واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان طالبان لیڈروں کوفوری طور پر گرفتار یا بے دخل کرے، وائٹ ہاو¿س سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طالبان گروپ کو پاکستانی سرزمین استعمال کرنے سے روکا جائے۔
انٹر نیشنل
دمشق: (و یب ڈیسک) شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ ترک فوج کی شامی علاقے عفرین میں کارروائی ’دہشت گردی کے تعاون‘ کے مترادف ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترک فوج کا شام کے سرحدی علاقے…
کابل(ویب ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت میں ہوٹل پر ہونے والے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 43 ہوگئی ہے جن میں 14 غیر ملکی بھی شامل ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک پنج ستارہ ہوٹل پر طالبان…
نیویارک(ویب ڈیسک) امریکا میں عارضی اخراجات کے بل پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اتفاق نہ ہونے پر شٹ ڈاو¿ن کے باعث ہفتے کے ا?غاز پر سرکاری امور معطل رہے۔20 جنوری کو امریکی حکومت سینیٹ میں عارضی اخراجات کا بل…
کرناٹکا (خصوصی رپورٹ)انڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹکا میں ایک ڈاکٹر کو گذشتہ چند روز کے دوران 25 گاڑیوں کو آگ لگانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔مقامی پولیس نے سی سی ٹی وی کی فوٹیج حاصل کی ہے…
واشنگٹن (نیٹ نیوز)انسانوں کے قبرستان تو ہر جگہ پائے جاتے ہیں لیکن آپ نے کبھی ہوائی جہازوں کے قبرستان کے بارے میں سنا ہے ؟ اگر آپ کسی طرح امریکی ریاست ایریزونا کے صحرا میں واقع پائنل ایئر پارک نامی…
واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غیر عورتوں سے ناجائز مراسم اب کوئی سربستہ راز نہیں رہے ہیں اور آئے دن ان کے کسی نا کسی عورت سے مراسم کی چسکے دار اطلاعات سامنے آتی رہتی ہیں۔اب کے…
نئی دہلی‘ لکھنو ( ویب ڈیسک ) بھارت کے وزیر داخلہ راج ناتھ نے گیدڑ بھبکی دی ہے کہ بھارتی فوج پاکستان میں بھی گھس کر کارروائی کر سکتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز وزیر داخلہ راج ناتھ…
اسلام آباد(میگزین رپورٹ) مسلم دنیا اور پاکستان کی پہلی منتخب خاتون وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کو یہ اعزاز حاصل تھا کہ انہوں نے 28برس قبل 1990میں دوران وزارت عظمیٰ ایک بچے (بختاور بھٹو) کو جنم دیاتھا ان کا یہ…
لاہور(خصوصی رپورٹ) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 9کلو ہیروئن کیساتھ پکڑی گئی غیر ملکی خاتون سے تفتیش کیلئے جے آئی جی بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا اور تمام حساس اداروں سے ایک ایک قابل افسر کا نام شامل کرنے کیلئے…
