Author: Daily Khabrain

ویب ڈیسک)امریکہ کے محکمہ انصاف نے وفاقی حکومت کی جانب سے سزائے موت پر 17 برس بعد دوبارہ عمل درآمد شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ انصاف نے پیر کو چار مجرمان کی سزائے موت کی تاریخیں بھی جاری کر دی ہیں۔امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے ملک میں وفاق کی تحویل میں موجود قیدیوں کی سزائے موت پر عمل درآمد 13 جولائی سے شروع ہو گا۔ وفاقی کی تحویل میں قیدیوں کو سزائے موت دینے کا سلسلہ 2003 سے معطل تھا۔امریکہ کے اٹارنی جنرل ولیم بر نے ایک سال قبل اعلان کیا تھا کہ وہ وفاقی حکومت کے…

Read More

(ویب ڈیسک)کرونا کے صحت یاب مریضوں کے خون نے مافیا کی عالمی منڈی میں ہنگامہ برپا کردیا۔ مافیا نے ڈارک سائٹس پر خون کی قیمت سولا لاکھ روپے بوتل تک پہنچا دی، دنیا بھر کی حکومتیں دیکھتی ہی رہ گئیں۔ یورپ میں لوگ ہزاروں یورو کے عوض کرونا سے صحت یاب مریضوں کا پلازمہ خریدنے لگے۔ بتایا جاتا ہے کہ پاکستان میں بھی مافیا خون کے پیچھے پاگل ہوگیاجیسے ہی کوئی شخص صحت یاب ہو کر پلازمہ دینے کی بات کرتا ہے اس کے خون کی بولی شروع ہو جاتی ہے۔ راولپنڈی سے وقاص نامی شخص نے مفت خون دینے…

Read More

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز یوں تو سیاست میں اپنی جگہ بنانے کے لیے عوامی کام کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ مگر اب انہوں نے پہلی بار سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر مکمل طور پر ‘غیر سیاسی’ مگر عوامی اکاؤنٹ بنایا ہے اور ان کی جانب سے اکاؤنٹ بنائے جانے کے چند ہی گھنٹوں میں انہیں ایک لاکھ 40 ہزار افراد نے فالو بھی کرلیا۔ مریم نواز کے نام سے انسٹاگرام پر پہلے بھی چند اکاؤنٹس موجود ہیں، تاہم اب انہوں نے اپنے نام سے آفیشل اکاؤنٹ بناتے…

Read More

کراچی: سوشل میڈیا پر انسانیت کے نام سے ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں موٹرسائیکل پر سوار ڈاکوؤں کو روتے ہوئے فوڈ ڈیلیوری بوائے کو گلے لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ڈاکوؤں کی راہ گیر اور مسافروں سے چیزیں چھینتے اور انہیں لوٹتے ہوئے تو کئی ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں لیکن کراچی میں ڈکیتی کی انوکھی واردات ہوئی جس میں ڈاکوؤں کو  اپنے شکار کی حالت پر رحم آگیا اور انہوں نے نہ صرف روتے ہوئے ڈیلیوری بوائے کو اس کا سامان واپس کیا بلکہ گلے لگاکر تسلی بھی دی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈیلیوری…

Read More

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی بھابھی ان کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرسکیں اور سشانت کی موت کی خبر سن وہ بھی چل بسیں۔ دو روز قبل بالی ووڈ کے نامور اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کی خبرنے پوری بالی ووڈ انڈسٹری کو دنگ کردیا تھا۔ اکشے کمار، انوراگ کیشپ سمیت متعدد فنکاروں نے سشانت سنگھ کی موت پر غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا انہیں یقین نہیں آرہا کہ سشانت سنگھ راجپوت اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ یہ بھی پڑھیں: بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے خود کشی کرلی سشانت سنگھ کے گھر…

