Author: Daily Khabrain

کراچی (ویب ڈیسک) کورونا کیسز میں اضافے کے بعد رواں سال عید الاضحیٰ پر مویشی منڈیاں نہ لگنے کا امکان ہے۔محکمہ بلدیات سندھ نے محکمہ داخلہ کو مویشی منڈیوں کے اجازت نامے منسوخ کرنے کے لیے خط لکھا ہے جس کے متن کے مطابق کورونا کے کیسز بڑھ رہے ہیں اور ایسی صورتحال میں مویشی منڈیاں کھولنا خطرناک ہوگا۔محکمہ بلدیات کا کہنا ہے کہ محکمہ داخلہ نے ضوابط کے تحت مویشی منڈیاں کھولنے کے لیے 2 جون کو خط لکھا تھا اور 3 جون کو ضابطہ کار جاری کرتے ہوئے منڈیاں لگانے کی اجازت دی تھی لیکن اب صورتحال سنگین…

Read More

ممبئی (ویب ڈیسک)بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت ممبئی کے شہر بندرا میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔اداکار س±شانت سنگھ کے قریبی دوست سدھر چوہدری نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے ایک ٹوئٹ بھی کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ سشانت نے ممبئی میں اپنے گھر میں خود کو لٹکا کر خودکشی کرلی۔ سشانت سنگھ کے قریبی دوست سدھر چوہدری نے یہ بھی بتایا کہ دستاویزات کے مطابق وہ ڈپریشن کی بیماری کا علاج کروارہے تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق س±شانت سنگھ اپنے گھر میں اکیلے ہی رہ رہے تھے، خودکشی کی…

Read More

لندن: (ویب ڈیسک) امریکی خاتون ونیسا نے اپنی بے لوث محبت کا اظہار کرتے ہوئے بحر اوقیانوس کے گہرے پانیوں میں پاکستانی پرچم لہرا دیا ہے۔امریکی خاتون ونیسا اوبرائن نے بحر اوقیانوس کے 10 ہزار 923 میٹر گہرے سمندر میں پاکستانی پرچم لہرایا۔ خیال رہے کہ ونیسا اس سے پہلے ‘’کے ٹو” کی چوٹی پر بھی پاکستانی پرچم لہرا چکی ہیں۔ پاکستان ہائی کمیشن لندن نفیس زکریا نے ونیسا اوبرائن کے ہمرا فوٹو بنوایا۔ونیسا اوبرائن نے 2017ئ میں کے ٹو چوٹی کو سر کیا تھا۔ انہوں نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا تھا کہ پاکستان کا پرچم…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ ماہرہ خان نے سلیم کریم سے محبت کا اعتراف کر لیا۔تفصیلات کے مطابق برس مئی میں بھارتی میڈیا کی جانب سے ایسی خبریں سامنے آئی تھیں کہ پاکستانی اداکارہ نے ترکی میں اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی۔ رپورٹ میں کسی کا حوالہ دیے بغیر ماہرہ خان کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر کو دیکھ کر اندازے سے بتایا گیا کہ اداکارہ نے دیرینہ دوست سلیم کریم سے منگنی کی۔بھارتی اخبار کی جانب سے رپورٹ شائع کرنے کے بعد ماہرہ خان کی منگنی کی خبریں انٹرنیٹ اور میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں۔ خبریں وائرل ہونے کے بعد…

Read More

ویب ڈیسک  : سابق وزیرِ اعظم اور  پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی بھی مہلک وبا کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے نے ان کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق  سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے سے کی۔ یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے قاسم گیلانی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر والد کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت اور قومی احتساب بیورو (نیب) کا شکریہ کہ آپ میرے والد کی زندگی کو…

Read More

شاہد آفریدی کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آنے پر انتہا پسند بھارتی اپنی”اوقات “ پراتر آئے کراچی (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انتہا پسند ہندو اپنی ’’اوقات ‘‘ پر اتر آئے۔ تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔سابق آل راؤنڈر نے کہا ہے کہ جمعرات سے طبیعت خراب تھی اور جسم میں درد ہو رہا تھا ٹیسٹ کروایا جس سے معلوم ہوا کہ میں کورونا پوزیٹو ہوں۔شاہد آفریدی نے کہا کہ صحت یابی کے لئے سب کی دعاؤں کا…

Read More

کراچی (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی بھی کورونا سے متاثرین میں شامل ہوگئے ہیں۔شاہد آفریدی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔سابق آل راؤنڈر نے کہا ہے کہ جمعرات سے طبیعت خراب تھی اور جسم میں درد ہو رہا تھا ٹیسٹ کروایا جس سے معلوم ہوا کہ میں کرونا پوزیٹو ہوں۔شاہد آفریدی نے کہا کہ صحت یابی کے لئے سب کی دعاؤں کا طلب گار ہوں۔

Read More

پشاور(ویب ڈیسک ): جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے عرفان محسود نے زیادہ پش اپس لگانے کا امریکی شہری کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ عالمی ریکارڈ توڑنے والے جنوبی وزیرستان کے عرفان محسود نے ایک پاؤں پر 40 پونڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 60 پش اپس لگائے۔ عرفان محسود  نے  ایک پاؤں پر 40 پونڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 60 پش اپس لگا کر امریکی شہری ہولڈر رون کوپر کا ریکارڈ توڑا ہے جنہوں نے ایک منٹ میں 40 پونڈ وزن کے ساتھ 53 پش اپس لگائے تھے۔ خیال رہے کہ عرفان محسود متعدد بین الاقوامی…

Read More

مہنگائی9.1سے کم کر کے6فیصد  کرنےکا اعلان نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم 30ارب ترقیاتی پروگرام1324ارب نئے منصوبو ں کے لئے 12 ہزارملین مختص آسان کاروبارکے لئے9فیصد ودہولڈنگ ٹیکس ختم 72کھرب94ارب کاوفاقی بجٹ پیش 3437ارب کاخسارہ کوئی نیا ٹیکس نہں سگریٹ گاڑیاں مشروبات مہنگے موبائل سستے تنخواہیں بڑھیں نہ پنشن

Read More

امریکہ نے انٹرنشنل کریمنل کورٹ پر پا بندی لگا دی افغا نستا ن میں امریکی فوجیوں کے جرائم ٹرمپ نے عا لمی ادارے کو تحقیقات سے روک دیا امریکی انتظامیہ  کا الزام ہے کہ روس نے ہیگ  میں قائم ٹریبونل سے سازباز کر کے امریکی خودمختاری کو چیلج کیا ہے جعلی عدالت کی جا نب سے اپنے لوگوں کو خطرے میں ڈالنے پر خا موش نہہیں رہ سکتے:مایک پومپیو صدر کا حکم یہ اختیار دیتا ہے کہ جعلی عدالت برائے جرائم کے ملازمین کے امریکہ میں موجود اثاثے منجمد کرے آی سی سی کے پراسیکیو ٹر فاتوبین سوداممکنہ جرائم کی…

Read More