Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایف بی آر موبائل فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے پر متفق، پاکستان میں قیمتیں کم ہونے کا امکان
    • غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق
    • مذاکرات کے پہلے دن کی غیر یقینی صورتحال کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • ایران کے مطابق مذاکرات کے پہلے دن حتمی مذاکرات شروع کرنے کے لیے ضروری شقوں پر بات ہوئی
    • امریکہ اور ایران نے 60 دن کے اندر حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے روڈ میپ پر اتفاق کر لیا
    • بیلجیم کے خلاف ڈرا کے بعد ایران نے ایل اے کے ڈریسنگ روم میں شکریے کا نوٹ چھوڑ دیا۔
    • اے ٹی وی بند، راجہ عامر شہزاد کے مطابق نجی ٹی وی بزنس ماڈل ناکام اور سوشل میڈیا نے ان کی جگہ لے لی
    • برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا
    • صرف پانچ ماہ میں 2 لاکھ 78 ہزار سے زائد پاکستانیوں نے بیرونِ ملک ملازمتوں کے لیے رجسٹریشن کرائی
    • عباس عراقچی: ایران کی ناکہ بندی ختم اور کچھ منجمد اثاثے بھی جاری کر دیے گئے
    • پی آئی اے ماہ کے اختتام تک نئے مالکان کے حوالے کیے جانے کا امکان
    • مزراوی: ورلڈ کپ کے بعد قرآن حفظ کر کے امام بننا چاہتا ہوں
    • ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد ایرانی ٹیم نے مذاکراتی مقام چھوڑ دیا
    • برطانوی وزیراعظم امیگریشن اور توانائی پالیسیوں میں ناکام، مستعفی ہو جائیں گے: ٹرمپ
    • ڈیموکریٹس کی اکثریت پر ٹرمپ کو اقدار کی جنگ کی وارننگ
    • سوئٹزرلینڈ میں امریکہ ایران مذاکرات شروع، لبنان بحران سرفہرست
    • شاہی مالیاتی رازداری کا خاتمہ، کنگ چارلس نے ذاتی ٹیکس گوشوارے جاری کر دیے
    • برطانوی صحافی اور ٹی وی میزبان جیریمی کلارکسن کینسر سے صحت یاب
    • جنگ بندی مذاکرات سے قبل لبنان میں اسرائیلی حملوں میں درجنوں افراد شہید
    • بریکنگ بیڈ‘ کے اداکار جیانکارلو ایسپوزیٹو نے سعودی عرب میں اسلام قبول کر لیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہیرو یا ولن ،گاڈ فادر کون ہے ۔۔؟ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے حقائق بیان کر دئیے

    By Daily Khabrainفروری 21, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلا م آباد(ویب ڈیسک)جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ عدالت نے کبھی نواز شریف کو گاڈ فادر نہیں کہا جبکہ سپریم کورٹ میںتوہین عدالت کیس میں میڈیا گروپ کے مالک اور صحافی احمد نورانی عدالت میں پیش ہوئے اور شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرادیا۔جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ ہم نے جواب پڑھ لیا ہے،کیا تینوں ملزمان اس جواب پر اکتفا کرتے ہیں ،پولیس سٹیشن میں دیئے مقدمے کا کیا ہوا۔احمد نورانی کے وکیل نے جواب دیا کہ کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوا اورپولیس نے تفتیش میں پیش رفت سے عدم شواہد کی بناءپر معذرت کر لی۔جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی اور جسٹس دوست محمد نے ریمارکس دیئے کہ دیکھنا یہ ہے ملک میں آئین و قانون چلے گا یا کچھ اور،ہم نے ملک کے وسیع مفاد کو دیکھنا ہے،سب کچھ ہوتا رہے گا لیکن ہم ملک کا سوچنا ہے،پہلے ہی ملک کی بہت بربادی ہوچکی۔جسٹس کھوسہ نے کہا کہ آج کل بہت سی ایسی چیزیں سپریم کورٹ سے منسوب کر لی جاتی ہیں جو ہم نہیں کہتے ،توہین عدالت کا ہر گز مقصد ناجائز فائدہ اٹھانا نہیں ہوتا،توہین عدالت کا مقصد عدالت کا احترام یقینی بنانا ہوتا ہے۔سابق وزیراعظم نواز شریف کو گاڈ فادر کہنے کے حوالے سے جسٹس کھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ عدالت نے کبھی نواز شریف کو گاڈ فادر نہیں کہا اور استفسار کیا کہ ڈپٹی اٹارنی جنرل بتائیں کیا ہم نے پانامہ فیصلے میں نواز شریف کو گاڈ فادر لکھا؟جس پر ڈپٹی اٹارنی جنرل نے جواب دیاکہ سپریم کورٹ نے فیصلے میں نواز شریف کو گاڈ فادر نہیں لکھا

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایف بی آر موبائل فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے پر متفق، پاکستان میں قیمتیں کم ہونے کا امکان

      اے ٹی وی بند، راجہ عامر شہزاد کے مطابق نجی ٹی وی بزنس ماڈل ناکام اور سوشل میڈیا نے ان کی جگہ لے لی

      صرف پانچ ماہ میں 2 لاکھ 78 ہزار سے زائد پاکستانیوں نے بیرونِ ملک ملازمتوں کے لیے رجسٹریشن کرائی

      تازہ ترین

      برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.