تازہ تر ین

خادم رضوی صحافی پر برہم ۔۔۔وجہ سامنے آگئی

لاہور (خصوصی رپورٹ) تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی نے قصور میں زیادتی کا شکار ہونے والی زینب کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ ان کی پریس کانفرنس کے دوران جب ایک صحافی نے سوال پوچھا کہ آپ زینب کے واقعہ پر تو احتجاج کر رہے ہیں مگر جب فیصل آباد میں ایک مولوی نے بچے کے ساتھ زیادتی کرکے اسے مدرسے کی چھت سے نیچے پھینک دیا تھا اس وقت آپ خاموش کیوں رہے؟ صحافی کا یہ سوال سن کر خادم حسین رضوی آگ بگولہ ہوگئے اور میڈا پر برس پڑے ان کا کہنا تھا کہ میڈیا ہی ان تمام جرائم کا مجرم ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain