Author: Daily Khabrain

لیسکو کے چیف انجیئر بشیر گجر قائم مقام چیف الگیزیکٹو فیسکو تعینات ،حکومتی احکامات پر عملدرآمد نہ کرنیوl لوں کو برداشت نہیں کریں گے دیگر زمہ داروں کيخلاف بھی ایکشن ہوگا : حامد اظہر عید کے روز خراب فیڈرز کی مرمت میں تاخیر بر تنے پر بھی انکوئری کا فیصلہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں چیف الگیز یکٹو آفیسر کی بجائے بورڈ آف ڈائر یکٹرز کو اختیارات تفوےض،ارشد منیروڑائچ کو بھی اسی فیصلے کی روشنی میں عہدہ سے ہٹایا گیا

مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں ریفرنڈم کروانے کا وزیراعظم عمران خان کا بیان مسترد کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران نیازی آزاد کشمیر میں ریفرنڈم کی بات کر کے پاکستان کے تاریخی اور آئینی مؤقف سے انحراف کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ تنازع جموں و کشمیر پر پاکستان کے تاریخی مؤقف اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں سے ہٹ کر مؤقف کو پوری قوم مسترد کرتی ہے۔ شہباز شریف…

مزید پڑھیں

 جنوبی کوریا میں سابق پاکستانی سفیر شوکت مقدم کی صاحب زادی نور مقدم قتل کیس میں پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی۔ ذرائع کے مطابق پولیس کو موصول ہونے والی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقتولہ کی موت دماغ کو آکسیجن سپلائی بند ہونے سے ہوئی، مقتولہ کے جسم پر تشدد کے متعدد نشانات بھی پائے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مقتولہ کا سر دھڑ سے الگ کیا گیا، مقتولہ کے گھٹنے کے نیچے کے حصے پر زخموں کے متعدد نشان ہیں، مقتولہ کے جسم پر متعدد مقامات پر چاقو کے گہرے زخم ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے…

مزید پڑھیں

کراچی: سندھ حکومت نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر ایک بار پھر پابندیاں نافذ کردیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر اہم فیصلے کیے گئے۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں پیر سے شادی ہالز اور دیگر تقریبات پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ ہفتے میں دو دن مارکیٹیں بھی بند رکھی جائیں گی جس کے لیے جمعہ اور اتوار کو محفوظ دن قرار دیا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ پیر…

مزید پڑھیں

رانا زاہد اقبال وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے داسو کے مقام پر چینی انجینئرز کی بس کو پیش آنے والے حادثے میں تخریب کاری کے خدشے کا اظہار کیا ہے، حادثے کے عینی شاہدین کا بھی کہنا ہے کہ بس کے گرنے سے پہلے دھماکے کی آواز سنی گئی۔ دہشت گردی کے واقعہ میں پاکستانی منصوبوں میں معاونت کرنے والے چینی باشندے ان پاکستان دشمن ایجنٹوں اور تخریب کاروں کا نشانہ بنے ہیں جن کا واضح مقصد ہے کہ دوست ملکوں کے ماہرین کو عدم تحفظ کی کیفیت میں مبتلا کر کے یہاں کام کرنے سے روکا جائے۔…

مزید پڑھیں

نگہت لغاری احساس برتری اور احساس کمتری باقاعدہ دو بیماریاں ہیں جب یہ کسی بھی انسان کو اپنی زد میں لے لیتی ہیں تو خود بیمار اور اس کے لواحقین بھی اس مہلک اور دوررس بیماری کی زد میں آ کر کئی تقسیم کے نقصانات سے دوچار ہو جاتے ہیں۔ یہ ایک ایسی نفسیاتی بیماری ہے جو جسمانی بیماری سے زیادہ مہلک اور خطرناک ہے۔ جسمانی بیماری چونکہ جسم پر ظاہر ہو جاتی ہے اس لیے اس کا علاج کسی نہ کسی بھی طریقے سے ممکن ہو جاتا ہے لیکن نفسیاتی بیماری چونکہ انسان کے دل ودماغ میں چھپی بیٹھی…

مزید پڑھیں

سردارآصف احمدعلی حال ہی میں، اسلام آباد میں ایک افغانستان امن کانفرنس بلائی جو بعد میں ملتوی بھی کر دی گئی اور اس کی وجہ یہ بتائی گئی کہ اشرف غنی صاحب نے اس کو ملتوی کرنے کی درخواست کی ہے اور اس کانفرنس میں طالبان کو بھی نہیں بلایا گیا۔ مجھے اس مرحلے پر یہ محسوس ہو رہا ہے کہ اس کانفرنس کے بارے میں نہ تو کوئی گہری سوچ کارفرما نظر آئی اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی مناسب تیاری دکھائی دی جبکہ قطر میں طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات جاری ہیں تو یہاں کانفرنس…

مزید پڑھیں

خضر کلاسرا میری کوشش ہوتی ہے کہ سویرے سویرے جہاں قومی اخبارات کی عرق ریزی کروں، وہاں تھل بالخصوص لیہ، بھکر میانوالی کے مقامی اخبارات کی زیارت بھی کروں۔میرے خیال میں قومی اخبارات میں دوردراز علاقوں کی سکینڈ لز اور دیگر ایشوز پر خبریں نہ ہونے کے برابر ہوتی ہیں اور اگر ہوتی ہیں تو اتنی نمایاں جگہ نہیں ہوتی، یوں پسماندہ علاقوں کے ایشوز دب کر رہ جاتے ہیں۔اس لیے ہمارے جیسے صحافیون مقامی اخبارات کی اہمیت بڑھ جاتی ہے۔ابھی کل ہی لیہ کے ایک مقامی اخبار کی اس خبر نے اپنی طرف متوجہ کرلیا کہ میانوالی مظفرگڑھ۔ ایم…

مزید پڑھیں

ملک منظور احمد پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات ہمیشہ سے ہی اونچ نیچ کا شکار رہے ہیں، پاکستان کی ہمیشہ سے یہی کوشش رہی ہے کہ افغانستان سے ہمیشہ ایک اچھے ہمسائے اور ایک برادرانہ اسلامی ملک کے طور پر بہتر تعلقات رکھے جائیں، دونوں ممالک کے درمیان عوامی اور تجارتی روابط میں اضافہ کیا جائے لیکن پاکستان کی اس خواہش کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان اچھے تعلقات بد قسمتی سے آج تک پروان نہیں چڑھ سکے ہیں۔ اب اس کی وجہ کیا ہے یہ یقینا ایک طویل بحث ہے، لیکن بہرحال دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مثالی…

مزید پڑھیں

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ٹرانسفارمر حادثے کی جلد اور شفاف تحقیقات کی جائے.گورنر سندھ عمران اسماعیل کا وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ ٹرانسفارمر حادثے کی جلد اور شفاف تحقیقات کی جائے، حادثے کے ذمہ داروں کو قرار واقع سزا دی جاے گی۔عمران اسماعیل نے یہ بھی کہا کہ زخمیوں کے لئے 5 لاکھ جبکہ معمولی زخمیوں کو 3 لاکھ معاوضہ دیا جائے گا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مزید کہا کہ حکومت ہلاک اور زخمیوں کے لئے بھرپور مالی امداد کرے گی جبکہ حکومت ہلاک شدگان کے اہل خانہ کے…

مزید پڑھیں