Author: Daily Khabrain

لاہور(ویب ڈیسک ): وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر  یاسمین راشد نے کورونا کی روک تھام کے لیے کل رات 12 بجے سے لاہور کے کئی علاقوں کو بند کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے یاسمین راشد نے بتایا کہ کل رات 12 بجے کے بعد شاہدرہ، شاد باغ، ہربرنس پورہ کے علاقوں کو بند کررہے ہیں جب کہ گلبرگ کے کچھ علاقے نشتر ٹاؤن اور  علامہ اقبال ٹاؤن میں کچھ سوسائٹیز، والڈ سٹی اور  مزنگ کے علاقوں کو بھی بند کردیا جائےگا۔ انہوں نے کہا کہ ان علاقوں کو کم از کم 2 ہفتوں کے لیے بند کیا…

Read More

پولیس کو شکایت ملی تھی کہ ایک شخص فاٹ فوڈ ریستوران کے راستے میں سویا ہواہے مزاحمت کے دوران بوکس نے ایک افسرکا برقی جھٹکا دینے والا آلہ چھینا اور فرار کی کوشش کی،پولیس کا دعویٰ 27 سالہ افریقی نژاد امریکی شارڈبروکس کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تو ہاتھا پائی ہو گئی سیاہ فام کی ہلاکت پر اٹلانٹا پولیس چیف نے استعفیٰ دے دیا

Read More

پنجاب کا صوبائی بجٹ برائے سال 21-2020 آج اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے بجٹ کا کل حجم 2240 ارب روپے کے لگ بھگ ہے جس کی صوبائی کابینہ نے منظوری بھی دیدی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ نئے مالی سال کے بجٹ میں ترقیاتی فنڈز کی مد میں 337 ارب روپے اور غیر ترقیاتی بجٹ کے لےی ایک ہزار 863 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چار صوبائی محکموں کو بجٹ کا 60 فیصد مختص کیا گیا ہے، جن محکموں کو بجٹ کا 60 فیصد دیا گیا ہے…

Read More

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کو کورونا کی آڑ میں کشمیری نو جوانوں کو ستانے کا نیا بہانہ مل گیا ہے۔ بھارتی فورسز  قرنطینہ کے نام پر وادی میں واپس آنے والے طلبہ کو طرح طرح سے ذہنی و جسمانی اذیتیں پہنچارہی ہیں۔ کورونا کی آڑ میں کشمیری نوجوانوں کو ستانے اور مشکلات کا ذکر طلبہ اور ان کے عزیز و اقارب سوشل میڈیا پر کر رہے ہیں۔ ایک طالبہ نے بتایا کہ طلبا و طالبات کو ائیرپورٹ سے فوجی گاڑیوں میں بارڈر سیکیورٹی فورس کے کیمپ لے جایا گیا  اور اندر جانے سے ان کار پر…

Read More

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرائیوٹ اسکولز  کھولنے کی درخواست مستردکر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں پرائیوٹ اسکول کھولنے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار کے وکیل نے اپنے دلائل میں کہا کہ  پرائیویٹ اسکولز کےساتھ منسلک لوگوں کی نوکریاں ختم ہو رہی ہیں اور حکومتی پالیسی سےلوگوں کے بنیادی حقوق متاثر ہو رہے ہیں۔ اس موقع پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ کورونا وائرس تو پوری قوم اورحکومت کے لیے چیلنج ہے۔ درخواست گزار  سے معزز جج نے استفسار کیا کہ آپ اسکول کیوں کھلوانا چاہتےہیں؟ یہ…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیر دفاع کے من گھڑت بیان کا دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر وہ سمجھتے ہیں کشمیری ان کے ساتھ ہیں تو میں انہیں دعوت دیتا ہوں کہ مظفرآباد آ جائیں۔ اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیر دفاع کے من گھڑت بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جتنا کشمیری آج بھارت سرکار سے متنفر ہے اتنا پچھلی سات دہائیوں میں نہیں تھا۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ اگر وہ سمجھتے ہیں کہ کشمیری ان کے ساتھ ہیں تو میں دعوت دیتا ہوں…

Read More

کراچی(ویب ڈیسک ): پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئیں ہیں۔ جیونیوز کے مطابق صوبائی وزیر شہلا رضا نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آن پر جس کے بعد صوبائی وزیر نے خود کو اپنے گھر میں ہی قرنطینہ کرلیا ہے۔ شہلا رضا نے عوام سے دعا کی بھی اپیل کی ہے۔ خیال رہے کہ ملک میں کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور اب تک قومی و صوبائی اسمبلیوں کے کئی ارکان وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں جب کہ کچھ وائرس سے انتقال بھی کرگئے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی…

Read More

ناقابل شکست امریکی فوج کو چین سے آۓ دن ان دیکھے دشمن کا سامنا ہے: ٹرمپ امریلی فوج دنیا کی بڑی قوت ، کو ئی فوج اسکا مقابلہ نہیں کرسکتی،چین کرونا سے فائدہ اٹھا رہا ہے (واشنگٹن این این آئی،آن لائن) امریکی صدرا ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے پھیلنے والے کروناوائرس کے حوالے سے کہا ہے کہ امریلی فوج کو چین سے ایک غیر مرئی دشمن کا سامنا ہے۔انہوں نے ایک بار پھر چین پر الزام لگایا کہ بیجنگ کرونا وبا سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کررہا ہے، امریکی صدر نے ویسٹ پوائنٹ ملٹری کالج گریجویشن کے تقریب میں کہا…

Read More

کراچی:  اداکارحمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ انسان کی حقیقی زندگی موت کے بعد شروع ہوتی ہے۔اکارحمزہ علی عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرکہا کہ دوسروں کے ساتھ خاص طورپراپنے خاندان والوں اورغریبوں کے ساتھ نرمی کا برتاؤکریں۔ اداکارنے مزید کہا کہ ایمانداربنیں اوراس بات کویقینی بنائیں کہ آپ کے کسی بھی اقدام یا برے الفاظ سے حمزہ علی عباسی نے کہا کہ صدقہ کریں، انسان کی حقیقی زندگی موت کے بعد شروع ہوتی ہے، سکون اللہ ہی کی طرف سے ہے۔دوسرے محفوظ رہیں۔

Read More

بابراعظم عمدہ کھلاڑی ،بیٹنگ کرتے ہوئے ان کے پاس خاصا وقت ہوتا ہے: سابق آسٹریلیوی کپتان لاہور (ویب ڈیسک  ) 2010ء میں پاکستان کے خلاف میچز سے ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی کرکٹ کیریئر شروع کرنے والے آسٹریلین کرکٹر سٹیو سمتھ نے پاکستانی پیسر محمد عامر کو مشکل بولر قرار دیا تو ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے کھیل کی تعریف کی۔ کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر دنیا بھر کے کرکٹرز کی طرح کھیل سے دور اور ذاتی زندگی تک محدود آسٹریلین کرکٹر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر سوال و جواب کے سیشن میں شائقین کی جانب سے پوچھے گئے متعدد سوالوں کے جواب دیے۔ایک شائق کی جانب سے کیے گئے سوال…

Read More