بھارتی آرمی چیف کے اشتعال انگیز بیان پر آئی ایس پی آر نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ بھارتی قیادت ابھی تک پاکستان کے وجود کو تسلیم کرنے میں ناکام ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایسے بیانات خطے کے امن کے لیے خطرناک ہیں اور کشیدگی میں اضافہ کرتے ہیں۔
بھارتی آرمی چیف کا اشتعال انگیز بیان ظاہر کرتا ہے کہ بھارتی قیادت پاکستان کے وجود کے تصور کو قبول نہیں کرسکی، آئی ایس پی آر

