Author: Daily Khabrain

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں ایک پر اسرار ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ ایک اوپن ایئر جم میں ورزش کی مشینیں خودبخود حرکت کرتی نظر آرہی ہیں۔بھارتی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ ویڈیو ایک پارک میں قائم اوپن ایئر جم کی ہے، بعض صارفین کے مطابق یہ پارک نئی دہلی کا ہے جبکہ بعض افراد کے مطابق یہ ویڈیو اتر پردیش کی ہے۔سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں ورزش کے لیے استعمال ہونے والا سوئنگ خود بخود حرکت کرتا دکھائی دے رہا ہے۔سوشل میڈیا صارفین نے حیرانگی کا اظہار…

Read More

اسلا م آ با د (ویب ڈیسک)نجی ٹی وی کے مطا بق بھارتی ہائی کمیشن کے 2 اہلکاروں کو پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد رہا کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بھارتی ہائی کمیشن کے زیر حراست اہلکاروں کو رہا کردیا گیا ہے، بھارتی سفارتی عملے کےاراکین کو سفارتی استثنیٰ حاصل ہونے کی وجہ سے رہا کیا گیا۔پولیس کے مطابق پاکستانی وزارت خارجہ کے حکام کی موجودگی میں بھارتی ہائی کمیشن کےاہلکاروں کو رہا کیا گیا۔ آج صبح بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکاروں کی گاڑی نے شہری کو کچل دیا تھا جس کے بعد پولیس نے دونوں اہلکاروں کوحراست…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ کرنے والے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف کو سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے ٹیلیفون کیا ۔یاد رہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ 11 جون کو مثبت آیا تھا۔ جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کر لیا تھا۔ اسی دوران جنرل قمر جاوید باجوہ، چینی عہدیداروں نے بھی ان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا تھا۔تازہ پیشرفت کے مطابق سابق آرمی چیف…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اپنا کر ملک بھر میں کورونا وائرس کا پھیلاو¿ روکنے کیلئے اپنا کلیدی کردار ادا کریں۔انہوں نے یہ بات کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے آج اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔وزیراعظم نے کہا کہ حکومت تازہ ترین تخمینوں کی بنیاد پر لوگوں کو اس مہک مرض سے بچانے کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔عمران خان نے مقامی قیادت کو ہدایت کی کہ وہ انتظامیہ کے تعاون سے اپنے متعلقہ علاقوں کے ہسپتالوں…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاق کے بعد پنجاب کا 2ہزار 240 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا گیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کی تجویز دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی ا?ئی) کا دوسرا صوبائی بجٹ پیش کیا گیا، یہ بجٹ صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت نے پیش کیا۔بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن نے شور شرابہ کیا، ممبران اسمبلی نے ہاتھوں میں حکومت مخالف بینرز اٹھا رکھےتھے، بینرز پر حکومت ناکام، عوام پریشان، مزدور دشمن بجٹ، غریب دشمن بجٹ نامنظور نامنظور کے نعرے درج تھے جبکہ ایوان…

Read More

لا ہو ر (ویب ڈیسک)عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر افراد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور پاکستان کو اس کے پھیلاو¿ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ملک کی صورتحال کے حوالے سے گزشتہ روز وفاقی وزیر اسد عمر نے اس خدشے کا اظہار بھی کیا تھا کہ جولائی 2020 کے اواخر تک ملک میں کووڈ 19 کے کیسز کی تعداد 10 سے 12 لاکھ ہوسکتی ہے ۔ 15 جون کی صبح تک سندھ، پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں مزید 4 ہزار 484 کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں اس…

Read More

اسلا م آ با د (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ غیر معمولی حالات کی وجہ سے ٹیسٹ کرکٹ کیلئے دستیابی کا فیصلہ کیا، گیند کے رنگ سے فرق نہیں پڑتا ملک کیلئے کھیلنا فخر کی بات ہے۔فاسٹ بولر وہاب ریاض دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان ٹیم کے 29 کھلاڑیوں میں شامل ہیں، انہیں ریڈ بال کرکٹ کیلئے دستیابی کے بعد دورہ انگلینڈ کیلئے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ وہاب ریاض 12 روز کے بعد اپنی 35 ویں سالگرہ منائیں گے، وہ وڈیو لنک پر میڈیا کے سوالات کے جواب دے رہے تھے۔وہاب…

Read More

گوجرہ (ویب ڈیسک)موٹروے ایم 4 پر گاڑی میں آگ لگ گئی، شادی میں جانے والے 6 افراد جاں بحق۔ گاڑی میں سوار افراد شادی میں شرکت کے لیے گوجرہ جارہے تھے ۔اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق گاڑی میں سوار افراد شادی میں شرکت کے لیے گوجرہ جارہے تھے کہ موٹروے پر گاڑی میں آگ لگ گئی۔ واقعے میں 6 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی اور سابق کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ کسی کے کہنے پر ریٹائر نہیں ہوگا، جب تک فٹ ہوں پرفارم کررہا ہوں اور کھیلتا رہوں گا۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ بار بیٹسمین محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ وہ نہ تو کسی کے کہنے پر کرکٹ کھیلتے ہیں اور نہ ہی کسی کے کہنے پر کرکٹ چھوڑیں گے، انہوں نے ریٹائرمنٹ کا مشورہ دینے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ میرا کیریئر میری مرضی۔محمد حفیظ نے کہا کہ وہ رواں سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ…

Read More

نیو یا ر ک (ویب ڈیسک)فلمی دنیا کے سب سے معتبر فلمی ایوارڈ آسکر دینے والے ادارے دی اکیڈمی آف موشن پکچرز آرٹس اینڈ سائنس نے پہلی بار فلموں کی نامزدگی کے حوالے سے منفرد تبدیلی کا اعلان کردیا۔آسکر ایوارڈز دینے والی اکیڈمی نے پہلی بار اعلان کیا ہے کہ آئندہ اس فلم کی ہی دنیا کے معتبر ترین ایوارڈ کے لیے نامزد کیا جائے گا، جس فلم کی ٹیم رنگ و نسل کی تفریق کے بغیر اداکاروں اور دیگر ٹیم کی خدمات حاصل کرے گی۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق آسکر ایوارڈ دینے والی اکیڈمی کے عہدیداروں نے…

Read More