Author: Daily Khabrain

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی وی کی درخواست پر کابینہ نے بھارتی کمپنیوں کے ساتھ معاہدہ کرنے کی اجازت نہیں دی جس کی وجہ سے آئندہ ماہ شروع ہونے والی پاکستان-انگلینڈ کرکٹ سیریز ملک میں نہیں دکھا پائیں گے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ کابینہ سے ایک بھارتی کمپنی کے ساتھ شراکت کی منظوری کی درخواست کی گئی تھی، جس سے پی ٹی وی 8 جولائی 2021 سے شروع ہونے والے پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کرکٹ سیریز کو نشر…

مزید پڑھیں

برطانوی عدالت نے پولیس افسر پر خاتون کے اغوا اور زیادتی کے الزام میں فرد جرم عائد کردی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی پولیس افسر وین کوزنز نے سارہ ایوررڈ کے اغوا اور زیادتی کا اعتراف کیا ہے جس کے بعد لندن کی عدالت نے اس پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 33 سالہ سارہ کو مارچ میں گھر جاتے ہوئےکلپہم کے علاقے سے اغوا کیا گیا تھا جس کے بعد اس کی لاش ایک ہفتہ بعد کینٹ کے علاقے ایشفورڈ سے ملی تھی۔ بعد ازاں واقعے کی تحقیقات میں48 سالہ  پولیس افسر وین کوزنزکو گرفتارکیا گیا جس…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کی کرپشن ملکی تباہی کا سبب ہے، بدقسمتی سے ہر جگہ مافیاز بیٹھے ہیں، کسانوں کا معیار زندگی بلند کرنا اولین ترجیح ہے،زرعی اصلاحات کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہے ہیں۔ وزیر اعظم ہاؤس میں کسانوں نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران کسانوں اور کاشتکاروں نے اپنی مشکلات اور پریشانیوں سے آگاہ کیا۔ مسائل سننے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کسی لابی کا حصہ ہوں نہ ہی میرے کاروباری مفادات ہیں، میں جدوجہد کر کے اس لیے آیا کیونکہ میں سمجھتا ہوں…

مزید پڑھیں

اسلام آباد:  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کا قتل اسلاموفوبیا اور دہشتگردی کی واضح مثال ہے۔ اسلاموفوبیا کے حوالے سے عالمی سطح پر موثر اقدامات کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ یہ بات انہوں نے پاکستان میں تعینات کینیڈین ہائی کمشنر وینڈی گلمور سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنہوں نے منگل کو وزارتِ خارجہ میں ان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کے ساتھ پیش آنے والے المناک واقعے، اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے رجحان سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ ءخیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ…

مزید پڑھیں

کینیڈا کے جنوبی صوبہ اونٹاریو میں ایک شخص نے پک اپ ٹرک ایک مسلمان خاندان پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس نے واقعے کو ‘سوچا سمجھا’ حملہ قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق ایک عہدیدار نے بتایا کہ 20 سالہ ملزم، جس نے ‘زرہ’ کی طرح کی کوئی چیز پہنی ہوئی تھی، حملے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا اور جسے بعد ازاں جائے وقوع سے 7 کلومیٹر دور اونٹاریو کے شہر لندن کے ایک مال سے گرفتار کیا گیا۔ بعد ازاں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے عہدیدار…

مزید پڑھیں

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ اگلے مال سال میں پی ایس ڈی پی منصوبوں کے لیے مجموعی طور 2.1 کھرب روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، جس میں ملک بھر میں منصوبے شامل ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے پی ایس ڈی پی میں شامل منصوبوں سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اگلے سال قومی ترقیاتی اخراجات کا تخمینہ 2ہزار 102 ارب روپے (2.1 کھرب روپے) ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ رقم گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 36.4 فیصد زیادہ…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: کورونا ویکسین فائزرز کے حوالے سے این سی او سی نے گائیڈ لائنز جاری کر دیں، جس کے مطابق فائزرز ویکسین 18 سال اور زائد عمر کے افراد کو لگائی جاسکتی ہے۔ نینشل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کی گائیڈ لائنز کے مطابق پاکستان میں فائزر ویکسین کی محدود مقدار ہی دستیاب ہے، فائزر کورونا کے ہائی رسک بیمار مریضوں کو لگائی جائے، فائزر ویکیسن عازمین حج، سٹڈی اور ورک ویزہ کے حامل افراد کو لگائی جائے گی، ویکسین حاملہ اور دودھ پلانے والی ماؤں کو بھی لگائی جاسکتی ہے۔ گائیڈ لائنز کے مطابق امراض جگر اور دائمی پیپاٹائٹس…

مزید پڑھیں

دوحہ:الجزیرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اور شام کے درمیان سفارتی تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے بیک ٹو ڈور مذاکرات کامیابی کے قریب پہنچ گئے ہیں۔  قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق سعودی عرب اور شام سفارتی تعلقات معمول پر لانے کے لیے ایک معاہدےکے قریب پہنچ گئے ہیں۔ یہ پیشرفت سعودی عرب اور ایران کے درمیان مفاہمت کے ذریعے مسائل کو حل کرنے پر اتفاق کے بعد سامنے آئی ہے۔ الجزیرہ سے بات کرتے ہوئے شام کی اپوزیشن جماعت فری آفیسر موومنٹ کے ایک سینئر عہدیدار جو سعودی وزارت خارجہ اور جنرل انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ سے…

مزید پڑھیں

پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار افسروں کو سرکاری فرائض کی ادائیگی میں مکمل آزادی کوئی دباﺅ نہ سیاسی مداخلت ہے اپوزیشن کا کرونا کی طرح ٹرین حادثہ پر سیاست چمکانا افسوسناک ،بے رحم ٹولا پوائنٹ سکورنگ کرتا رہا،بیان

مزید پڑھیں

ضیا شاہد بہت بڑے صحافی و دانشور تھے،دکھ ہے وہ آج ہم میں نہیں،خبریں،چینل5کا جو پودا لگایا امید ہے وہ پھلتا پھولتا رہے گا:وزیر خارجہ یو این او میں پاکستان کا ہدف اسرائیل،فلسطین سیز فائر کرانا تھا،سلامتی کونسل کے اجلاسوں میں جو کام نہ ہو سکا وہ ہماری کوششوں سے ایک نشست سے ہو گیا،یہودی مصنوعات کا بائیکاٹ بہترین اقدام ہے مسئلہ کشمیر،فلسطین اور اسلام فوبیا بڑے ایشو بن چکے ،مسلمانوں کی دل آزاری،نفرت پر مبنی باتوں کو سپورٹ کی جاتی ہے،بہتر منصوبہ بندی کرکے بند باندھنا ہو گا،اسرائیل کو ہرگز تسلیم نہیں کرینگے ضیا شاہد نے امتنان شاہد کی…

مزید پڑھیں