Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے لٹن داس کو ون ڈے ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا ہے۔ وہ مہدی حسن مرزا کی جگہ قیادت سنبھالیں گے اور اب ٹیم کو ایک نئے دور میں لے جانے کی ذمہ داری ان کے کندھوں پر ہوگی۔