انٹر نیشنل

پٹنہ(نیوز ڈیسک)حال ہی میں بھارتی ریاست بہار سے ایک عجیب و غریب شادی کی ویڈیو سامنے آئی۔ اس ویڈیو میں دلہن تو خاموشی سے بیٹھی ہے لیکن دولہا زاروقطار روتا دکھائی دیتا ہے۔ دلہن کی رشتہ دار ایک خاتون غصے…

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی فائیو نے درجنوں جسم فروش خواتین کو بھی نوکری پر رکھ لیا ہے اور ان سے ایسا کام لیا جائے گا کہ جان کر ہی تمام مرد گھبرا جائیں۔ ڈیلی سٹار نے ذرائع…

بگوٹا (خصوصی رپورٹ) کولمبیا میں 274 بچوں کو جنسی زیادتی کا شکار بنانے اور ان کی ویڈیوز فروخت کرنے پر ”بڑی بری بھیڑیا“ کے نام سے معروف شخص کو وینزویلا میں گرفتار کیا گیا۔ یہ بات گزشتہ روز ایک رپورٹ…

قاہرہ (ویب ڈیسک) عالم کرام کی موقر اور تاریخی مزہبی درسگاہ جامعہ الازہرے قاہرہ میں مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق کامیاب بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی۔ جامعہ الازہر کی سرپرستی میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس جاری ہونے والے اعلامیہ میں…

کابل(ویب ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت میں ہوٹل پر ہونے والے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 43 ہوگئی ہے جن میں 14 غیر ملکی بھی شامل ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک پنج ستارہ ہوٹل پر طالبان…

نیویارک(ویب ڈیسک) امریکا میں عارضی اخراجات کے بل پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اتفاق نہ ہونے پر شٹ ڈاو¿ن کے باعث ہفتے کے ا?غاز پر سرکاری امور معطل رہے۔20 جنوری کو امریکی حکومت سینیٹ میں عارضی اخراجات کا بل…