Author: Daily Khabrain

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزارت پیٹرولیم بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ میں پیٹرول بحران کا ذمے دار نجی تیل کمپنیوں کو قرار دیدیا۔کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی جس میں بتایا گیا کہ نجی تیل کمپنیاں موجودہ بحران کی ذمیدار ہیں ، بحران میں پی ایس او کے آئل ٹرمینلز 24 گھنٹے کام کرتے رہے۔رپورٹ کے مطابق بحران سے قبل پی ایس او کا مارکیٹ شیئر 32 سی36 فیصد تھا لیکن بحران میں تیل کی سپلائی کے باعث پی ایس او کا شیئر 54 فیصد ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق جن تین کمپنیز پر مقدمات ہوئے…

Read More

ممبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16جون 2020ء ) ایشیاء کپ 2020ء کا تذکرہ چھڑنے پر بھارت چراغ پا ہوگیا جب کہ ایونٹ کو آئی پی ایل کی راہ کا کانٹا قرار دیا جانے لگا۔ بھارتی بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشیائی ٹورنامنٹ کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ نہیں ہوا، سری لنکا کو میزبانی منتقل کیے جانے میں کوئی صداقت نہیں، ہمیں اپنے مفادات کو دیکھنا ہے پی سی بی کے نہیں، اگر ٹونٹی 20 ورلڈ کپ ملتوی ہوسکتا ہے تو اس کا ’وارم اپ ایونٹ‘ ایشیاء کپ کیوں نہیں۔ یاد رہے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیاء…

Read More

لاہور کے 80فیصل آباد کے 25اورگوجرانوالہ کے 5 پوش اور اہم علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاﺅن3 لاہور(ویب ڈیسک ) حکومتی فیصلے کے تحت آج منگل اور بدھ کی درمیانی رات سے لاہور کے 80 علاقوں کو کرونا کے بڑھتے کیسز کے باعث سیل کر دیا جائے گا یہ فیصلہ عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کیا گیا ہے‘ جن علاقوں کو آج رات سے سیل کیا اجائے گا ان میں جوہرٹاﺅن کے بلاک اے، بی ون، ای، ایف2، جی، ایچ، جے اورآر شامل ہیں. حکومتی فیصلے کے تحت مصطفیٰ ٹاﺅن، کنال ویو، ای ایم ای، واپڈا ٹاﺅن اور پی…

Read More

چیئرمیں کرکٹ آسٹریلیا ایرل ایڈنگز کا کہنا  ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد غیر حقیقی لگتا ہے۔ رواں برس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی آسٹریلیا کرے گا جو 18 اکتوبر سے 15 نومبر کے درمیان شیڈول ہے مگر کورونا وائرس کے باعث اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے کہ آیا یہ ملتوی ہوگا یا نہیں۔ اس حوالے سے چیئرمین کرکٹ آسٹریلیا ایرل ایڈنگز نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا اس برس ملتوی یا ختم کرنے کا باضابطہ اعلان ابھی نہیں کیا گیا مگر ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی…

Read More

واشنگٹن(ویب ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ دیگر ممالک کورونا مریضوں کو کلوروکوئن دوا دے کرفائدہ اٹھا رہے ہیں لیکن امریکی ادارے اس میں ناکام رہے ہیں۔  صدر ٹرمپ نے یہ بات ایسے موقع پر کہی جب امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کورونا مریضوں کے لیے ہائیڈروآکسی کلوروکوئن کےہنگامی صورت میں استعمال کا اختیار واپس لے لیا ہے۔ ملیریا کے خلاف استعمال کی جانے والی یہ دوا صدر ٹرمپ کورونا سے بچنے کے لیے نہ صرف خود استعمال کرتے رہے ہیں بلکہ ا س کی کھل کر وکالت کرتے رہے ہیں لیکن ایف ڈی اے…

