Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پیوٹن کے مبینہ تعلقات سے متعلق خبر دینے والے صحافی لٹویا میں مردہ پائے گئے
    • پیرس میں ہیٹ ویو- ایفل ٹاور منگل کو بند
    • یورپ شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں، فرانس میں 18 ہلاکتیں
    • یکم جولائی سے پاسپورٹ دفاتر میں نقد ادائیگی بند، فیس کیو آر کوڈ کے ذریعے وصول ہوگی
    • ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکا کا گرین سگنل
    • پی آئی اے کی پرواز پی کے 309 دورانِ پرواز فنی خرابی کا شکار، بڑا حادثہ ٹل گیا
    • مصر کو ورلڈ کپ کے آخری گروپ میچ سے قبل سیٹل کی پرواز سے روک دیا گیا
    • اسرائیل جنوبی لبنان میں سکیورٹی زون برقرار رکھے گا
    • محمد یوسف کی کوششوں سے 12 قریبی رشتہ داروں نے اسلام قبول کر لیا
    • براہموس سپرسونک میزائل ڈیل، بھارت اور یو اے ای کے درمیان مذاکرات جاری
    • ایران کا کہنا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں امریکہ کے ساتھ تکنیکی مذاکرات مکمل
    • ہالینڈ نے ورلڈ کپ سائیکل میں 20 گول کر لیے (16 کوالیفائرز، 4 فائنلز)
    • اسٹوکس اور ایٹکنسن تیسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ اسکواڈ میں شامل ہو گئے
    • پاکستانیوں نے 5 دن میں 300 ارب ایرانی ریال خرید لیے
    • لیونل میسی نے ورلڈ کپ میں گولز کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
    • طافو خان کے صاحبزادے طارق طافو انتقال کرگئے
    • انسٹاگرام کا نیا فیچر،اب ہر کیروسل سلائیڈ پر الگ کیپشن لگانا ممکن ہو گیا
    • عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ
    • قطر میں ایل این جی پلانٹ دھماکہ، 13 پاکستانی اور بھارتی مزدور جاں بحق
    • 20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کوہلی نے ایک اور اہم اعزاز اپنے سرسجالیا

    By Daily Khabrainفروری 21, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    kohli
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دبئی(آئی این پی) بھارتی کپتان ویرات کوہلی ون ڈے اور ٹیسٹ میں بیک وقت 900 سے زائد پوائنٹس لینے والے دوسرے بلے باز بن گئے۔آئی سی سی کی نئی رینکنگ کے مطابق اے بی ڈی ویلیئرز کے بعد ویرات کوہلی بیک وقت ٹیسٹ اور ون ڈے انٹرنیشنلز میں 900 پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرنے والے دوسرے بیٹسمین بن گئے ہیں، کوہلی نے جنوبی افریقہ کے خلاف 6 میچز کی سیریز میں 3 سنچریز سمیت 558 رنز اسکور کیے تھے، بھارتی کپتان آل ٹائمرز لسٹ میں برائن لارا سے آگے نکل گئے ہیں اور اب وہ 909 پوائنٹس کےساتھ آل ٹائم رینکنگ میں ساتویں نمبر پر آ گئے ہیں۔آل ٹائم رینکنگ میں سر ویون رچرڈز 935 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر موجود ہیں۔ ڈی ویلیئرز دوسرے، ڈیوڈ وارنر تیسرے نمبر پر ہیں، پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم ایک درجہ ترقی کے ساتھ چوتھے نمبر پر آ گئے ہیں، جوئے روٹ بھی ایک قدم آگے آتے ہوئے پانچویں پوزیشن پر براجمان ہو گئے ہیں۔بولنگ میں راشد خان آٹھ درجے اور جسپریت بمرا دو درجے آگے آتے ہوئے 787 پوائنٹس کے ساتھ مشترکہ طور پر ٹاپ پوزیشن پر موجود ہیں۔

    ، ٹرینٹ بولٹ ایک درجہ تنزلی کے ساتھ تیسرے، جوش ہیزل ووڈ چوتھے اور حسن علی بدستور پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔آل رانڈرز میں شکیب الحسن بدستور پہلے ، محمد حفیظ دوسرے اور محمد نبی تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ راشد خان گیارہ درجے ترقی کے ساتھ چوتھے اور میتھیوس ایک درجہ تنزلی کے ساتھ پانچویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ون ڈے ٹیم رینکنگ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، بھارت نے 4 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ٹاپ پوزیشن مزید مستحکم کر لی ہے جبکہ جنوبی افریقہ 4 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ تاحال دوسرے نمبر پر ہے، انگلینڈ تیسرے، نیوزی لینڈ چوتھے، آسٹریلیا پانچویں، پاکستان چھٹے، بنگلہ دیش ساتویں، سری لنکا آٹھویں، ویسٹ انڈیز نویں، افغانستان دسویں، زمبابوے گیارہویں اور آئر لینڈ بارہویں نمبر پر موجود ہے۔
    ..

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      مصر کو ورلڈ کپ کے آخری گروپ میچ سے قبل سیٹل کی پرواز سے روک دیا گیا

      ہالینڈ نے ورلڈ کپ سائیکل میں 20 گول کر لیے (16 کوالیفائرز، 4 فائنلز)

      اسٹوکس اور ایٹکنسن تیسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ اسکواڈ میں شامل ہو گئے

      تازہ ترین

      عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ

      20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے

      برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.