Read More

نیا کرونا وائرس پہلے سے بھی زیادہ خطرناک چین ، نیوزی لینڈ سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس کے دوسرے حملے کا آغاز واشنگٹن(خصوصی رپورٹ)نئے کروناوائرس نےاپنے اندر ایسی تبدیلیاں پیدا کرلی ہیں جو اسے آسانی سے انسانی خلیات کو متاثر کرنے میں مدد دیتی ہے۔ یہ باقت امریکہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔اسکریپرز ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی تحقیق میں بتایاگیا ہے کہ نئے کرونا وائرس کے جنیاتی نظام میں اس طرح تبدیلیاں آئی ہیں جن سے وہ مزید طاقتور ہوگیا ہے۔محققین کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے مزید تحقیق کی ضرورت ہے کہ کرونا…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک  ) کورونا وائرس کے باعث ٹی 20ورلڈ کپ کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا۔ چیئرمین کرکٹ آسٹریلیا ایرل ایڈنگز کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کا انعقاد غیر حقیقی لگتا ہے۔رواں برس ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیزبانی آسٹریلیا کرے گا جو 18 اکتوبر سے 15 نومبر کے درمیان شیڈول ہے مگر کورونا وائرس کے باعث اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے کہ آیا یہ ملتوی ہوگا یا نہیں۔اس حوالے سے چیئرمین کرکٹ آسٹریلیا ایرل ایڈنگز نے کہا کہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کا اس برس ملتوی یا ختم کرنے کا باضابطہ اعلان ابھی نہیں کیا گیا مگر ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی 16 ٹیموں کو آسٹریلیا لانا غیرحقیقی…

Read More

کویتی حکومت نے 2 روز کے اندر ہزاروں بھارتی شہریوں کو واپس بھجوا دیا کویت میں کوروناکے غیر ملکی مریضوں میں بھارتی اور بنگلہ دیشی سرفہرست ہیں، کویتی عوام کی جانب سے بھی ڈی پورٹ کیے جانے کا مطالبہ کیا گیا تھا کویت(ویب ڈیسک ) کویتی حکومت کی جانب سے گزشتہ دو روز کے دوران11,921 غیر ملکیوں کو خصوصی پروازوں کے ذریعے ان کے آبائی ملک بھجوا دیا گیا ہے جن میں بھارتی، بنگلہ دیشی اور مصری سرفہرست ہیں۔ مملکت میں کورونا کے زیادہ تر غیر ملکی مریض انہی تین ممالک سے تعلق رکھتے ہیں۔ جمعہ کے روز 36 جبکہ…

Read More

نئی دہلی (ویب ڈیسک) چین کے ساتھ سرحد پر جھڑپ میں تین بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق اپریل کے بعد سے چین اور بھارت کے مابین تعلقات کشیدہ ہیں جب کہ سرحدوں پر جھڑپیں بھی ہوتی رہتی ہیں۔آج بھی لداخ کے مقام پر دونوں افواج کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں ایک بھارتی فوج کا افسر جب کہ دو سپاہی ہلاک ہو گئے۔منگل کے روز بھارتی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمیں پیر کی شب ہلاکتوں کا سامنا کرنا پڑا اور صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لئے دونوں عسکریت پسندوں کے سینئر عہدیداروں کے درمیان ایک میٹنگ جاری ہے۔”وادی گالان میں جاری عدم…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزارت پیٹرولیم بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ میں پیٹرول بحران کا ذمے دار نجی تیل کمپنیوں کو قرار دیدیا۔کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی جس میں بتایا گیا کہ نجی تیل کمپنیاں موجودہ بحران کی ذمیدار ہیں ، بحران میں پی ایس او کے آئل ٹرمینلز 24 گھنٹے کام کرتے رہے۔رپورٹ کے مطابق بحران سے قبل پی ایس او کا مارکیٹ شیئر 32 سی36 فیصد تھا لیکن بحران میں تیل کی سپلائی کے باعث پی ایس او کا شیئر 54 فیصد ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق جن تین کمپنیز پر مقدمات ہوئے…

Read More