Read More

عالمگیر وبا کورونا وائرس  کے  پیشِ نظر فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے  آسکرز ایوارڈ کی تقریب 2 ماہ کے لیے مؤخر کردی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے باعث کئی فلموں کی ریلیز کی تاریخ بھی آگے  بڑھائی جا چکی ہے۔ دوسری جانب آسکرز میں نامزدگی کی اہل فلموں کے لیے اجراء کی تاریخ میں بھی توسیع کی گئی ہے اور اب 28 فروری 2021 تک جاری کی جانے والی فلمیں مقابلے میں حصہ لے سکیں گی۔ حالات کے پیشِ نظر ابھی یہ طے کرنا بھی باقی ہے کہ…

Read More

1740 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد صوبہ پنجاب میں کورونا سے متاثرین کی مجموعی تعداد 55 ہزار 878 ہو گئی لاہور (ویب ڈیسک ) پنجاب میں کورونا وائرس کے باعث ایک ہی دن میں مزید 50 افراد جاں بحق۔ 1740 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد صوبہ پنجاب میں کورونا سے متاثرین کی مجموعی تعداد 55 ہزار 878 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق صوبہ پنجاب میں فزشتہ چوبیس گھنٹوں کے اعداد وشمار کے مطابق 1740 افراد کورونا کا شکار ہوئے ہیں جس کے بعد صوبہ بھر میں کورونا کے متاثرین کی تعداد 55 ہزار 878 ہو گئی…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک ): قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ عالمی کپ 19 میں انگلینڈ اور بھارت کا میچ مجھے  مختلف لگا تھا، میچ میں بھارت کی جانب سے کامیابی کی خواہش نظر نہیں آئی۔ ویڈیو لنک کے ذریعے پریس کانفرنس میں سینئر بلے باز کا کہنا تھا کہ دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان ٹیم میں انتخاب پر بہت خوش ہوں، بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کروں گا، کوشش ہوگی ٹیم کے لیے اپنا کردار ادا کروں، ضرورت پڑی تو ٹیسٹ کرکٹ میں بھی پاکستان کے لیے خدمات حاضر ہوں گی اور کسی کے کہنے…

Read More

اپوزیشن کا شور شرابہ ، ہنگامہ چور چور کے نعرے، بجٹ کی کاپیاں پھاڑ دیں ، سپیکر ڈائس کا گھراﺅ ، حکومتی ارکان نے وزیر اعلی وزیر اعلی، وزیر خزانہ کے گرد حفاظتی حصار بنائے رکھاوکڑی کا نشان بناتے رہے سینما ، تھیٹر ز، ہیلتھ، انشورش، ڈاکٹرز فیس، پرائیوٹ ہسپتال پر ٹیکس مکمل ختم ، سٹیمپ ڈیوٹی ، ایک فیصد آئی ٹی سروسز ٹور آپریٹرز ، جم ، کیبل آپریٹر ، لئدر ٹیکسائل زراعی اجناس پر بھی ٹیکس کم پنجاب کا 22کھرب ارب کا بجٹ پیش شادی ہالز پراپرٹی ڈیلرز ہوٹلز گیسٹ ہاﺅسز سمیت 2سروسزپر 16فیصد ٹیکس کم تنخواہ بڑھی…

Read More

انتہاپسندوں نے مسجد کا کنٹرول سنبھالنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی درخواست بھارتی ہندوتنظیم مہاسنگ کی جانب سے اعلیٰ عدالت میں دائر کی گئی ہے مقصد عدالت سے1991ءکے ایکٹ کی دفعہ 4 کو غیرقانونی اور غیر آئینی قرار دلوانا ہے جس قانون کی رو سے کسی مندرکو مسجد اور کسی مسجد کو مندر میں تبدیل کرنے کی اجازت نہیں سپریم کورٹ درخواست کی سماعت نہ کرے اس سے مسلمانوں میں خوف پیداہوگا: جمعیت علماءہند کی جوابی درخواست بھارتی سپریم کورٹ نے گزشتہ برس 9 نومبر کو بابری مسجد کی جگہ مندر تعمیر کرنے کی اجازت دی تھی

Read More