تازہ تر ین

بیوی کو بغیر میک اپ دیکھ کر شوہر نے دنیا کا سب سے انوکھا اقدام کر ڈالا

نئی دہلی (خصوصی رپورٹ) دبئی میں ایک شخص نے شادی کے چھ ماہ بعد اپنی بیوی ک میک اپ کے بغیر دیکھا تو اس نے سوچے سمجھے بغیر ہی اسے طلاق دے دی۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب متحدہ عرب امارات میں میاں بیوی ساحل پر سوئمنگ کیلئے گئے، وہاں پر پانی کی وجہ سے بیوی کا میک اپ اس قدر اتر گیا کہ شوہر اپنی بیوی کو پہچان ہی نہیں پایا۔ جب شوہر نے دیکھا کہ میری بیوی کا خوبصورتی سے دور دور کا رشتہ نہیں ہے تو اس نے فوری طلاق دے دی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain