اہم خبریں

بھارت کی نامور گلوکارہ آشا بھوسلے کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔92 سالہ لیجنڈری پلے بیک سنگر کو طبیعت بگڑنے پر بریچ کینڈی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ اس وقت انتہائی نگہداشت…

وفاقی وزیر احسن اقبال نےکہا ہےکہ آج پوری دنیا کی نگاہیں پاکستان کی طرف لگی ہوئی ہیں، بھارت کو حسد کرنے کے بجائے پاکستان کا شکر گزار ہونا چاہیے، پاکستان نے بھارت سمیت دنیا کو تباہی سے بچالیا۔ انہوں نے…

سیہون میں حضرت لعل شہبازقلندرکےمزارکی نذرانےکی پیٹیاں کھول دی گئیں۔ چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف  مختیار ابڑو کے مطابق نذرانےکی پیٹیاں 8 ماہ 14 دن بعد کھولی گئیں اور 4 روز تک گنتی جاری رہی۔ انہوں نے بتایاکہ 4 روز کی گنتی…

بارشوں کا حالیہ سلسلہ تمام ہوا نہیں کہ مزید بارشوں کا  ایک اور الرٹ آ گیا۔  کراچی مین پہلی ہی معمول سے زیادہ گرمی پڑنے (ہیٹ ویوو جیسی صورتحال) کا الرٹ آ چکا ہے۔ اب 12 سے 17 اپریل…

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات کو مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے اب تک کی کوششوں میں سب سے بڑی کامیابی…

(ویب ڈیسک)پیٹرول پمپ مالکان نے حکومت سے اپنے منافع کی شرح بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔ صدر پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اختر نواز نے پریس کانفرنس کے دوران کہاہے کہ پٹرولیم ڈیلرز کے مارجن کو1.5 فیصدسے بڑھاکر8 فیصد کیاجائے،انتظامیہ غیرقانونی…

چین نے دنیا کا سب سے لمبا  ایسکیلیٹر بناکر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ چین کے شہر ووہان میں بنے دنیا کے سب سے لمبے ایسکیلیٹر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی۔  Goddess نام کے اس آؤٹ ڈور ایسکیلیٹر سسٹم…

امریکا ایران جنگ بندی سے متعلق اسلام آباد مذاکرات سے وابستہ مثبت توقعات، جنگی صورتحال میں ٹھہراؤ آنے، خام تیل کی عالمی قیمتیں مستحکم رہنے سے ایشیائی مارکیٹوں کے ساتھ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بھی جمعے کو دوبارہ تیزی…