اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر سابق صدر آصف زرداری ،پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے کل اہم ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان سابق صدر آصف علی زرداری کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیں گے، ملاقات میں تحریک عدم اعتماد سے متعلق تفصیلی مشاورت ہوگی اور حکومتی اتحادیوں سے رابطوں سے متعلق تبادلہ خیال بھی کیا جائے گا،ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بھی گفتگو ہوگی۔ واضح رہے کہ اپوزیشن حکومت پر دباو بڑھنے کیلئے پوری قوت سے میدان…
Author: Khabrain News
بل گیٹس جنہوں نے پولیو کے خاتمے میں مدد کے لیے رواں ہفتے پاکستان کا دورہ بھی کیا تھا، خبردار کیا ہے کہ کووڈ-19 جیسی ایک اور وبا جلد دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔ بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے تسلیم کیا کہ کووِڈ 19 سے شدید بیماری کے خطرات ڈرامائی طور پر کم ہو گئے کیونکہ لوگ وائرس سے مدافعت حاصل کر رہے ہیں۔ سی این بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے بل گیٹس کا کہنا تھا کہ ممکنہ طور پر کورونا وائرس فیملی سے تعلق رکھنے والے مختلف پیتھوجن سے…
بہاول پور (رپورٹ: نادر بخاری) سابق ریاست بہاول پور کے نواب آف بہاول پور کے انتہائی نایاب قیمتی و عجیب غریب چار یورپی خواتین والے میوزک بیڈ چوری کا انکشاف‘ جسے فرانسیسی ماہر کرسٹو نے چار سال میں مکمل کیا، تفصیلات کے مطابق1883ءمیں فرانسیسی کرسٹو فل سلور سمتھ کو ایک گمنام آرڈر ملا جس میں اسے چاندی کا ایک بیڈ بنانے کو کہا گیا۔ اس بیڈ کو تیار کرنے کا معاوضہ اتنا زیادہ دیا جا رہا تھا کہ کرسٹو فل نے اس کو چیلنج سمجھ کر قبول کرلیا۔ بیڈ کو تیار کرنے میں چار سال کا عرصہ لگا اور بیڈ…
کراچی: (ویب ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی بے آواز شہریوں کی طاقتور آواز بنی رہے گی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عالمی یوم سماجی انصاف پر جاری کردہ بیان میں کہا کہ سماجی انصاف یقینی بنانا ہی ملک کو پرامن اور خوشحال بنانے کی چابی ہے اور سماجی انصاف ہی پیپلز پارٹی کے نظریے اور جدوجہد کا سنگ بنیاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم خواتین، مزدوروں اور کمزور طبقات کو باختیار بنانے کے لیے سرگرم ہیں جبکہ پیپلز پارٹی اپنے دور میں ہمیشہ عوام کو سماجی انصاف فراہم کرتی…
کھیلوں میں جوئے کا عنصر دن بدن بڑھ رہا ہے۔ بک میکرز نے جواریوں کے لئے نئے نئے جال بچھا رکھے ہیں اور ایک منصوبے کے تحت بکیوں نے ”میوچل بکس “ بنا رکھی ہیں۔ میچوں میں جتنا بھی جوئے کا پیسہ لگتا ہے نفع اور نقصان صرف جواریوں کا ہوتا ہے‘ بک میکروں کا کچھ نہیں جاتا۔ بلاشبہ بہت سے ملکوں میں جوا¿ روکنے کے لئے اقدامات بھی کئے جاتے ہیں مگر جوا¿ ہے کہ دن بدن بڑھتا جارہا ہے۔ جہاں تک بکیوں کا سوال ہے تو بکیوں نے اس کاروبار کو اس قدر پھیلا دیا ہے پتہ ہی…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر فواد چودھری نے اپوزیشن کے لانگ مارچ کے منصوبے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے وقت اپوزیشن اپنا کرائے کا شو کرنا چاہتی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کی 23 سال بعد ٹیسٹ سیریز ہونے جارہی ہے۔ پوری قوم کرکٹ کی اس بحالی کا جشن منا رہی ہے۔ انہوں نے کہا ہے لیکن اس موقع پر کسی کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں تو وہ ہماری چوں چوں کا مربع اپوزیشن ہے۔اپوزیشن عین اس وقت راولپنڈی میں اپنا کرائے…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ تباہی سرکار نے پارلیمان کو متعدد صدارتی آرڈیننس منظور کرنے کے لیے معطل کر دیا۔ شیری رحمان نے اپنے پیغام میں حکومت پر کڑی تنقید کی، ان کا کہنا تھاکہ اختلاف رائے کو ختم کرنے کی کوشش میں حکومت سائبر کرائم قوانین میں ترمیم کیلئے ایک اور صدارتی آرڈیننس کا استعمال کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کا جھٹکا ظاہر کرتا ہے کہ یہ کس قدر خوفزدہ ہیں، وزرا کو انتخابات کی مہم میں شامل ہونے کی اجازت ریاستی وسائل کا غلط استعمال کرنے…
جھنگ: (ویب ڈیسک) وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ماضی کے حکمرانوں کو غریب کے لیے چھت کا خیال نہیں آیا۔ وزیر مملکت فرخ حبیب نے جھنگ پریس کلب میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جھنگ پریس کلب تاریخی پریس کلب ہے اور یہاں ڈیجیٹل اسٹوڈیو بنائیں گے۔ پنجاب حکومت بھی صحافیوں کو سہولیات کی فراہمی کے لیے کام کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ صحافت ملک کا چوتھا ستون ہے اور ہم میڈیا کی آزادی پر یقین رکھتے ہیں اس لیے صحافیوں کے تحفظ کے لیے قانون بنا رہے ہیں اور صحافیوں کے تحفظ کو…
راولپنڈی : (ویب ڈیسک) راولپنڈی کے علاقے تلسہ روڑ پر واقع گھر میں گیس لیکج دھماکہ سے چار افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تلسہ روڑ پر واقع گھر میں گیس لیکج ہورہی تھی جس پر گھر میں موجود بزرگ نے ہیٹر آن کرنے کے ماچس جلائی تو زور دار دھماکے سے گھر میں آگ لگ گئی، جس سے گھر میں موجود چار افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں 80 سالہ ریٹائرڈ کرنل خالد، 42سالہ ڈاکٹر احتشام الحق اور 13 سالہ صبیح الحق اور عبداللہ شامل ہیں، زخمیوں…
لاہور: (ویب ڈیسک) پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کے سکیورٹی افسر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ بتایا گیا ہے کہ ملتان سلطانز کے سکیورٹی آفیسر کا علامات ظاہر ہونے پر کورونا ٹیسٹ کرایا گیا ، مینجمنٹ نے پوری ٹیم کو قرنطینہ بھیج دیا ، دوبارہ ٹیسٹ کرائے گئے جو منفی آئے۔ ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ آج شام کو کھیلا جائے گا۔
