Author: Daily Khabrain

تہہمینہ کا ملازم ایم پی ایزو سیم باروزئی لائق خان’بابر سلیم سواتی سمیر اشمس عارف مصطفی جتوئی آئی جی سندھ کی سیکورٹی پر تعینات 23اہلکار کرونا کا شکار جولائی میںکرونا کے 12لاکھ مریض ایک دن میں 81جاں بحق6825 نئے کیسز بیرون ملک سے آنے والے تمام مسافروں کا کرونا ٹیسٹ ہو گا’تمام عالمی فلائٹس ایس او پیز جار ی ‘لاہور میوہسپتال اموات گڑھ بن گیا ‘مزید 8جاں بحق ‘تشویشناک مریضوں میںبے پناہ اضافہ’سندھ پولیس کے 8ملازم چل بسے کرونا کے ڈیڑھ لاکھ مریض موجود’جون کے آخر تک لاکھ ہو جائینگے’ماسک ‘سینی ٹائزر کا استعمال لازمی’ایس او پیز کی خلاف ورزی…

Read More

ایجنٹ کرونا کے صحت یاب مریضوں کا پلازمہ ایک لاکھ میں خرید کر مریضوں کو 8لاکھ میں فروخت کرنے لگے ‘وزیر اعظم پورٹل کی شکایت پر تحقیقات شروع پلازمہ آن لائن برائے فروخت لاکھوں کا ایک بیگ سوشل میڈیا پر کھلم کھلا ما رکیٹنگ مریضوں کو پلازمہ لگانے 300سے زائد درخواستیں موصول ‘صحت مند افراد ہر ہفتے پلازمہ دے سکتے ہیں ‘ایک عطیہ سے 2جانیں بچائی جا سکتی ہیں’ڈاکٹروں نے خریدو فروخت کی تصدیق کر دی حساس اداروں نے تحقیقاتی رپورٹ تےار کر لی جو آج وزیر اعلی پنجاب کو پیش کی جائے گی ‘ایف آئی اے ملوث افراد کوگرفتار…

Read More

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے عید سے متعلق ایک بار پھر دعویٰ کردیا ہے۔ فواد چوہدری نے ٹوئٹ کے ذریعے ذوالحج کا چاند نظر آنے کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ 21 جولائی کو ذوالحج کا چاند کراچی اور اس کے ارد گرد علاقوں میں دور بین سے واضح طور پر دیکھا جا سکے گا جب کہ چاند کئی علاقوں میں آنکھ سے بھی دیکھا جا سکے گا۔ فواد چوہدری کا  کہنا تھا کہ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے کلینڈر کےمطابق عیدالاضحیٰ 31 جولائی بروز جمعہ کو ہوگی۔ وفاقی…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے عید الاضحی کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ وفاقی وزیربرائے سانئس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرکہا کہ عید الضحیٰ 31 جولائی 2020 بروزجمعہ ہوگی۔ چاند کی لوکیشن کیلئے آپ ’رویت‘ ایپ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ فواد چوہدری کے مطابق 21 جولائی کو ذی الحج کا چاند کراچی اوراس کے ارد گرد علاقوں میں دوربین سے واضح طورپراورکئی علاقوں میں آنکھ سے بھی دیکھا جا سکے گا۔

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک): عدالت نے  وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو امریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان نے پیپلزپارٹی اسلام آباد کے صدر شکیل عباسی ایڈووکیٹ کی جانب سے مقدمہ اندراج کے لیے دائر درخواست پر محفوظ کیا تھا جسے آج سنایا گیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں ایف آئی اے کو امریکی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس سے قبل اسلام آباد پولیس نے سنتھیا کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا تھا…

Read More

اداکارہ طویل عرصے سے امریکا میں مقیم تھیں جہاں ہفتے کی صبح وہ انتقال کر گئیں، صبیحہ خانم کی نواسی اور ماڈل سحرش خان نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سپر اسٹار کے انتقال کی  تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ صبیحہ خانم بلڈ پریشر اور شوگر سمیت کئی بیماریوں میں مبتلا تھیں۔ صبیحہ خانم  نے دو دہائیوں تک پاکستانی فلم انڈسٹری پر راج کیا، پہلی پاکستانی گولڈن جوبلی فلم بھی صبیحہ خانم کے حصے میں آئی، ان کی عمر 85 برس تھی، صبیحہ خانم کو بہترین اداکاری پر تمغہ حسن کارکردگی بھی دیاگیا۔ پاکستانی فلم انڈسٹری کی پہلی سپر…

Read More

ویب ڈیسک : ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 2663 اور متاثرہ مریضوں کی تعداد 142263 تک پہنچ گئی ہے ملک میں کورونا سے مزید 67 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 2663 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 142263 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک پنجاب میں کورونا سے 969 اور سندھ میں 831 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ خیبر پختونخوا میں 675 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ بلوچستان میں 85، اسلام آباد میں 75 ، گلگت بلتستان میں 16 اور…

Read More

کورونا کوئی مذاق نہیں تمام لوگ احتیاط کریں، گھر پر رہیں اور محفوظ رہیں۔ معروف گلوکار رحیم شاہ کا سوشل میڈیا پر پیغام لاہور(ویب ڈیسک ) معروف گلوکار رحیم شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ کورونا کوئی مذاق نہیں تمام لوگ احتیاط کریں ، گھر پر رہیں اور محفوظ رہیں۔ معروف گلوکار رحیم شاہ نے مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، میں اپنے مداحوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ کورونا کوئی مذاق نہیں تمام لوگ احتیاط کریں ، گھر پر رہیں اور محفوظ رہیں۔انہوں نے تمام لوگوں سے…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بی جے پی حکومت کا آزاد کشمیر سے متعلق ایک اور جھوٹ ہے۔عائشہ فاروقی نے کہا کہ بھارتی وزیر دفاع کا بیان پاکستان کے خلاف لاعلاج جنون کا عکاس ہے۔ بھارتی حکومت آزاد کشمیر پر بات کرنے کی بجائے مقبوضہ کشمیر میں بندشیں ختم کرے۔ یہ بیان ریاستی دہشتگردی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ 5 اگست کے بھارتی اقدام کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا…

Read More

لا ہور (ویب ڈیسک) شہنشاہ غزل مہدی حسن کو اپنے پرستاروں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے لیکن ان کے گیت اور غزلیں ا?ج بھی یادوں میں تروتازہ ہیں۔18جولائی 1927 کو راجستھان میں پیدا ہونے والے مہدی حسن کلاسیکی موسیقی کے خاندان سے تعلق رکھتے تھے، انہوں نے 1935 میں 8 سال کی عمر میں ایک پروگرام کے ذریعے گلوکاری کا آغاز کیا اور تقسیم ہند کے بعد پاکستان چلے آئے جہاں 1957 میں انہیں کراچی سے ریڈیو پاکستان میں اپنی فنکارانہ صلاحتیں دکھانے کا موقع ملا۔فلموں میں انہیں 1962 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘فرنگی کی گلوں میں…

Read More