Are you interested in figuring out just how to make utilize of an online photo editor? Whether it’s for a school project or to get pleasure, you’re guaranteed to find something which will help you boost your photographs and turn them into the perfect thing of beauty. It is crucial to select a skilled editor attentively because you never want
Author: Daily Khabrain
Your beloved Vegas casinos and other high casino games can be found right here. Get immediate Casino slots results and perform with all of the large Casino slot games at no cost! Find out more info on all the best Online Casinos including details on deposit bonuses, bonus frequency, payouts and more. It’s a fantastic idea to find an internet
اسلام آباد: عید الاضحیٰ پر ملک بھر میں قربانی کا سلسلہ جاری ہے، وزیراعظم نے عید پر دو بیل قربان کئے، عمران خان کیلئے بخارا میں جانوروں کا صدقہ بھی دیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت سمیت آج شہر شہر نماز عید کے چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد کئے گئے، سنت ابراہیمی کی یاد میں جانوروں کی قربانی بھی جاری ہے۔ صدر مملکت عارف علوی نے اسلام آباد فیصل مسجد میں نمازعیدادا کی، انہوں نے قوم کو عیدالاضحٰی کی مبارکباد دیتے ہوئے ایس اوپیز کیساتھ منانےکی اپیل کی۔ وزیراعظم عمران خان نے پیغام میں کہا کہ کوئی قوم قربانی کے بغیر ترقی نہیں…
وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس ( فیٹف) منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کے خلاف ملکر کام کرنے کے لیے بنایا گیا تھا لیکن بھارت نے اسے سیاسی فورم بنا دیا ہے۔ وفاقی وزیر حماداظہر نے لاہور میں پی ٹی آئی کے کارکن عامر اشرف سے ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر حماد اظہر کا کہنا تھا کہ فیٹف کے حوالے سے بھارت کا بھانڈا پھوٹ چکا ہے، فیٹف منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کے خلاف ملکر کام کرنے کے لیے بنایا گیا تھا لیکن بھارت نے اسے…
نامور صافی عارف نظامی انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نامور صافی عارف نظامی، نوائے وقت کے چیف ایڈیٹر مجید نظامی کے بھتیجے تھے، گزشتہ دو ہفتوں سے لاہور کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ آج خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔ واضح رہے کہ عارف نظامی مختلف اخبارات اور ٹی وی میں اپنی خدمات سر انجام دیتے رہے ہیں، عارف نظامی نے نوائے وقت میں زندگی کا زیادہ تر عرصہ صحافت میں گزارا تھا، عارف نظامی تقریبا 9 ماہ سے دماغی مرض میں مبتلا تھے، معروف صحافی کے دماغ کی شریانوں کلاٹ آ گیا تھا۔…
لاہور: وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے کہا ہے کہ یہود دشمنی پر مبنی حملوں کے بعد پاکستان چھوڑ دیا تھا لیکن حملوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کے دوران تقریر میں وزیراعظم عمران خان اور ان کے بیٹوں پر تنقید کی تھی۔ مریم نواز نے حویلی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ وزیراعظم کہتا ہے کہ میاں نواز شریف نواسہ (جنید) باہر جا کر پولو کھیل رہا ہے۔ اس کے پاس کھیل کھیلنے کے پیسے کہاں…
وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت امن کے عالمی ایجنڈے کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تمام اہل وطن کو سلامتی والی عید الاضحی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم کو عید کی مبارکباد پیش کرتا ہوں، یہ عید ہم غیر معمولی حالات میں منا رہے ہیں، آج کا دن ہمیں عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے، دوسرا سال ہے کورونا کے باعث حج کی سعادت حاصل نہیں ہو پارہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمیں افغان سفیر اور انکی بیٹی کا تعاون درکار ہے،…
صدف نعیم اس وقت ہر فیلڈ میں خواتین کسی نہ کسی حیثیت میں کام کر رہی ہیں اور ایسی بات نہیں کہ کام نہیں کیا بلکہ مردوں سے زیادہ کام کرکے اپنے آپ کو منوایا بھی ہے۔ ان کامیاب خواتین میں ایک نام ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ہے جو آج معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب اور مشیر اطلاعات کے عہدے پر فائز ہیں۔ میں نے بہت سال جرنلزم میں کام کیا۔ بہت سی سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں ہوئیں مگر ان سے ملاقات نہ بھولنے والی ملاقاتوں میں سے ایک ہے۔ فردوس عاشق اعوان جن کو کبھی برا بھلا کہتے ہوئے…
حیات عبداللہ نوید افزا جذبوں سے عبارت لمحات اور سعید بخت اجالوں میں گندھے احساسات کو عید کہتے ہیں، ہلالِ عید کے جلو میں چاہتوں کی بے شمار رُتیں، بے انتہا وسعتیں اختیار کرتی چلی جاتی ہیں۔دلوں کے اکناف و اطراف میں مَحبّتوں کی پَو پھوٹنے لگتی ہے، پھر فاصلوں کی گرد میں کھوئے لوگ بھی یاد بن کر دل کی دھڑکنوں میں دھڑکتے محسوس ہونے لگتے ہیں۔جدا ہو جانے والے پیارے ہوں یا بچھڑ جانے والے دُلارے، سب ہی دل کو تختہ ء مشق بنا لیتے ہیں۔حالات نے ہم سے اپنے پیاروں کو چھین لیا ہو یا ہم نے…
محمدنعیم قریشی پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر کے الیکشن میں ملک کی تین بڑی سیاسی جماعتوں میں کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے،تمام سیاسی رہنما اپنے طورپر اپنے اپنے حلقوں میں انتخابی مہم چلانے میں مصروف ہیں، آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے 724امیداروں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے۔25جولائی کے روز 45انتخابی حلقوں میں یہ تمام امیدوارسیاسی قسمت آزمائی کرینگے۔ آزاد جموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی 53نشستوں پر مشتمل ہے جن میں سے 45نشستوں پر براہ راست انتخابات ہوتے ہیں جبکہ خواتین کے لیئے 5ٹیکنوکریٹ، علماء مشائخ اور بیرون ملک کشمیریوں کے لیئے ایک ایک نشست مخصوص ہے۔ جن…
