خدا یار خان چنڑ ”زراعت ملکی معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے“، ”زرعی ترقی اقتصادی ترقی کی ضامن“ یہ اور اس جیسے کئی دیگر نعرے ہم بچپن سے ہی سنتے آ رہے ہیں۔اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے جس کی ترقی و خوشحالی کا دارومدار زراعت پر ہے۔اس شعبہ کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ زراعت سے متعلقہ بنی ہوئی مصنوعات کا حجم ملکی آمدنی میں 80 فیصد ہے جبکہ ملکی شرح نمو میں زارعت کا حصہ تقریباً 21 فیصد اور 50 فیصد سے زائد…
Author: Daily Khabrain
سید سجاد حسین بخاری آج عید قرباں ہے اور دنیا بھر کے مسلمان ہر عید بڑے ذوق و شوق اور جوش جذبے سے مناتے ہیں اور یہ جذبہ بعض اوقات تو اس قدر زیادہ ہوجاتا ہے کہ ریاکاری نظر آنے لگتی ہے، مثلاً 50 لاکھ کا بیل دس لاکھ کا بکرا مگر میری نظر میں یہ ریاکاری بھی ثواب میں بدل جاتی ہے کیونکہ نیت حضرت ابراہیمؑ کی سنت پر عمل کرنا ہوتا ہے۔ ہم مسلمان تمام مذاہب میں اس لئے افضل ہیں کہ الحمدللہ ہم تمام انبیاؑء پر نہ صرف ایمان رکھتے ہیں بلکہ بعض کی ہم تقلید بھی…
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام کے جان و مال کی حفاظت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عید الاضحیٰ پر عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ نماز عید کے اجتماعات کی سکیورٹی کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مویشی منڈیوں میں صفائی کے انتظامات کو یقینی بنایا جائے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔ سردار عثمان بزدار نے یہ بھی کہا…
کراچی: سپرہائیوے مویشی منڈی میں جانور خریداری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، مویشی منڈی میں فروخت کے لیے صرف 5 فیصد جانور رہ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایشیائ کی سب سے بڑی مویشی منڈی سپر ہائیوے میں آخری دن بیوپاری بھی خوش اور خریداروں کے چہرے بھی کھل اٹھے، مویشی منڈی میں جانور خریداری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، مویشی منڈی میں آسمان سے باتیں کرتی قیمتیں نیچے آگئیں۔ ترجمان مویشی منڈی یاور رضا چاولہ کا کہنا ہے کہ 9 جون سے لگنے والی مویشی منڈی میں آخری روز تک 7 لاکھ قربانی کا جانور لایا گیا اور 41…
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے برطانیہ میں ویکسینیشن کے عمل کو دنیا کے لیے بہترین مثال قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ برطانیہ میں ویکسینیشن دنیا کے لیے بہترین مثال ہے۔ اسد عمر نے برطانیہ میں ویکسینیشن کے عمل کو دنیا کے لیے بہترین مثال قرار دیتے ہوئے کہا کہ ویکسینیشن کوویڈ کے صحت پر اثرات کوکم کررہی ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے مزید کہا کہ کوویڈ کی موجود لہر میں برطانیہ…
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عوام سے عید الاضحیٰ سادگی سے منانے اور کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کورونا سے محفوظ رہنے کے لئے ویکسی نیشن لگوانا بے حد ضروری ہے ،عید پر سماجی فاصلہ برقرار رکھیں۔ سردارعثمان بزدار نے کہا کہ کورونا کی چوتھی لہر سے بچاؤ کے لئے احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے مزید کہا کہ احتیاط کریں اور کورونا سے بچیں، اسی میں بھلائی ہے۔ عید پر ایس…
واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی شرائط کو پورا کرنے کے لیے پاکستان کی کوششوں کو تسلیم کرتے ہوئے مکمل حمایت کرتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی شرائط کو پورا کرنے کے لیے پاکستان کی کاوشوں کو تسلیم کرتے ہیں اور پاکستان کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ نیڈ پرائس نے مزید کہا کہ پاکستان نے 27 میں سے 26 شرائط کو پورا کرلیا ہے جو تسلی بخش ہے اس لیے امریکا عالمی برادری کے ساتھ…
The truth is, many good ones are extremely rare in this aggressive marketplace nowadays. Fortunately, you just need to find one reliable customized essay writing service which provides all of the essential
اسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کی چوتھی لہر کے پیش نظر عید پر صوبوں کو ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے حکومت سندھ کے کورونا روکنے کے اضافی اقدامات پر اظہار اطمینان کیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی صدارت این سی اوسی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں عید الا ضحی سے متعلق ایس او پیز عملدرآمد کاجائزہ لیاگیا اور اسلام آباد؛ کراچی سمیت گلگت بلتستان میں کورونا وبا کے پھیلاؤ پرغور کیا گیا۔ این سی اوسی نے حکومت سندھ کے کورونا روکنے کے اضافی اقدامات…
وزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا کہ عوام 25 جولائی کو ووٹ کی پرچی سے علی آمین اور عمران خان کا منصوبہ ناکام بنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ علی امین گنڈاپور نے پابندی کے باوجود آزادکشمیر آکر تقریر کی اس سے یہ واضح ہوگیا کہ عمران خان اور وزراء کی نظر میں آزادکشمیر کے آئین و قانون کی کوئی حیثیت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر علی امین گنڈاپور آزادکشمیر کے قانون و ضابطے کو نہیں مانتے ، کل کو یہاں کے لوگ کہیں…
