اہم خبریں

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی نئی آنے والی کتاب شائع ہونے سے پہلے ہی تنازعات کا شکار ہو گئی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حمزہ علی عباسی اور گلوکار سلمان…

اسلا م آبا د (ویب ڈیسک)نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا ءپر دو ماہ کیلئے پابندی عائد کردی گئی ہے،یہ پابندی نگراںوفاقی حکومت کی جانب سے عائد کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق انتخابات کے بعد عام افراد کیلئے نئے اسلحہ لائسنس…

راولپنڈی(ویب ڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان کی امن کی خواہش کو بھارت ہماری کمزوری نہ سمجھے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

نیو یارک (ویب ڈیسک)اگر بے وقت بھوک لگے تو چپس یا بسکٹ کی بجائے مٹھی بھر بادام کھالیں، یہ وہ مثالی گری ہے جسے دن بھر کھایا جاسکتا ہے، جس سے نہ صرف جسمانی توانائی میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ…

ٓٓٓٓٓٓٓاسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چائینز سفارت خانے سے ایک چینی شہری کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے ترجمان ڈاکٹر وسیم خواجہ نے تصدیق کی کہ ہسپتال میں چینی باشندے کی…

کابل(ویب ڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکا ہوا جس میں 17 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے کے وقت مذہبی رہنماو¿ں کااجلاس جاری تھا۔کا بل پولیس کے ترجمان کاکہنا ہے کہ لوئیہ جرگہ کے…

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارتی اداکارہ و ماڈل گرل عرشی خان نے سابق پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کے ساتھ مبینہ تعلقات کو منظر عام پر لانے کو غلطی قرار دے دیا۔بگ باس سیزن 11 میں شریک ماڈل گرل عرشی خان اپنے متنازع بیانات…

اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے پانی کی قلت سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئے کہ یہ ذہن نشین کر لیں آج سے ہماری ترجیحات میں سب سےاہم پانی ہے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان…