اسٹیٹ بینک کی شکایت پر انکوائری شروع کی سابق وزیر اعلی اور بیٹوں نے 9 کاروباری یونٹس قائم کیے.نیب کا موقف لاہور(ویب ڈیسک ) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے مسلم لیگ نون پاکستان کے صدر شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کر دی ہے. نیب نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست کی مخالفت میں رپورٹ جمع کرا دی نیب حکام نے موقف اختیار کیا کہ شہباز شریف کے خلاف اسٹیٹ بینک کی جانب سے شکایت موصول ہونے پر انکوائری شروع کی شہباز شریف اور ان کے صاحبزادوں نے 9 کاروباری یونٹس قائم کیے.نیب کے مطابق 1990 میں شہباز شریف کے اثاثوں کی مالیت 21 لاکھ روپے تھی جبکہ…
Author: Daily Khabrain
کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی یومیہ تعداد میں مسلسل اضافے کے بعد کل تعداد 1 لاکھ 54 ہزار سے بڑھ گئی اسلام آباد (ویب دیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث مزید 129 افراد جاں بحق۔ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی یومیہ تعداد میں مسلسل اضافے کے بعد کل تعداد 1 لاکھ 54 ہزار سے بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مہلک کورونا وائرس سنگین صورت حال اختیار کرتا جا رہا ہے جس کے باعث ملک بھر میں کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد اور اموات میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ا تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ روز کورونا کے باعث 129 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں…
پرائیویٹ ہسپتالوں میں پلازما کا کاروبا،ر ڈارک ویب پر ایک بوتل ۱۶ لاکھ کی یورپ میں لوگ ہزاروں یوروکے عوض پلازمہ خریدنے لگے، پاکستان میں بھی خریدوفروخت کے پیچھے عالمی مافیا ملوث، ذرائع بیمار مریضوں کو ۲۵ سے ۵۰ لاکھ روپے لے کر پلازمہ لگانے کا بھی الزام، لاہور کے پرائیویٹ ہسپتالوں میں ۳۲۰ کنفرم اور ۴۸ مشتبہ کرونا کے مریض ہیں پاکستان میں پلازمہ مافیا بن گیا، کوئی مریض صحتیاب ہو جا تو فورا س کے پلازما کی بولی شروع ہو جاتی ہے، کاروبار رکوانے کے لیے رٹ
کرونا کے گڑھ ۸۰۰ علاقے مکمل سیل لاہور ،اسلام آباد،راولپنڈی،ملتان کراچی، پشاور، حیدر آباد،فیصل آباد ،سرگودھا وفاقی وزیر امین الحق کے پی کے اسمبلی کے ۳ ارکان چیئرمین سینٹ کے ذاتی ملازم سمیت پارلیمنٹ ہاﺅس کے ۱۲ ملازمین کرونا کا شکار،مزید ۱۱۱ اموت ،ساڑھے ۴ ہزار نئے کیس سیل کئے گئے علاقے ۱۴ روز بعد صورتحال بہتر ہونے پر کھولے جائیں گے، کریانہ میڈیکل سٹور، دودھ سبزی کی دکانوں کے علاوہ تمام کاروبار بند ، مکینوں کو بغیر اجازت علاقہ چھوڑنے کی اجازت نہیں ہوگی لاہور ۶۱،اسلام آباد ۷۷، راولپنڈی ۱۸، کراچی ۱۰۰، ملتان ۳۸،فیصل آباد ۲۵،خیبر پختونخوا ۳۳، حیدرآباد…
لاہور (ویب ڈیسک)اموات کی مجموعی تعداد 2900 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کرکے 151953 تک پہنچ گئی ہے،ملک میں آج مزید 184 اموات کا نیا ریکا رڈجس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 2900 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کرکے 151953 تک پہنچ گئی ہے۔اب تک پنجاب میں کورونا سے 1081 اور سندھ میں 886 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ خیبر پختونخوا میں 731 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔اس کے علاوہ بلوچستان میں 89، اسلامآباد میں…
لدا خ (ویب ڈیسک)چین اور بھارت کے درمیان سرحدی علاقے میں جھڑپ کے نتیجے میں کم از کم 20 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔یہ واقعہ ایک ایسے موقع پر رونما ہوا ہے جب دونوں ملکوں کے درمیان کئی ہفتوں سے سرحد پر تناو¿ جاری ہے اور فریقین کی جانب سے اضافے دستے سرحد پر تعینات کردیے گئے تھے۔ابتدائی طور پر بھارت کی جانب سے ایک افسر سمیت 3 فوجیوں کی ہلاکت کا اعلان کیا گیا تھا لیکن بعدازاں بھارتی فوج نے 20 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔یہ جوہری طاقت کے حامل دونوں ملکوں کے درمیان کئی دہائیوں کا سب…
لاہور(ویب ڈیسک)حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ (ن) نے لاہور کے شہریوں سے متعلق وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔خیال رہے کہ وزیر صحت پنجاب نے گزشتہ روزنجی ٹی وی کے پروگرام ’میں شہریوں کو احتیاط نہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔جس پر سو شل میڈیا پر نئی بحث چل پڑی تھی ،مسلم لیگ (ن) نے لاہور کے شہریوں سے متعلق وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ ن لیگ کی رہنما عظمیٰ…
اسلا م آبا د (ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تحریک انصاف کی حکومت کے بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پاکستان کا بجٹ نہیں ہو سکتا اور یہ اس ملک کا بجٹ نہیں ہو سکتا جو کورونا کی وبا کا مقابلہ کر رہا ہے۔منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے خواجہ آصف کے بعد تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے گفتگو شروع کی تو اپوزیشن کی جانب سے احتجاج شروع کردیا گیا۔مراد سعید نے اس موقع پر احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی…
پاکستان کی خیر سگالی سفیر ونیسا نے بحر اوقیانوس کے سب سے گہرے مقام ‘چیلنجر ڈیپ’ پر پاکستانی پرچم لہرا کر سب کے دل جیت لیے۔ ونیسا اوبرائن نے بحر اوقیانوس کے 10 ہزار 923 میٹر گہرے سمندر میں پاکستان کا پرچم لہرایا، خاتون نے جس پوائنٹ پر پاکستانی پرچم لہرایا اگر ہم اس کی گہرائی کا اندازہ لگائیں تو یہ اتنی ہے کہ اگر سمندر کے اندر ماؤنٹ ایورسٹ کو ڈال دیا جائے گا تو تب بھی وہ اس پوائنٹ سے 2 میٹر دور ہوگا۔ امریکی خاتون بحر اوقیانوس کے سب سے گہرے حصے پر پہنچنے کے بعد دنیا…
(ویب ڈیسک)امریکی کانگریس کی رکن مسلمان ڈیموکریٹ الہان عمر نے کووڈ 19 سے اپنے والد کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے،الہان عمر اور ان کے والد نور عمر محمد سنہ 1995 میں صومالیہ کی خانہ جنگی کے دوران امریکہ آئے تھے۔الہان عمر امریکی کانگریس میں منتخب ہونے والی پہلی دو مسلمان خواتین میں سے ایک ہیں۔
