ین

یو اے ای کی پاکستان پر ویزہ پابندی بارے اہم خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کی طرف سے کہا گیا ہے کہ پاکستانیوں پر 90 ن کے ویزے پر پابندی کی خبریں جھوٹی ہیں۔ یو اے ای سفارتخانے کی طرف سے پاکستانی دفتر خارجہ کو پیغام میں کہا گیا کہ پاکستانیوں پر نوے دن کے ویزے پر پابندی کے حوالے سے خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں۔ سفارتخانے کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانیوں پر کسی قسم کے ویزے کی کیٹیگری پر پابندی نہیں لگائی گئی، یہ خبریں پاکستان سے ہی پھیلائی جا رہی ہیں، ان کی تحقیقات کی جائیں اور جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain