اسلام آباد: (ویب ڈیسک )ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف پاکستان کے 3 روزہ دورے پراسلام آبادپہنچ گئے۔وزارتِ خارجہ کے اعلیٰ حکام، ایرانی سفیر مہدی ہنردوست اورایرانی سفارتخانہ کے دیگرحکام نے وزیرخارجہ جوادظریف کاایئرپورٹ پراستقبال کیا۔ جوادظریف اپنے قیام…
انٹر نیشنل
چین (ویب ڈیسک)چین کی پارلیمنٹ نے دوبار صدر بننے کی حد ختم کردی ہے جس کے بعد صدر ڑی جن پنگ تاحیات صدر رہ سکیں گے۔چینی ا?ئین کے مطابق ایک شخص مسلسل دو بار ہی 5,5 برس کی مدت کے…
ماسکو(ویب ڈیسک)روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے کہا ہے کہ امریکا کے صدارتی انتخاب میں روس نہیں شاید یہودیوں نے دخل اندازی کی ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران روسی صدر نے امریکی عام انتخابات میں روس کے ملوث ہونے…
اسلام آباد (ویب ڈیسک) نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے افسران اور اہلکاروں کو ہراساں کیا جانے لگا ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق گزشتہ 3 روز سے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے اعلیٰ افسران، اہلکاروں اور عملے کو…
دمشق(ویب ڈیسک) شام کے علاقے مشرقی غوطہ میں دو ہفتوں سے جاری حکومتی بمباری میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ 4 ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں۔ طبی امداد فراہم…
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی پرواز پی کے 749 کے فلائٹ اسٹیورڈ تنویر گلزار کو پیرس میں منشیات برآمد ہونے پر فرانسیسی حکام نے حراست میں لے لیا۔ ترجمان پی آئی اے مشہود تاجور کے مطابق…
واشنگٹن (خصوصی رپورٹ) روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور مبینہ قتل عام پر میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی کی پراسرار خاموشی، امریکی ہولوکاسٹ میوزیم کی جانب سے دیا گیا اعلیٰ ترین سویلین ایوارڈ واپس لیا جا رہا ہے۔امریکا میں…
کولمبو (خصوصی رپورٹ) سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات کے بعد ملک بھر میں سوشل میڈیا پرپابندی عائد کردی گئی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سری لنکا کے طول و عرض میں مسلمانوں پر بدھ بھکشوﺅں کے حملوں کے بعد…
سنگا پور(ویب ڈیسک)کانگریس کے سربراہ راہول گاندھی نے مقبوضہ کشمیر میں کشیدہ صورت حال کا ذمہ دار مودی سرکار کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر مسئلے کا واحد حل بات چیت کے ذریعے ہی ممکن ہے۔سنگاپور میں نیشنل…
نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے لاعلاج مریضوں کو قانونی طور پر اجازت دے دی ہے کہ وہ تکلیف دہ زندگی گزارنے کے بجائے اپنی مرضی سے ’ہمدردانہ موت‘ کو گلے لگا سکیں۔خبروں کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے تکلیف…
