Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ‘لگان’ اور ‘گجنی’ کے اداکار پردیپ راوت 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پی سی بی نے 2026-27 کے ڈومیسٹک سیزن سے واپڈا اور ساحر ایسوسی ایٹس کو خارج کر دیا
    • مکہ مکرمہ دنیا کے سب سے زیادہ وزٹ کیے جانے والے شہروں میں پانچویں، مدینہ منورہ ساتویں نمبر پر
    • بابر اعظم اس دہائی میں بین الاقوامی کرکٹ میں 1,000 چوکے لگانے والے پہلے بلے باز بن گئے
    • اسپائیڈر مین نو وے ہوم کی اداکارہ میری ایگڈا 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
    • یو ایف سی فائٹر ایلین ناسیمنٹو 34 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پاکستان کا ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف
    • پاکستان ویمنز ٹیم نے سری لنکا کا دورہ تیسرے ٹی20 میں فتح کے ساتھ اختتام کیا
    • لاہور میں حضرت داتا گنج بخشؒ کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک شروع
    • ملتان میں صارفین کے مبینہ تشدد کے بعد سب وے پاکستان کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسلام آباد میں 11.9 ارب روپے کی لاگت سے پہلے 35 ہزار نشستوں والے کرکٹ اسٹیڈیم کے منصوبے پر کام تیز
    • کربلا میں اربعین 2026 میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت
    • اسرائیل نے چار دن میں لبنانی فضائی حدود کی 125 بار خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
    • کربلا میں اربعین 2026 میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت
    • مہران اجمل خان رپورٹر کی ڈائری
    • اسرائیل نے چار دن میں لبنانی فضائی حدود کی 125 بار خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
    • امام حسینؑ کے چہلم کا ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد
    • امام حسینؑ کے چہلم کا ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد
    • امریکی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ ماریسیو پوچیٹینو کے 2030 فیفا ورلڈ کپ تککے معاہدے میں توسیع
    • واشنگٹن کے اسپوکین میں جنگلاتی آگ، 65 ہزار افراد بے گھر، 700 سے زائد عمارتیں تباہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ریما نے لندن میں شاہ رخ کے ساتھ پرفارمنس میں کیا دو شرائط رکھیں؟ اداکارہ نے قصہ سنادیا

    By Khabrain Newsاپریل 18, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان  کی معروف اور سینئر اداکارہ ریما خان نے لندن میں شاہ رخ خان کے ساتھ  پرفارمنس میں 2  شرائط کے ساتھ کام کرنے کا قصہ سنا دیا۔

    پاکستانی فلم و ٹیلی ویژن کی معروف اور سینئر اداکارہ ریما خان نے جیو پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے شوبز انڈسٹری اور اپنےکیرئیر سمیت بھارت میں کیے گئے اپنے کام کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔

    ریما خان  نے لندن میں ہمایوں سعید،  بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ پریٹی زنٹا کے ساتھ اسٹیج پرفارمنس کا قصہ سنایا۔

    ریما نے شاہ رخ خان کے ساتھ اپنے کام کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ ’میں اپنے کام میں مصروف تھی، انہوں نے میرے کندھے پر ہاتھ رکھ کر بلایا اور کہا  آداب  مجھے شاہ رخ کہتے ہیں، مجھے بہت شرمندگی ہوئی کہ میں نے سلام کرنے میں پہل نہیں کی کیونکہ میں انہیں ڈسٹرب نہیں کرنا چاہتی تھی اس لیے میں پہل نہیں کی‘۔

    ریما نے بتایا کہ ’اتنی ہی دیر میں پریتی زنٹا بھی آگئیں اور مجھے گلے سے لگایا، کہا کہ آپ یہاں ریہرسل کیوں کررہی ہیں ہمارے ساتھ کریں اور دونوں مجھے ہاتھ پکڑ کر لے گئے، ہم نے ساتھ ریہرسل کیں اور پاکستان بھارت کی باتیں کیں‘۔

    اداکارہ کا کہنا تھا کہ ’آرٹسٹ ایک دوسرے سے بہت پیار کرتے ہیں، مجھے بتایا گیا کہ پریتی زنٹا کا ڈیزائنر مہیش ملہوترا کا لہنگا ہے آپ کا بھی ویسا ہی بنوایا ہے جس میں تھوڑی کمر نظر آئے گی تو آپ نے بھی یہ ہی پہننا ہے جس پرمیں نے انہیں منع کردیا اور کہا کہ میرا ایک کلچر ہے، جب ہم اپنے ملک کو دنیا کے سامنے دکھا رہے ہیں تو پھر میں پکی حب الوطنی ہوں، میں نے انہیں کہا کہ میں شلوار قمیض اور دوپٹہ پہنوں گی جس پر مجھے کہا گیا کہ آپ گلیمرس(glamorous) نہیں لگیں گی۔

    اداکارہ کے مطابق ’میں نے انہیں دوسری شرط رکھتے ہوئے بتایا کہ اگر آپ بھارت کا جتنا بڑا پرچم دکھا رہے ہیں تو میرے ملک کا بھی اتنا بھی بڑا دکھانا پڑے گا ورنہ آپ جسے چاہیں رکھ سکتے ہیں‘۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ‘لگان’ اور ‘گجنی’ کے اداکار پردیپ راوت 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

      اسپائیڈر مین نو وے ہوم کی اداکارہ میری ایگڈا 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

      ماہرہ خان نے کشمیر میں ہونے والے تشدد کی دل دہلا دینے والی کہانی شیئر کر دی

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.