اہم خبریں

کراچی میں  رواں سال ٹریفک  حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 312 ہوگئی ہے۔ شہر میں ٹریفک حادثے کا تازہ واقعہ گلستان جوہر میں پیش آیا جہاں  واٹر ٹینکر کی ٹکر سے زخمی شخص دم توڑ گیا، حادثےکے بعد…

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں مفت موبائل فون سم کی آڑ میں جعلی سموں کے اجرا کے بڑھتے ہوئے غیرقانونی کاروبار کا انکشاف کرتے ہوئے شہریوں کے لیے اہم ہدایت نامہ جاری کر دیا…

  پنجاب حکومت نے شہریوں کو جدید اور ماحول دوست سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئے ایک اور بڑے منصوبے آٹو میٹڈ ریل ٹرانزٹ (اے آر ٹی) سسٹم کو آپریشنل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد…

اسلام آباد: پاکستان میں ذیقعد کا چاند نظر آگیا ہے۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ پاکستان مین ذیقعد کا چاند نظر 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے جس کے بعد اتوار 19 اپریل…

راولپنڈی: میٹرک کے ملتوی شدہ پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ، امتحانات 2 مئی کو ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق تعلیمی بورڈ راولپنڈی نے میٹرک کے ملتوی ہونے والے امتحانات کے انعقاد کے لیے نئی تاریخ جاری…

کوئٹہ : جعفر ایکسپریس کے ذریعے کھجور کے ڈبوں سے پونے 2 ارب کی ایرانی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے…