Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ‘لگان’ اور ‘گجنی’ کے اداکار پردیپ راوت 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پی سی بی نے 2026-27 کے ڈومیسٹک سیزن سے واپڈا اور ساحر ایسوسی ایٹس کو خارج کر دیا
    • مکہ مکرمہ دنیا کے سب سے زیادہ وزٹ کیے جانے والے شہروں میں پانچویں، مدینہ منورہ ساتویں نمبر پر
    • بابر اعظم اس دہائی میں بین الاقوامی کرکٹ میں 1,000 چوکے لگانے والے پہلے بلے باز بن گئے
    • اسپائیڈر مین نو وے ہوم کی اداکارہ میری ایگڈا 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
    • یو ایف سی فائٹر ایلین ناسیمنٹو 34 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پاکستان کا ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف
    • پاکستان ویمنز ٹیم نے سری لنکا کا دورہ تیسرے ٹی20 میں فتح کے ساتھ اختتام کیا
    • لاہور میں حضرت داتا گنج بخشؒ کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک شروع
    • ملتان میں صارفین کے مبینہ تشدد کے بعد سب وے پاکستان کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسلام آباد میں 11.9 ارب روپے کی لاگت سے پہلے 35 ہزار نشستوں والے کرکٹ اسٹیڈیم کے منصوبے پر کام تیز
    • کربلا میں اربعین 2026 میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت
    • اسرائیل نے چار دن میں لبنانی فضائی حدود کی 125 بار خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
    • کربلا میں اربعین 2026 میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت
    • مہران اجمل خان رپورٹر کی ڈائری
    • اسرائیل نے چار دن میں لبنانی فضائی حدود کی 125 بار خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
    • امام حسینؑ کے چہلم کا ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد
    • امام حسینؑ کے چہلم کا ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد
    • امریکی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ ماریسیو پوچیٹینو کے 2030 فیفا ورلڈ کپ تککے معاہدے میں توسیع
    • واشنگٹن کے اسپوکین میں جنگلاتی آگ، 65 ہزار افراد بے گھر، 700 سے زائد عمارتیں تباہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نامور پاکستانی گلوکار حسن جہانگیر نے زندگی کے بڑے سانحے سے پردہ اٹھادیا

    By Khabrain Newsمارچ 14, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    حسن جہانگیر پاکستان کے ایک لیجنڈری گلوکار ہیں، انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 1986 میں کیا اور آج تقریباً 40 سال بعد بھی وہ اسی طرح مقبول اور متحرک نظر آتے ہیں۔

    وہ ہمیشہ ایک راک اسٹار جیسی شخصیت کے طور پر جانے جاتے رہے ہیں اور عموماً خوش مزاج، اسٹائلش اور پُرجوش دکھائی دیتے ہیں۔

    تاہم انہوں نے ہمیشہ اپنی ذاتی زندگی کو نجی رکھا اور اپنے خاندان اور قریبی لوگوں کے بارے میں کم ہی بات کی۔

    چند سال قبل ان کی بیٹی کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں، جن میں وہ اپنی زندگی کے اس خاص دن پر نہایت خوبصورت دکھائی دے رہی تھیں اور ان کے ساتھ ان کے مشہور والد حسن جہانگیر بھی موجود تھے۔

    حال ہی میں حسن جہانگیر نجی ٹی وی چینل کے رمضان ٹرانسمیشن میں بطور مہمان شریک ہوئے جہاں انہوں نے پہلی بار اپنی ذاتی زندگی کے ایک بڑے دکھ کا ذکر کیا۔

    انہوں نے بتایا کہ ان کی صرف ایک ہی بیٹی ہے جو ان کے لیے سب کچھ ہے۔

    انہوں نے انکشاف کیا کہ تقریباً 27 سے 28 سال پہلے ان کی اہلیہ کا انتقال ہو گیا تھا، اس وقت ان کی بیٹی بہت چھوٹی تھی اور اس کے بعد انہوں نے اپنی ساری توجہ بیٹی کی پرورش پر مرکوز کر دی اور دوبارہ شادی نہیں کی۔

    انہوں نے مزید بتایا کہ اب ان کی بیٹی شادی کے بعد سوئیڈن میں رہتی ہیں اور پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہیں۔

    حسن جہانگیر نے یہ بھی کہا کہ ان کی والدہ اور بہنوں نے بیٹی کی پرورش میں ان کا بہت ساتھ دیا۔

    اب ان کی بیٹی خود چاہتی ہیں کہ وہ دوبارہ شادی کر لیں تاکہ وہ اکیلے نہ رہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ‘لگان’ اور ‘گجنی’ کے اداکار پردیپ راوت 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

      اسپائیڈر مین نو وے ہوم کی اداکارہ میری ایگڈا 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

      ماہرہ خان نے کشمیر میں ہونے والے تشدد کی دل دہلا دینے والی کہانی شیئر کر دی

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.